سورۃ البقرہ حصہ ششم آیت ۱۰۱ سے شروع

آیت ۱۰۱

وَلَمَّا جَاءَهُمْ رَسُولٌ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَهُمْ نَبَذَ فَرِيقٌ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ كِتَابَ اللَّهِ وَرَاءَ ظُهُورِهِمْ كَأَنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ

:ترجمہ

اور جب بھی انکے پاس اللہ کے رسول آئے تصدیق کرتے ہوئے اسکی جو انکے پاس ہے تو ان افراد میں سے جنھیں کتاب دی گئی تھی ایک گروہ نے اسے بیکار سمجھ کر پھینک دیا (نبز) اللہ کی کتاب کو وہ چھپاتے ہیں اور نمایاں (ظاہر) نہیں کرتے جیسے کہ وہ علم نہیں رکھتے۔

Roman Urdu:

Aur jab bhi unke paas Allah ke Rasool aaye, tasdeeq karte hue uski jo unke paas hai, to un afraad mein se jinhein kitaab di gayi thi ek giroh ne use bekaar samajh kar phenk diya (nabz). Allah ki kitaab ko woh chhupate hain aur numayan (zaahir) nahin karte, jaise ke woh ilm nahin rakhte.

آیت ۱۰۲

وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَىٰ مُلْكِ سُلَيْمَانَ ۖ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَٰكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنزِلَ عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُوتَ وَمَارُوتَ ۚ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّىٰ يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ ۖ فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِهِ ۚ وَمَا هُم بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ وَيَتَعَلَّمُونَ مَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنفَعُهُمْ ۚ وَلَقَدْ عَلِمُوا لَمَنِ اشْتَرَاهُ مَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ ۚ وَلَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِهِ أَنفُسَهُمْ ۚ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ

:ترجمہ

اور وہ پیچے چلے اسکے جو سرکش افراد نے پڑھکر سمجھایا اس سے ہٹ کر سلامتی دینے والے احکامات سے ۔ اور جس نے انکار کیا سلامتی دینے والے احکامات سے وہ صرف سرکش افراد تھے جنھوں نے انکار کیا اور وہ لوگ فریب دینے کے طریقہ کار کا علم دیتے تھے اور نہیں نازل کیا بااختیار افراد پر

Roman Urdu:

Aur woh peechhe chale uske jo sarkash afraad ne padh kar samjhaya, us se hat kar salaamati dene wale ahkaamaat se. Aur jis ne inkaar kiya salaamati dene wale ahkaamaat se, woh sirf sarkash afraad the jinhon ne inkaar kiya. Aur woh log fareb dene ke tareeqa-e-kaar ka ilm dete the aur nahin naazil kiya ba-ikhtiyaar afraad par.

آیت ۱۰۳

وَلَوْ أَنَّهُمْ آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَمَثُوبَةٌ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ خَيْرٌ ۖ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ

:ترجمہ

اور اگر وہ ایمان لاتے اور ہر برائی سے بچ کر زندگی گزارتے (ہدایت کے تابع) حالانکہ انہیں علم ہے کہ اگر وہ لوٹ جائیں اللہ کے پاس تو انہیں خیر ملے گا۔

Roman Urdu:

Aur agar woh imaan laate aur har buraai se bach kar zindagi guzaarte (hidayat ke taabe), halaan-ke unhein ilm hai ke agar woh laut jaayen Allah ke paas to unhein khair milega.

آیت ۱۰۴

 ترجمہيَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقُولُوا رَاعِنَا وَقُولُوا انظُرْنَا وَاسْمَعُوا ۗ وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ أَلِيمٌ

:ترجمہ

اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو تو تکبرانہ لہجہ اختیار نہ کرنا بلکہ کہنا ہم غور کریں گے اور سنو انکار کرنے والوں کے لئے سخت عذاب ہے۔

Roman Urdu:

Ae woh logon jo imaan laaye ho, to takabburaana lehja ikhtiyaar na karna, balkeh kehna hum ghaur kareinge, aur suno inkaar karne walon ke liye sakht azaab hai.

