سورۃ آل عمران — آیت 31 سے شروع

Roman Urdu

Keh do agar tum chahte ho ke Allah tum se mohabbat kare to tumhein chahiye ke meri ittiba karo. Yaqeenan Allah tum se mohabbat karega aur tumhari ghaltiyon ko darguzar kar dega / maaf kar dega. Yaqeenan Allah tumhein maaf karega aur tumhari koshish ke nateejah mein tumhein dega.

آیت ۳۱

قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

ترجمہ

کہدو اگر تم چاہتے ہو کہ اللہ تم سے محبت کرے تو تمھیں چاہیے کہ میری اتباع کرو۔ یقیناً اللہ تم سے محبت کریگا اور تمھاری غلطیوں کو درگزر کردیگا / معاف کردیگا۔ یقیناً اللہ تمھیں معاف کریگا اور تمھاری کوشش کے نتیجہ میں تمھیں دیگا

Roman Urdu

Kaho Allah ki ita’at karo aur kitaab yani Al-Quran ki (al-Rasool) aur agar is se ro-gardani ki to yaqeen karo ke Allah inkaar karne walon se mohabbat nahi karta.

آیت ۳۲

قُلْ أَطِيعُوا اللَّهَ وَالرَّسُولَ ۖ فَإِن تَوَلَّوْا فَإِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْكَافِرِينَ

ترجمہ

کہو اللہ کی اطاعت کرو اور کتاب یعنی القران کی(الرسول ) اور اگر اس سے روگردانی کی تو یقین کرلو کہ اللہ انکار کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔

Roman Urdu

Bilashuba Allah ne chun liya / muntakhab kar liya ilm walon. Hamari hidayat ke tabi rehne wale. Daleel ke tabi / tareeqa-e-kar ikhtiyar karne wale aur shehriyon ilaqai nazm-o-zabt ikhtiyar karne wale har zamana mein.

آیت ۳۳

إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَىٰ آدَمَ وَنُوحًا وَآلَ إِبْرَاهِيمَ وَآلَ عِمْرَانَ عَلَى الْعَالَمِينَ

ترجمہ

بلاشبہ اللہ نے چن لیا/منتخب کرلیا علم والے۔ ہماری ہدایت کے تابع رہنے والے۔ دلیل کے تابع/طریقہ کار اختیار کرنے والے اور شہریوں علاقائ نظم وضبط اختیار کرنے والے ہرزمانہ میں۔

Roman Urdu

Nasl ke baad nasl. Allah sunne wala aur jaanne wala hai.

آیت ۳۴

وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

ترجمہ

نسل کے بعد نسل۔ اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے

Roman Urdu

Ilaaqai tareeqa-e-kar ke tehat zindagi guzarne wali aik aurat ne kaha: Ae mere Rab, main ne tere liye nazar kar diya / pesh kar diya jo kuch mere batan mein hai, ise aap ke liye waqf kar diya, ise meri taraf se qabool farmaein. Bilashuba aap sunne wale hain.

آیت ۳۵

إِذْ قَالَتِ امْرَأَتُ عِمْرَانَ رَبِّ إِنِّي نَذَرْتُ لَكَ مَا فِي بَطْنِي مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّي ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ

ترجمہ

علاقائی طریقہ کار کے تحت زندگی گزارنے والی ایک عورت نے کہا: اے میرے رب میں نے تیرے لئے نذر کردیا / پیش کردیا جو کچھ میرے بطن میں ہے اسے آپ کے لئے وقف کردیا اسے میری طرف سے قبول فرمائیں بلاشبہ آپ سننے والے ہیں۔

Roman Urdu

Pas jab hum ne use aulaad di to us ne kaha: Ae mere Rab, yeh mera bachcha to ladki hai, magar Allah behtar jaanta hai ke us ne kya paida kiya hai—kya ladka aur kya ladki. Aur hum ne us ki sifat yeh di ke woh buland martaba wali (Maryam) hogi, aur hum ne use shaitan dhatkaare hue, rore atkaane wale se aur peeche chalne walon se apni panaah mein rakha hai.

