سورۃ آل عمران، آیت نمبر ۶۲ سے شروع

Ayat 62 — Bila shuba yahi hai woh qissa/waqia/bayan hai jo haq hai. Sahi hai aur nahin hai is ke ilawa koi aur tareeqa-e-kar hai jo ghalib hai aur aisi lagaam jo tumhein idhar udhar hone nahin de gi.

آیت ۶۲ — إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ الْقَصَصُ الْحَقُّ ۚ وَمَا مِنْ إِلَٰهٍ إِلَّا اللَّهُ ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

آیت ۶۲ — بلاشبہ یہ ہی ہے وہ قصہ /واقع / بیان ہے جو حق ہے۔صحیح ہے اور نہیں ہے اسکے علاوہ کوئی اور طریقہ کار ہے جو غالب ہے اور ایسی لگام جو تمہیں ادھر ادھر ہونے نہیں دے گی.

Ayat 63 — Aur agar tum is par bhi munh pher lo (inkaar kar do) to pas Allah jaanta hai unhein jo bigaar/fasaad karne wale hain.

آیت ۶۳ — فَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِالْمُفْسِدِينَ

اور اگر تم اس پر بھی منہ پھیر لو (انکار کردو تو پس اللہ جانتا ہے انہیں جو بگاڑ /فساد کرنے والے ہیں

Ayat 64 — Kaho, ae Ahl-e-Kitab, hum in buland kalimaat par jo hamare tumhare darmiyan barabar hain / ek hain, par ghaur karein aur apnon mein se kuch doosron ko apna aaqa / bara na banayein, Allah ke ilawa. Ke hum farmabardaari / ita’at kisi doosre ki na kareinge Allah ke ilawa aur na hi kisi cheez ko Allah ka shareek thehraayeinge. Aur agar woh hum se munh pher lein to un se keh do ke hum to us Allah ko tasleem karne wale hain.

آیت ۶۴ — قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ تَعَالَوْا إِلَى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ أَلَّا نَعْبُدَ إِلَّا اللَّهَ وَلَا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا وَلَا يَتَّخِذَ بَعْضُنَا بَعْضًا أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ ۚ فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُولُوا اشْهَدُوا بِأَنَّا مُسْلِمُونَ

آیت ۶۴ — اے اہل کتاب ہم ان بلند کلمات پر جو ہمارے تمھارے درمیان برابر ہیں / ایک ہیں پر غور کریں اور اپنوں میں سے کچھ دوسروں کو اپنا آقا /بڑا نہ بنائیں۔اللہ کے علاوہ۔کہ ہم فرمانبرداری/ اطاعت کسی دوسرے کی نہ کریں گے اللہ کے علاوہاور نہ ہی کسی چیز کو اللہ کا شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔اور اگر وہماس سے منہ پھیر لیں تو ان سے کہ دو کہ ہم تو اس اللہ کو تسلیم کرنے والے ہیں۔

Ayat 65 — Ae Ahl-e-Kitab, tum Ibrahim (A.S.) ke baare mein kyun hujjat karte ho? Kya Taurat aur Injeel us ke baad nazil nahin ki gayi? To tum aql se kaam kyun nahin karte / kya tum aql nahin rakhte?

آیت ۶۵ — يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تُحَاجُّونَ فِي إِبْرَاهِيمَ وَمَا أُنْزِلَتِ التَّوْرَاةُ وَالْإِنْجِيلُ إِلَّا مِنْ بَعْدِهِ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ

اے اہل کتاب تم حجت کرتے ہو کیوں ابراہیم ع س کے بارے میں کیا توریت اور انجیل اس کے بعد نازل کی گئی۔تو تم عقل سے کام کیوں نہیں کرتے /کیا تم عقل نہیں رکھتے۔

Ayat 66 — Haan, tum in afraad mein se ho jo ilm rakhne ke bawajood hujjat karte ho. Pas tum us par hujjat na karo jis ka tumhein ilm nahin, aur Allah ilm rakhta hai / jaanta hai aur tum la-ilm ho / nahin jaante.

آیت ۶۶ — هَا أَنْتُمْ هَٰؤُلَاءِ حَاجَجْتُمْ فِيمَا لَكُمْ بِهِ عِلْمٌ فَلِمَ تُحَاجُّونَ فِيمَا لَيْسَ لَكُمْ بِهِ عِلْمٌ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ

ہاں تم ان افراد میں سے ہو جو علم رکھنے کے باوجود حجت کرتے ہو پس تم اس پر حجت نہ کرو اس پر جسکا تمہیں علم نہیں اور اللہ علم رکھتا ہے /جانتا ہے اور تم لاعلم ہو/ نہیں جانتے

Ayat 67 — Na to Ibrahim (A.S.) Yahoodi the aur na hi Nasrani, magar woh bila shirkat kisi aur ke (hanifaan) Allah ke farmabardaar aur mutii thay. Aur woh mushrikeen / shirk karne walon mein se na thay.