آیت ۱۰۵

مَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَلَا الْمُشْرِكِينَ أَنْ يُنَزَّلَ عَلَيْكُمْ مِنْ خَيْرٍ مِنْ رَبِّكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

:ترجمہ

کتاب کا علم رکھنے والے افراد میں سے کچھ نہیں چاہتےکہ وہ انکار کریں اور نہ وہ اسمیں ملاوٹ کرتے ہیں جو کچھ خیرتمھارے نشؤنماءدینے والے کی طرف سے تم پر نازل ہواہے ۔ جو یہ چاہتا ہے کہ اللہ اپنی رحمت اسکے لئے خاص کرلیتاہے اور اللہ انتہائی فضل کی قوت رکھتا ہے۔

Roman Urdu:

Kitaab ka ilm rakhne waale afraad mein se kuchh nahin chaahte ke woh inkaar karein aur na woh is mein milaawat karte hain jo kuchh khair tumhaare nash-o-numa dene waale ki taraf se tum par naazil hua hai. Jo yeh chaahta hai ke Allah apni rehmat us ke liye khaas kar leta hai aur Allah intehaai fazl ki quwwat rakhta hai.

آیت ۱۰۶

مَا نَنْسَخْ مِنْ آيَةٍ أَوْ نُنْسِهَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِنْهَا أَوْ مِثْلِهَا ۗ أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ۝١٠٦

:ترجمہ

اور جو کچھ ہم منسوخ کرتے ہیں آیات سے یا ہم بھلا دیتے ہیں تو اس سے بہتر اور بھلائ والی لے آتے ہیں یا اس جیسی ۔کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ ہرایک شۓ کی خصوصیت سے واقف ہے۔

Roman Urdu:

Aur jo kuchh hum mansookh karte hain aayaat se ya hum bhula dete hain to us se behtar aur bhalaai waali le aate hain ya us jaisi. Kya tum nahin jaante ke Allah har ek shai ki khusoosiyat se waaqif hai.

آیت ۱۰۷

أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ

:ترجمہ

کیا تمھیں نہیں معلوم کہ اللہ پستی وبلندی پر اختیار رکھتا ہے اور تمھارے لیے نہیں کوئ ولی (مدد کرنے والا) اور نصیر ( کامیابی دینے والا) اللہ کے علاوہ ۔

Roman Urdu:

Kya tumhein nahin maaloom ke Allah pasti-o-bulandi par ikhtiyaar rakhta hai aur tumhaare liye nahin koi wali (madad karne waala) aur naseer (kaamyaabi dene waala) Allah ke alaawa.

آیت ۱۰۸

أَمْ تُرِيدُونَ أَنْ تَسْأَلُوا رَسُولَكُمْ كَمَا سُئِلَ مُوسَىٰ مِنْ قَبْلُ ۗ وَمَنْ يَتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالْإِيمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ ۝١٠٨

:ترجمہ

کیا تم ارادہ کرتے ہو کے تم اللہ کے رسولوں سے سوال کرو جیسا کے سوال کیا گیا پہلے موسیٰ سے اور جسنے ایمان کو کفر سے بدل دیا پس وہ یقیناً بھٹک گیا سیدھے (صحیح)- راستے سے۔

Roman Urdu:

Kya tum iraada karte ho ke tum Allah ke rasoolon se sawaal karo jaisa ke sawaal kiya gaya pehle Moosa se aur jis ne imaan ko kufr se badal diya pas woh yaqeenan bhatak gaya seedhe (saheeh)- raaste se.