آیت ۳۶

فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ إِنِّي وَضَعْتُهَا أُنثَىٰ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ وَلَيْسَ الذَّكَرُ كَالْأُنثَىٰ ۖ وَإِنِّي سَمَّيْتُهَا مَرْيَمَ وَإِنِّي أُعِيذُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

ترجمہ

پس جب ہم نے اسے اولاد دی تو اس نے کہا اے میرے رب یہ میرا بچہ تو لڑکی ہے مگر اللہ بہتر جانتا ہے کہ اس نے کیا پیدا کیا ہے۔ کیا لڑکا اور کیا لڑکی۔ اور ہم نے اس کی صفت یہ دی کہ وہ بلند مرتبہ والی (مریم) ہوگی اور ہم نے اسے شیطان دھتکارے ہوئے روڑے اٹکانے والے سے اور پیچھے چلنے والوں سے اسے اپنی پناہ میں رکھا ہے۔

Roman Urdu

Pas use us ke Rab ne husn-e-qabool ke saath qabool kiya aur use achhi tarah parwan chadhaya, aur Zakariya ko us ka zimmedar banaya. Jab bhi Zakariya us ke rehne ke hujre mein us ke paas aate, us ke paas rizq paate. Woh poochte: Ae Maryam, yeh tumhare paas kahan se aaya? Woh kehti: Yeh Allah ke paas se aaya hai. Beshak Allah jise chahta hai be-hisaab rizq deta hai.

آیت ۳۷

فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُولٍ حَسَنٍ وَأَنبَتَهَا نَبَاتًا حَسَنًا وَكَفَّلَهَا زَكَرِيَّا ۖ كُلَّمَا دَخَلَ عَلَيْهَا زَكَرِيَّا الْمِحْرَابَ وَجَدَ عِندَهَا رِزْقًا ۖ قَالَ يَا مَرْيَمُ أَنَّىٰ لَكِ هَٰذَا ۖ قَالَتْ هُوَ مِنْ عِندِ اللَّهِ ۖ إِنَّ اللَّهَ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ

ترجمہ

پس اسے قبول کیا حسن کارانہ انداز سے اور اسے اٹھان دی جسطرح درختوں کو اونچا کرتے ہیں اور اسکی ذمہ داری زکریا کو دی۔ وہ جب کبھی اس کے رہائشی حجرے میں اسکے پاس آتے پاتے اسکے آس پاس سامان نشوونما۔ تو وہ پوچھتے کہ اے مریم یہ آپکے پاس کہاں سے آیا؟ تو وہ جواب میں کہتی، یہ میرے پاس اللہ کی طرف سے آیا ہے۔ اللہ جسے چاہتا ہے رزق کے بغیر معاوضہ کے بھی دیتا ہے۔

Roman Urdu

Wahin Zakariya ne apne Rab ko pukara. Kaha: Ae mere Rab, mujhe apne paas se nek aulad ata farma. Beshak Tu dua sunne wala hai.

آیت ۳۸

هُنَالِكَ دَعَا زَكَرِيَّا رَبَّهُ ۖ قَالَ رَبِّ هَبْ لِي مِن لَّدُنكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ

ترجمہ

پس اسے قبول کیا حسن کارانہ انداز سے اور اسے اٹھان دی جسطرح درختوں کو اونچا کرتے ہیں اور اسکی ذمہ داری زکریا کو دی۔ وہ جب کبھی اس کے رہائشی حجرے میں اسکے پاس آتے پاتے اسکے آس پاس سامان نشوونما۔ تو وہ پوچھتے کہ اے مریم یہ آپکے پاس کہاں سے آیا؟ تو وہ جواب میں کہتی، یہ میرے پاس اللہ کی طرف سے آیا ہے۔ اللہ جسے چاہتا ہے رزق کے بغیر معاوضہ کے بھی دیتا ہے۔

Roman Urdu

Us ne kaha: Ae mere Rab, mere yahan beta kaise hoga jabke mujhe budhapa aa pahuncha hai aur meri biwi baanjh hai? Farmaya: Isi tarah Allah jo chahta hai karta hai.

آیت ۴۰

قَالَ رَبِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي غُلَامٌ وَقَدْ بَلَغَنِيَ الْكِبَرُ وَامْرَأَتِي عَاقِرٌ ۖ قَالَ كَذَٰلِكَ اللَّهُ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ

ترجمہ

تو اس نے پوچھا۔ اے میرے رب یہ کیسے ممکن ہوگا کہ مجھے اولاد ہو جبکہ میں اس بڑی عمر کو پہنچ چکا ہوں اور میری بیوی بھی بانجھ ہے۔ کہا اسی طرح ہوگا، جو طریقہ کار ہے اللہ جو چاہتا ہے اسے پورا کرتا ہے۔

Roman Urdu

Us ne kaha: Ae mere Rab, mere liye koi nishani muqarrar farma. Farmaya: Tumhari nishani yeh hai ke tum teen din tak logon se baat na kar sako ge magar ishare se. Aur apne Rab ko yaad karo aur subah-o-shaam tasbeeh karo.