آیت ۶۷ — مَا كَانَ إِبْرَاهِيمُ يَهُودِيًّا وَلَا نَصْرَانِيًّا وَلَٰكِنْ كَانَ حَنِيفًا مُسْلِمًا وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ

نہ تو ابراہیم یہودی تھے اور نہ ہی نصرانی مگر وہ بلا شرکت کسی اور کے ( حنیفا) اللہ کے فرمانبردار و مطیع تھے۔اور وہ مشرکین/شرک کرنے والوں میں سے نہ تھے۔

Ayat 68 — Aur woh afraad jo Ibrahim (A.S.) ke qareeb-tar thay aur jinhon ne Ibrahim ki ittiba / peechhe peechhe chale aur use Nabi / khabardar karne wala maana, yaqeen Allah un ka madadgaar (Wali) hai.

آیت ۶۸ — إِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِإِبْرَاهِيمَ لَلَّذِينَ اتَّبَعُوهُ وَهَٰذَا النَّبِيُّ وَالَّذِينَ آمَنُوا ۗ وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُؤْمِنِينَ

اور وہ افراد جو ابرھیم ع س قریب تر تھے اور جنہوں نے ابراہیم کی اتباع /پیچھے پیچھے چلے اور اسے نبی /خبردار کرنے والا مانا یقین اللہ انکا مددگار مددگار(ولی) ہے۔

Ayat 69 — In mein se ek giroh chahta hai ke tumhein gumraah kar / past zindagi guzaarne wala hidayat se door kar de, bhatka de. Magar woh apne amal se khud ko gumraah karte hain, tumhein nahin. Unhein is ka shaoor nahin.

آیت ۶۹ — وَدَّتْ طَائِفَةٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَوْ يُضِلُّونَكُمْ وَمَا يُضِلُّونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ

ان میں سے ایک گروہ چاہتا ہے کے تمھیں گمراہ کر/پست زندگی گزارنے والا ہدایت سے دور کردے بھٹکا دے مگر وہ اپنے عمل سے خود کو گمراہ کرتے ہیں تمہیں نہیں۔انہیں اسکا شعور نہیں۔

Ayat 70 — Ae Ahl-e-Kitab, tum kyun inkaar karte ho Allah ki aayaat ka, jabke tum mushahida kar chuke ho (tum par waazeh ho chuki hain apne nataij ke saath).

آیت ۷۰ — يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَأَنْتُمْ تَشْهَدُونَ

آیت ۷۰ — اے اہل کتاب تم کیوں انکار کرتے ہو اللہ کی آیت کا جبکہ تم مشاہدہ کرچکے ہو ( تم پر واضح ہو چکی ہیں اپنے نتائج کیساتھ)

Ayat 71 — Ae Ahl-e-Kitab, tum haq ko baatil mein gad-mad karte ho / milaate ho (tum taleemaat-e-Allah aur shaitaani taleemaat ko mila-jula kar bayan karte ho), aur tum is tarah taleemaat-e-Allah (haq) ko chhupaate ho, jabke tum jaante ho haq / sahi taleemaat-e-Allah ko.

آیت ۷۱ — يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَلْبِسُونَ الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُونَ الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ

آیت ۷۱ — اے اہل کتاب تم حق کو باطل میں گڈ مڈ کرتے ہو / ملاتے ہو (تم تعلیمات اللہ اور شیطانی تعلیمات کو ملا جلا کر بیان کرتے ہو) اور تم اس طرح تعلیمات اللہ (حق) کو چھپاتے ہو جبکہ تم جانتے حق/ صحیح تعلیمات اللہ کو۔

Ayat 72 — Ahl-e-Kitab mein se ek giroh ne bola ke jo kuch nazil kiya gaya use maan lo din ke roshan hisse mein aur aakhri hisse mein us se inkaar kar do, is se mumkin hai woh palat jaayen.

آیت ۷۲ — وَقَالَتْ طَائِفَةٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمِنُوا بِالَّذِي أُنْزِلَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَجْهَ النَّهَارِ وَاكْفُرُوا آخِرَهُ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ

آیت ۷۲ — اہل کتاب میں سے ایک گروہ نے بولا کے جو کچھ نازل کیا گیا اسے مان لو دن کے روشن حصہ میں اور آخری حصہ میں اس سے انکار کردو اس سے ممکن ہے وہ پلٹ جائیں۔

Quran