آیت ۱۰۹

وَدَّ كَثِيرٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَوْ يَرُدُّونَكُمْ مِنْ بَعْدِ إِيمَانِكُمْ كُفَّارًا حَسَدًا مِنْ عِنْدِ أَنْفُسِهِمْ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الْحَقُّ ۖ فَاعْفُوا

وَاصْفَحُوا حَتَّىٰ يَأْتِيَ اللَّهُ بِأَمْرِهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

:ترجمہ

کتاب کا علم رکھنے والوں میں سے زیادہ تر افراد چاہتے ہیں کے تم ایمان ماننے سے کفر کی طرف لوٹا دیںنا محض اس ضد کی وجہ سے جو انکے نفس میں ہے اسکے بعد جبکہ ان پر تم نے صحیح صحیح واضح کردیا ۔پس تم درگزر کرو اور مٹادو یہانتک کہ اللہ اپنے حکم سے دے اور بلاشبہ اللہ ہر ایک شۓ کی حقیقت سے واقف ہے۔

Roman Urdu:

Kitaab ka ilm rakhne waalon mein se zyaada tar afraad chaahte hain ke tum imaan maan-ne se kufr ki taraf lauta dein na, mahz is zid ki wajah se jo unke nafs mein hai uske baad jabke un par tum ne saheeh saheeh waazeh kar diya. Pas tum darguzar karo aur mita do yahaan tak ke Allah apne hukm se de aur bila-shuba Allah har ek shai ki haqeeqat se waaqif hai.

آیت ۱۱۰

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ ۚ وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنْفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ ۗ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ ۝١١٠

:ترجمہ

قرآنی آیات کو نافذ عمل کرو اور معاشرہ کو فروغ دینے کے لئے جو قدم اٹھانا چاہتے ہواپنی ذات سے(اپنی طرف سے) بھلائ کے لئےتم اسے پاؤ گے اللہ کے پاس بلاشبہ اللہ اعمال پر نظر رکھنے والا ہے ۔

Roman Urdu:

Qurani aayaat ko naafiz-e-amal karo aur muashrah ko فروغ dene ke liye jo qadam uthaana chaahte ho apni zaat se (apni taraf se) bhalaai ke liye tum use paaoge Allah ke paas. Bila-shuba Allah aamaal par nazar rakhne waala hai.

آیت ۱۱۱

وَقَالُوا لَنْ يَدْخُلَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ كَانَ هُودًا أَوْ نَصَارَىٰ ۗ تِلْكَ أَمَانِيُّهُمْ ۗ قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ ۝١١١

:ترجمہ

اور وہ کہتے ہیں کہ وہ ہرگز خوشحال زندگی نہیں پایئگا صرف وہ جو ھدایت یافتہ (یھود) اور مد دینے والے نصاریٰ )ہیں یہ محض انکی آرزو ہے کہو کہ تم کوئ دلیل دو اگر تم سچے ہو ۔

آیت ۱۱۲

بَلَىٰ مَنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ فَلَهُ أَجْرُهُ عِنْدَ رَبِّهِ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

:ترجمہ

آیت ۱۱۳

وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصَارَىٰ عَلَىٰ شَيْءٍ وَقَالَتِ النَّصَارَىٰ لَيْسَتِ الْيَهُودُ عَلَىٰ شَيْءٍ وَهُمْ يَتْلُونَ الْكِتَابَ ۗ كَذَٰلِكَ قَالَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ مِثْلَ قَوْلِهِمْ ۚ فَاللَّهُ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ ۝١١٣

ہود کہتے ہیں نصاریٰ کے لئے کچھ نہیں ہےاور نصاریٰ کہتے ہیں یہود کے لئے کچہ نہیں اور وہ سمجھ کر پڑھتے ہیں الکتاب۔ وہ وہی کچھ کہتے ہیں جو علم نہ رکھنے والے افراد کہتے ہیں۔پس اللہ انپر وہ حکم کرے گا انکے درمیان قیامہ کے زمانے میں جسمیں وہ اختلاف کیا کفتے تھے۔

Roman Urdu:

Hood kehte hain Nasaara ke liye kuchh nahin hai aur Nasaara kehte hain Yahood ke liye kuchh nahin, aur woh samajh kar padhte hain Al-Kitaab. Woh wohi kuchh kehte hain jo ilm na rakhne waale afraad kehte hain. Pas Allah un par woh hukm karega unke darmiyaan Qiyaamat ke zamaane mein jis mein woh ikhtilaaf kiya karte the.