آیت ۴۱

قَالَ رَبِّ اجْعَل لِّي آيَةً ۖ قَالَ آيَتُكَ أَلَّا تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا رَمْزًا ۗ وَاذْكُر رَّبَّكَ كَثِيرًا وَسَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِ

ترجمہ

تو اس نے کہا میرے لئے کوئی نشانی تو ہم نے کہا تیرے لئے یہ نشانی ہے کہ تو تین دن تک لوگوں سے بات نہیں کرسکے گا۔ مگر اشارے کنائے میں۔ اور اللہ کو یاد کر اللہ کے احکام کے تابع عمل پیرا رہ صبح سے رات کے جانے تک۔

Roman Urdu

Aur jab Sahib-e-Iqtidar ne Maryam se kaha: Ae Maryam, beshak Allah ne tumhein chun liya hai aur tumhein paak kiya hai aur tumhein jahanon ki aurton par chun liya hai.

آیت ۴۲

وَإِذْ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَطَهَّرَكِ وَاصْطَفَاكِ عَلَىٰ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ

ترجمہ

اور جب صاحب اقتدار نے مریم سے کہا۔ بلا شبہ اے مریم تجھے اللہ نے چن لیا ہے اور تجھے جہانوں کی عورتوں میں پاکیزہ، پاک طینت پاکر منتخب کرلیا ہے۔

Roman Urdu

Ae Maryam, apne Rab ki farmanbardari kar, sajda kar aur ruku karne walon ke saath ruku kar.

آیت ۴۳

يَا مَرْيَمُ اقْنُتِي لِرَبِّكِ وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ

ترجمہ

اے مریم رو استقامت دکھا اپنے رب کی فرمانبرداری میں اور اس طرح زندگی گزار جس طرح زندگی گزارتے ہیں فرمانبردار۔

Roman Urdu

Yeh ghaib ki khabron mein se hai jo hum tumhari taraf wahi karte hain. Aur tum un ke paas maujood na the jab woh apne qalam daal rahe the ke in mein se kaun Maryam ka zimmedar bane, aur na tum us waqt un ke paas the jab woh jhagad rahe the.

آیت ۴۴

ذَٰلِكَ مِنْ أَنبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهِ إِلَيْكَ ۚ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يُلْقُونَ أَقْلَامَهُمْ أَيُّهُمْ يَكْفُلُ مَرْيَمَ وَمَا كُنتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يَخْتَصِمُونَ

ترجمہ

اور تم جس سے واقف نہ تھے اور نہ ہی تم اس وقت وہاں موجود تھے اور اس وقت بھی جب وہ آپس میں ایک دوسرے سے لڑ جھگڑ رہے تھے اور مریم سے قریب ہونے اور اس کے سرپرست ہونے کے لئے قرعہ ڈال رہے تھے تم وہاں موجود نہ تھے۔

Roman Urdu

Aur jab Sahib-e-Iqtidar ne kaha: Ae Maryam, beshak Allah tumhein apne ek kalime ki basharat deta hai, jis ka naam Masih Isa ibn-e-Maryam hoga; duniya aur aakhirat mein sahib-e-izzat hoga aur Allah ke muqarrab bandon mein se hoga.

آیت ۴۵

إِذْ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللَّهَ يُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِّنْهُ اسْمُهُ الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ وَجِيهًا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمِنَ الْمُقَرَّبِينَ

ترجمہ

اور جب صاحب اقتدار و قوت کے حامل نے کہا کہ اللہ تمہیں نہ اپنی کچھ باتوں سے آگاہ کرتا ہے، تمہیں ایک ایسے بچے کی جس کی پہچان و خوبی یہ ہوگی کہ وہ مریم کی اولاد ہوگا، عیسیٰ ابن مریم کی حیثیت سے پہچانا جائے گا، دنیا میں انسانیت کو زندگی دینے والے کی شکل میں اور آخرت میں قرابت داروں میں سے ہوگا۔

Roman Urdu

Aur logon se apni god mein aur apni pukhta umar mein baat karega aur nek logon mein se hoga.

آیت ۴۶

وَيُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَكَهْلًا وَمِنَ الصَّالِحِينَ

ترجمہ

اور انسانوں/لوگوں سے ہمکلام ہوگا واضح اور صاف صاف بات کہنے میں اپنی کم عمری اور پختہ عمر میں اور صالحین (صلاحیت وصالحیت سے بھر پور عمل کرنے والوں) میں سے ہوگا۔

Roman Urdu

Us ne kaha: Ae mere Rab, mere haan beta kaise hoga jabke mujhe kisi bashar ne chhua tak nahin? Farmaya: Isi tarah Allah jo chahta hai paida karta hai. Jab woh kisi kaam ka faisla karta hai to bas kehta hai ‘Ho ja’ aur woh ho jata hai (Kun fa-yakun).