آیت ۱۱۴

وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ مَنَعَ مَسَاجِدَ اللَّهِ أَنْ يُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ وَسَعَىٰ فِي خَرَابِهَا ۚ أُولَٰئِكَ مَا كَانَ لَهُمْ أَنْ يَدْخُلُوهَا إِلَّا خَائِفِينَ ۚ لَهُمْ

فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ

:ترجمہ

اور اس سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللہ کی روش اختیار کرنے سے روکتا ہے جس پر عمل کا نتیجہ اسکی اپنی استطاعت کے مطابق عظمت کے حصول کا زریعہ بنتی ہے مگر جو احکامات رب کریم کے انکاری ہیں وہ یہ کوششیں کرتے ہیں کہ اہل ایمان کو اس سے روکیں تو یہی افراد جو اللہ کی اطاعت کے انکاری ہیں وہ کبھی بھی اللہ کی عطا کردہ روش اختیار نہیں کریں گے ۔ اسمیں داخل نہیں ہوں گے جب تک وہ اس پر ایمان نہ لے آیں کہ اللہ کی عطا کردہ روش ہی ہمیں خوشحال زندگی دے گی ۔تو اس سے انکار کرنے والوں کے لئے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں سخت ترین عذاب ۔

Roman Urdu:

Aur us se bada zaalim kaun hoga jo Allah ki raah ikhtiyaar karne se rokta hai jis par amal ka nateeja uski apni iste-taat ke mutaabiq azmat ke husool ka zariya banti hai, magar jo ahkaam Rabb-e-Kareem ke inkaari hain woh yeh koshishein karte hain ke ahl-e-imaan ko is se rokein, to yahi afraad jo Allah ki ita’at ke inkaari hain woh kabhi bhi Allah ki ata karda raah ikhtiyaar nahin karenge. Is mein daakhil nahin honge jab tak woh is par imaan na le aayein ke Allah ki ata karda raah hi hamein khushhaal zindagi degi. To is se inkaar karne waalon ke liye duniya mein bhi ruswaai hai aur aakhirat mein sakht-tareen azaab.

آیت ۱۱۵

وَلِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ ۚ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ

:ترجمہ

اور اللہ کی ھدایت پر عمل باعث عروج (المشرق ) اور اللہ کی ھدایت کا انکار کرتے ہوے انپر عمل نه کرنا ہے زوال ( المغرب ) دیتا ہے ۔ پس تم جب بھی اللہ کی ھدایت پر عملپیرا ہوتے ہو اللہ وہیں سے اسی لمحہ سے تمھاریطرف متوجہ ہوجاتا ہے ۔بیشک اللہ وسیع النظر اور وسیع العلم والا ہے ۔

Roman Urdu:

Aur Allah ki hidaayat par amal baa’is-e-urooj (Al-Mashriq) aur Allah ki hidaayat ka inkaar karte hue un par amal na karna zawaal (Al-Maghrib) deta hai. Pas tum jab bhi Allah ki hidaayat par amal-paira hote ho Allah waheen se isi lamha se tumhaari taraf mutawajjah ho jaata hai. Beshak Allah wasee-un-nazar aur wasee-ul-ilm waala hai.