آیت ۴۷

قَالَتْ رَبِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي وَلَدٌ وَلَمْ يَمْسَسْنِي بَشَرٌ ۖ قَالَ كَذَٰلِكِ اللَّهُ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ إِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ

ترجمہ

اس نے کہا اے میرے رب، میرے اولاد کیسے ہوگی جبکہ کسی مرد سے میں نے لمس اختیار نہیں کیا۔ ہم نے کہا اسی طرح ہوگا، جو طریقہ کار ہے اللہ جب چاہتا ہے جو تخلیق کرتا تو وہ اسے وسائل سے مکمل کردیتا ہے اور ہم کہتے ہیں ہو جا تو وہ اس کے لئے ہو جاتا ہے (کن فیکون)۔

Roman Urdu

Aur Allah use kitaab aur hikmat aur Taurat aur Injeel sikhayega.

آیت ۴۸

وَيُعَلِّمُهُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَاةَ وَالْإِنجِيلَ

ترجمہ

اور ہم اسے وہ علم دیں گے الکتاب سے اور دانائی اور شرعی احکام (التورات) اور اس کی تشریح و تفاصیل (الانجیل)۔

Roman Urdu

Aur use Bani Isra’il ki taraf Rasool bana kar bhejega. Main tumhare paas tumhare Rab ki taraf se nishani laya hoon ke main tumhare liye mitti se parinde ki shakal banata hoon, phir us mein phoonkta hoon to woh Allah ke hukm se parinda ban jata hai, aur main Allah ke hukm se madar-zaad andhe aur kodhi ko shifa deta hoon, aur murdon ko zinda karta hoon, aur tumhein batata hoon jo tum khate ho aur jo apne gharon mein jama karte ho. Beshak is mein tumhare liye nishani hai agar tum iman rakhte ho.

آیت ۴۹

وَرَسُولًا إِلَىٰ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنِّي قَدْ جِئْتُكُم بِآيَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ أَنِّي أَخْلُقُ لَكُم مِّنَ الطِّينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ فَأَنفُخُ فِيهِ فَيَكُونُ طَيْرًا بِإِذْنِ اللَّهِ وَأُبْرِئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَصَ وَأُحْيِي الْمَوْتَىٰ بِإِذْنِ اللَّهِ وَأُنَبِّئُكُم بِمَا تَأْكُلُونَ وَمَا تَدَّخِرُونَ فِي بُيُوتِكُمْ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ

ترجمہ

اور ہم نے اسے بنی اسرائیل کی طرف ایک رسول کی حیثیت میں بھیجا۔ تمہارے رب نے میرے ذمہ تمہیں اس کی آیات پہچان کی ذمہ داری دی ہے۔ میں تمہیں اللہ کے عطا کردہ علم (کن فیکون) کے تحت با علم و باکردار کرتے ہوئے زمین سے اٹھا کر بلند پرواز کردوں گا اللہ کے حکم سے (باذن اللہ) اور میں عقل کے اندھوں کو بصیرت افروز کرونگا۔ اور ذلت و خواری (جہاں کہیں بھی رہیں) سے نکل کر انہیں اللہ کے حکم کے تحت مردنی سے زندگی کی طرف لاؤں گا۔ میں تم کو خبردار کرنا چاہتا ہوں اس پر کہ تمہارا رہن و سہن کیا ہو اور تم فرمانبردار ہو جاؤ اپنی کتابوں کے۔ بلاشبہ ان میں تمہارے لئے ایسی آیات ہیں جن کے تم ماننے والے بن جاؤ۔

Roman Urdu

Hum aap par apni aayaat (taaleemaat) mein se tumhein dete hain, inhein yaad rakho, yeh tumhein idhar udhar hone nahin denge.

آیت ۵۸

ذَٰلِكَ نَتْلُوهُ عَلَيْكَ مِنَ الْآيَاتِ وَالذِّكْرِ الْحَكِيمِ

ترجمہ

ہم آپ پر اپنی آیات (تعلیمات) میں سے تمھیں دیتے ہیں انھیں یاد رکھو یہ تمھیں ادھر ادھر ہونے نہ دیں گے۔

Roman Urdu

Ae hamare Rab, hum iman laaye us par jo Tu ne nazil kiya, aur hum ne Rasool ki pairwi ki, pas humein gawahon mein likh le.