آیت ۱۱۶

وَقَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا ۗ سُبْحَانَهُ ۖ بَلْ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ كُلٌّ لَهُ قَانِتُونَ

:ترجمہ

انہوں نے کہا تم اللہ کو باپ (والد ) بنا لو ۔ نہیں! ہم تو بس اسکی فرمنبرداری کرنے والے ہیں کیونکہ وہی اعمال کو نتیجہ خیز کرنے والا ہے اور اسی کے احکامات پر عمل بلندی (السموات) دیتا ہےاور اسکے احکام کے خلاف عمل پستی ( الارض ) دیتا ہے اور مالک کائنات ہی نے زمین و آسمان کو وجود میں لایا ہے اور جب وہ کسی بھی شے کو وجود میں لانے کا فیصلہ کر لیتا ہے تو مخصوص اسباب کو بنیاد بنا کر وجود میں لے آتا ہے وہ کہتا ہے ہو جا (کن)

Roman Urdu:

Unhon ne kaha tum Allah ko baap (waalid) bana lo. Nahin! Hum to bas us ki farmanbardari karne waale hain kyunki wahi aamaal ko nateeja-khez karne waala hai aur usi ke ahkaamaat par amal bulandi (As-Samaawaat) deta hai aur us ke ahkaam ke khilaaf amal pasti (Al-Ard) deta hai aur Maalik-e-Kaainaat hi ne zameen-o-aasmaan ko wujood mein laaya hai aur jab woh kisi bhi shai ko wujood mein laane ka faisla kar leta hai to mukhassas asbaab ko bunyaad bana kar wujood mein le aata hai. Woh kehta hai: Ho ja (Kun).

آیت ۱۱۷

بَدِيعُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ وَإِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ

:ترجمہ

بلندی و پستی کو ادم سے وجود میں لانے والا رب جب بھی کسی بھی کام کرنے کا ارادہ بکر لیتا ہے تو کہتا ہے ہوجا تو وہ ہوجاتا ہے۔

Roman Urdu:

Bulandi-o-pasti ko adam se wujood mein laane waala Rabb jab bhi kisi bhi kaam karne ka iraada kar leta hai to kehta hai ho ja, to woh ho jaata hai.

آیت ۱۱۸

وَقَالَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ لَوْلَا يُكَلِّمُنَا اللَّهُ أَوْ تَأْتِينَا آيَةٌ ۗ كَذَٰلِكَ قَالَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِثْلَ قَوْلِهِمْ ۘ تَشَابَهَتْ قُلُوبُهُمْ ۗ قَدْ بَيَّنَّا الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يُوقِنُونَ

:ترجمہ

اور جو لوگ علم نہیں رکھتے وہ کہتے ہیں کہ اللہ نے ہم سے کیوں نہیں کلام کیا یا پھر ہمیں آیتیں دیتا اسی طرح ان سے پہلے لوگوں نے انکی طرح کی بات کی تھی انکے دل ملتے جلتے ہیں ہم یقین رکھنے والی قوم کے لئے آیتیں واضح کردیں ہیں۔

Roman Urdu:

Aur jo log ilm nahin rakhte woh kehte hain ke Allah ne hum se kyun nahin kalaam kiya ya phir hamein aayatein deta. Isi tarah un se pehle logon ne unki tarah ki baat ki thi. Unke dil milte-julte hain. Hum yaqeen rakhne waali qaum ke liye aayatein waazeh kar di hain.

آیت ۱۱۹

إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا ۖ وَلَا تُسْأَلُ عَنْ أَصْحَابِ الْجَحِيمِ

:ترجمہ

ہم نے تمھیں بھیجا دانشمندانہ کلام کے ساتھ آگاہی دینے والے اور تنبیہ کرنے والا اور تم سے نہ ہی پوچھا جائے ے ان افراد کے بارے میں جو ساتھی ہیں آگ کے۔

Roman Urdu:

Hum ne tumhein bheja daanish-mandaana kalaam ke saath, aagaahi dene waale aur tanbeeh karne waala, aur tum se na hi poocha jaayega un afraad ke baare mein jo saathi hain aag ke.

آیت ۱۲۰

وَلَنْ تَرْضَىٰ عَنْكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَىٰ حَتَّىٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ ۗ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَىٰ ۗ وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ ۙ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ

:ترجمہ

اور وہ ہرگز راضی نہیں ہونگے تم سے اسوقت تک وہ یہود ہوں یا نصاریٰ جب تک تم انکے پیچھے نہ چلو انکے طریقہ کار(ملت) پر کہو بلاشبہ یہ ھدایت اللہ ہی کی ھدایت ہے اور اگر تم انکی خواہشات کے پیچھے چلو اسکے بعد جو تمھارے پاس آیا علم سے اور نہ ہی تمھارے لئے اللہ کے علاوہ نہیں ہے مددگار اور نہ ہی کامیابی دینے والا ۔

Roman Urdu:

Aur woh hargiz raazi nahin honge tum se us waqt tak, woh Yahood hon ya Nasaara, jab tak tum unke peechhe na chalo unke tareeqa-e-kaar (Millat) par. Kaho bila-shuba yeh hidaayat Allah hi ki hidaayat hai, aur agar tum unki khwaahishaat ke peechhe chalo uske baad jo tumhaare paas aaya ilm se, to na hi tumhaare liye Allah ke alaawa koi madadgaar hai aur na hi kaamyaabi dene waala.

آیت ۱۲۱

الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ أُولَٰئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ ۗ وَمَنْ يَكْفُرْ بِهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ ۝١٢١

:ترجمہ

جن افراد کو ہم نے الکتاب سے آیات دیں ، وہ اسے غور وفکر سے پڑھتے ہیں / اسے سمجھ کر پڑھتے ہیں اور یہی حق ہے۔ اسے سمجھ کر پڑھنے کا اور یہ افراد مانتے ہیں اسکے ذریعہ اور جو اسکے ذریعہ سے انکار کرے پس یہی لوگ وہ ہیں جو خسارہ پانے والے ہیں۔

Roman Urdu:

Jin afraad ko hum ne Al-Kitaab se aayaat deen, woh use ghaur-o-fikr se padhte hain / use samajh kar padhte hain aur yahi haq hai. Use samajh kar padhne ka aur yeh afraad maante hain uske zariye, aur jo uske zariye se inkaar kare pas yahi log woh hain jo khasaarah paane waale hain.

آیت ۱۲۲

يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَنِّي فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ

:ترجمہ

اے بنی اسریئل یاد کرو ہماری ان نعمتوں کو جو ہم نےانعام کیا تمہیں اور یہ کہتم پر فضل کیا تم اسے جانتے ہو

Roman Urdu:

Ae Bani Israa’eel, yaad karo hamaari un ne’maton ko jo hum ne inaam kiya tumhein aur yeh ke tum par fazl kiya, tum ise jaante ho.

آیت ۱۲۳

وَاتَّقُوا يَوْمًا لَا تَجْزِي نَفْسٌ عَنْ نَفْسٍ شَيْئًا وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَلَا تَنْفَعُهَا شَفَاعَةٌ وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ

:ترجمہ

اور بچواسوقت سےجب کوئ فرد کسی دوسرے فرد کا بدلہ نہ ہوگا اور نہ ہی قبول کیا جایئگا ۔انصاف یہی ہے اور نہ ہی کسی کی سفارش اور نہ ہی کسی کی مدد سے کامیابی ملے گی۔

Roman Urdu:

Aur bacho us waqt se jab koi fard kisi doosre fard ka badla na hoga aur na hi qabool kiya jaayega. Insaaf yahi hai aur na hi kisi ki sifaarish aur na hi kisi ki madad se kaamyaabi milegi.

آیت ۱۲۴

وَإِذِ ابْتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًا ۖ قَالَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي ۖ قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِينَ

:ترجمہ

اور جب ابرہیم ع کو اللہ نے کچھ کلمات سے آزمایا اور وہ انپر پورا اترا تو ہم نے اس سے کہا کے ہم نے تجھے انسانوں کے لئےبطور رہنما /رہبر چن لیا ہے تو اس نے پوچھا اور میرے پیچھے آنے والوں کےبارے میں تو ہم نے اس سے کہا کہ ہمارا عہد /وعدہ /ہم ذمہ داری نہیں لیتے ظالمین کی۔

Roman Urdu:

Aur jab Ibraaheem (A.S.) ko Allah ne kuchh kalimaat se aazmaaya aur woh unpar poora utra to hum ne us se kaha ke hum ne tujhe insaanon ke liye bator rehnuma / rehbar chun liya hai. To us ne poocha: aur mere peechhe aane waalon ke baare mein? To hum ne us se kaha ke hamaara ahd / waada / hum zimmedaari nahin lete zaalimeen ki.