آیت ۵۳

رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ

ترجمہ

اے ہماری نشوونما کو ارتقاء پذیر کرنے والے ہم نے مانا اور جانا اسے جو آپ نے نازل کیا اور ہم پیچھے پیچھے چلیں گے اس کے جو آپ نے نازل کیا اور ہم پیچھے پیچھے چلیں گے اس کے جو آپ نے ارسال کیا (تعلیمات الکتاب) پس ہمیں پابند رکھ اور ہمیں نگران بنا، نگاہ رکھنے والوں کے ساتھ۔

Roman Urdu

Aur unhon ne tadbeer ki aur Allah ne bhi tadbeer ki, aur Allah sab se behtar tadbeer karne wala hai. (Yahudi Isa Alaihissalam ko pakar kar masloob karna chahte the taake Isa Alaihissalam ko la’nati qarar de saken. Us waqt Allah ne Isa Alaihissalam se farmaya ke yeh is amr ki koshish kar rahe hain, magar un se behtar koshish aur tadbeer karne wale hum hain.)

آیت ۵۴

وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ ۖ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

ترجمہ

انھوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے بھی تدبیر کی اور اللہ ہی کی تدبیر صحیح نتیجہ خیز ہوتی ہے۔ (یہودی عیسیٰ ع س کو پکڑ کر مصلوب کرنا چاہتے تھے تاکہ عیسیٰ ع س کو لعنتی قرار دے سکیں۔ اس وقت اللہ نے عیسیٰ ع س سے فرمایا کہ یہ اس امر کی کوشش کر رہے ہیں مگر ان سے بہتر کوشش اور تدبیر کرنے والے ہم ہیں۔)

Roman Urdu

Aur jo log imaan laaye aur husn-karana aamaal karte the aur sahib-e-ilm the, un ke aamaal ke badle poora badla dega. Aur Allah had se tajawuz guzar jaane walon ko pasand nahin karta (unhein jo Allah ki hidayaat se tajawuz karke apni khwahishaat par amal karte hain).

آیت ۵۷

وَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَيُوَفِّيهِمْ أُجُورَهُمْ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الظَّالِمِينَ

ترجمہ

اور جو لوگ ایمان لائے اور حسن کارانہ اعمال کرتے تھے اور صاحب علم تھے ان کے اعمال کے بدلے پورا بدلہ دے گا۔ اور اللہ حد سے تجاوز گزر جانے والوں کو پسند نہیں کرتا (انہیں جو اللہ کی ہدایات سے تجاوز کرکے اپنی خواہشات پر عمل کرتے ہیں)

Roman Urdu

Us waqt Allah ne Isa alaihissalam se farmaya: Ae Isa, main tumhein wafat dene wala hoon aur tumhein apni taraf uthane wala hoon, aur tumhein kafiron se paak karne wala hoon. Aur jo log tumhari pairwi karenge unhein Qayamat tak kafiron par bartari dene wala hoon. Phir tum sab ko meri taraf laut kar aana hai, us waqt main tumhare darmiyan un baton ka faisla karunga jin mein tum ikhtilaf karte rahe.

Yaqeenan main un logon ko sakht saza dunga un ke inkar karne ke badle mein duniya mein bhi aur aakhirat mein bhi koi un ka madadgar nahin hoga.

آیت ۵۵

إِذْ قَالَ اللَّهُ يَا عِيسَىٰ إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَيَّ وَمُطَهِّرُكَ مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ ۖ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأَحْكُمُ بَيْنَكُمْ فِيمَا كُنتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ

ترجمہ

اس وقت اللہ نے عیسیٰ علیہ السلام سے فرمایا اے عیسیٰ! بیشک میں تجھے طبعی موت (متوفیک) دوں گا اور تجھے ان لوگوں سے جو تیری نبوت اور تعلیمات کا انکار کرتے ہیں (کفروا) (رافعک الی) کرونگا۔ اور ان افراد کو جو تیرے پیچھے چلیں گے (اتبعون) انہیں ان افراد پر جو تیری تعلیمات کے نہ ماننے والے ہیں (کفروا) ان پر برتر (فوق) کردوں گا، یوم قیامت (جاعل) تک۔ جس کے بعد پھر تم لوٹائے جاؤ گے (مرجعکم)، اس وقت ہم فیصلہ کر دیں گے تمہارے اور تمہارے مخالفین کے درمیان اس امر پر جس میں یہ اختلاف کرتے تھے۔

آیت ۵۶

فَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا فَأُعَذِّبُهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۖ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ

ترجمہ

یقیناً میں ان لوگوں کو سخت سزا دوں گا ان کے انکار کرنے کے بدلے میں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی کوئی ان کا مددگار نہیں ہوگا۔