آیت ۱۲۵

وَإِذْ جَعَلْنَا الْبَيْتَ مَثَابَةً لِلنَّاسِ وَأَمْنًا وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى ۖ وَعَهِدْنَا إِلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ أَنْ طَهِّرَا بَيْتِيَ

لِلطَّائِفِينَ وَالْعَاكِفِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ

:ترجمہ

اور جب ہم نے اپنے منشور (و اذا جعلنا البیت) کے اصولوں کو چن لیا مخصوص کردیا تاکہ اسکے تابع عمل پیرا ہونے والے انسان ثابت قدم ہو جائں / مستحکم ہوجائں (مثابتہ للناس وامنا )امن کی زندگی گزارنے لگو اورابراہیم نے اس منشور کے تابع جو مقام حاصل کیا ہے تم بھی اسکا اتباع کرو / پیروی کرو اور ہم نے ابراہیم ع اور اسماعیل ع سے عہد لیا کے تم اس منشور کو پاک رکھنا /ان افراد کے لئے جو اسمیں بار بار غور وفکر کرنا چاہیں اور جو اسکے عطا کردہ اصولوں پر نہ صرف عمل پیرا ہونے کے لئے تیار ہو جائیں بلکہ اسے تسلیم کرلیں اور اطاعت میۓ ذندگی گذاریں

Roman Urdu:

Aur jab hum ne apne manshoor (wa iza ja’alna al-bait) ke usoolon ko chun liya, makhsoos kar diya taa-ke us ke taabe’ amal-paira hone waale insaan saabit-qadam ho jaayen / mustahkam ho jaayen (mathaabatan linnaasi wa amnan), aman ki zindagi guzaarne lago aur Ibraaheem ne is manshoor ke taabe’ jo maqaam haasil kiya hai tum bhi us ka ittebaa’ karo / pairavi karo. Aur hum ne Ibraaheem (A.S.) aur Ismaa’eel (A.S.) se ahd liya ke tum is manshoor ko paak rakhna, un afraad ke liye jo is mein baar-baar ghaur-o-fikr karna chaahen aur jo us ke ata-karda usoolon par na sirf amal-paira hone ke liye tayyaar ho jaayen balki use tasleem kar lein aur ita’at mein zindagi guzaarein.

آیت ۱۲۶

وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَٰذَا بَلَدًا آمِنًا وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ مَنْ آمَنَ مِنْهُمْ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۖ قَالَ وَمَنْ كَفَرَ فَأُمَتِّعُهُ قَلِيلًا ثُمَّ أَضْطَرُّهُ إِلَىٰ عَذَابِ النَّارِ ۖ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ

:ترجمہ

اور جب ابراہیم نے کہا اے میرے پالن ہار اس غیر ذی ذرہ خطہ زمین (بلد) کو امن والا اور سامان نشؤنماء دینے کی خصوصیات والا اور بہتر فوائد ملنے والا کردے انکے لئے جو ایمان لائں اللہ پر اور یوم آخرت پر ۔کہا ہم نے کہ پس جو انکار کرتے ہیں بلند (امتعہ) یا تھوا ہو ہم اسے بھی دئںگےیہاں تک کہ وہ مجبور ہوجائگا آگ کے عذاب کی طرف اور انجام ( مصیر ) برا (بءس) ہے۔

Roman Urdu:

Aur jab Ibraaheem ne kaha: Ae mere paalan-haar, is ghair-zī-zarrah khitta-e-zameen (Balad) ko aman waala aur saamaan nash-o-numa dene ki khusoosiyaat waala aur behtar fawaaid milne waala kar de unke liye jo imaan laayein Allah par aur Yaum-e-Aakhirat par. Kaha hum ne ke pas jo inkaar karte hain, buland (muta’) ya thoda ho, hum use bhi denge, yahaan tak ke woh majboor ho jaayega aag ke azaab ki taraf, aur anjaam (Maseer) bura (Bi’s) hai.

آیت ۱۲۷

وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

:ترجمہ

اور جب اباہیم و اسماعیل اس منشور کے اصول بنا رہے تھے تو دعا کر رہے تھے اے ہمارے رب ہم سے قبول کر بیشک آپ سننے والے اور علم رکھنے والے ہو ۔

Roman Urdu:

Aur jab Ibraaheem-o-Ismaa’eel is manshoor ke usool bana rahe the to duaa kar rahe the: Ae hamaare Rabb, hum se qabool kar, beshak Aap sunne waale aur ilm rakhne waale ho.

آیت ۱۲۸

رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُسْلِمَةً لَكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ

:ترجمہ

اے ہمارے رب ہمارے منشور کو تسلیم کرنے والا اطاعت گزار (مسلمین) بنااورہماری پیروی کرنے والوں کو ( ذریت) کو ایک فرمانبردار اطاعت گزار گروہ (امتہ) کردے اور ہمیں ہمارے طور طریقے سکھا /سمجھا اور ہم پر توجہ کر کے بیشک آپ متوجہ ہونے والے ہو اور الرحیم ہو۔

Roman Urdu:

Ae hamaare Rabb, hamaare manshoor ko tasleem karne waala ita’at-guzaar (Muslimeen) bana aur hamaari pairavi karne waalon ko (zurriyat) ko ek farmanbardaar ita’at-guzaar giroh (ummatan) kar de, aur hamein hamaare taur-tareeqe sikha / samjha aur hum par tawajjuh kar ke beshak Aap mutawajjah hone waale ho aur Ar-Raheem ho.

آیت ۱۲۹

رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

:ترجمہ

اے میرے رب بھیج ان میں ایک رسول انمیں سے جو سمجھ کر پڑھے ان پر تیری آیتیں اور وہ انھیں تعلیم دے قوانین کیاور انکی حکمت کی انہیں فروغ دے بیشک آپ ہی ہو ہمارے غالب حکم دینے والے

Roman Urdu:

Ae mere Rabb, bhej in mein ek Rasool inhi mein se jo samajh kar padhe un par Teri aayatein aur woh unhein ta’leem de qawaneen ki aur unki hikmat ki unhein farogh de. Beshak Aap hi ho hamaare Ghaalib, hukm dene waale.

آیت ۱۳۰

وَمَنْ يَرْغَبُ عَنْ مِلَّةِ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهُ ۚ وَلَقَدِ اصْطَفَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا ۖ وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ

:ترجمہ

ان احمق افراد کے علاوہ جو بھی ابراہیم کے مخصوص منذہ دینی اقدار (طور طریقہ ) کو دل سے پسند کرے گا اور اس پر عمل پیرا ہوگا ہم اسے اس دنیا میں ہر طرح کی آزمائشوںسے محفوظ کردئںگے اور اسے ایک عظیممقصد کے لیے منتخب کر لئںگے اور وہ آخرت میں صاحب کردار با علم افراد کے ساتھ ہوگا۔

Roman Urdu:

In ahmaq afraad ke alaawa jo bhi Ibraaheem ke makhsoos manzaha deeni aqdaar (taur-tareeqa) ko dil se pasand karega aur us par amal-paira hoga, hum use is duniya mein har tarah ki aazmaaishon se mehfooz kar denge aur use ek azeem maqsad ke liye muntakhab kar lenge, aur woh aakhirat mein sahib-e-kirdaar ba-ilm afraad ke saath hoga.