سورۃ البقرہ حصہ ۱۱ آیت ۲۰۱ سے شروع

آیت ۲۰۱

وَمِنْهُم مَّن يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

ترجمہ

اور ان میں سے کچھ یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں جو کچھ دے بہتر دے اور آخرت میں بھی بہتر دے اور بچا رکھ آگ کے عذاب سے

Roman Urdu

Aur un mein se kuch yeh kehte hain ke ae hamare Rab hamein duniya mein jo kuch de behtar de aur aakhirat mein bhi behtar de aur bacha rakh aag ke azaab se

آیت ۲۰۲

أُولَٰئِكَ لَهُمْ نَصِيبٌ مِّمَّا كَسَبُوا ۚ وَاللَّهُ سَرِيعُ الْحِسَابِ

ترجمہ

یہی وہ لوگ ہیں جنہیں وہی کچھ ملے گا (نصیب) جس کے حصول کے لیے وہ کوشش (کسب) کرے گا اور اللہ فوری حساب چکانے والا ہے

Roman Urdu

Yehi woh log hain jinhein wohi kuch milega (naseeb) jis ke husool ke liye woh koshish (kasb) karega aur Allah fauri hisaab chukane wala hai

آیت ۲۰۳

وَاذْكُرُوا اللَّهَ فِي أَيَّامٍ مَّعْدُودَاتٍ ۚ فَمَن تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ وَمَن تَأَخَّرَ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ ۗ لِمَنِ اتَّقَىٰ ۗ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ

ترجمہ

تو پھر اللہ کو یاد رکھو جو گنتی کے چند دن ہیں (ایام معدودات) جن میں سے دو دن میں تو جلدی (تعجل) کرو اور کچھ دنوں میں سست روی دکھاؤ (تاخیر)، اس میں بھی کوئی نقصان/برائی (اثم) نہیں اس کے لیے جو پابند رہا اللہ سے ڈرا۔ تو پابند رہو/اللہ سے ڈرو، کیونکہ تم اسی کی طرف ہی اٹھائے جاؤ گے (تحشرون)۔

Roman Urdu

To phir Allah ko yaad rakho jo ginti ke chand din hain (ayyam-e-ma’doodat), jin mein se do din mein tum jaldi (ta’ajjul) karo aur kuch dinon mein sust rawi dikhao (ta’kheer), is mein bhi koi nuqsan/burai (ism) nahin us ke liye jo paband raha Allah se dara. To paband raho/Allah se daro, kyun ke tum usi ki taraf hi uthaye jaoge (tuhsharoon).

آیت ۲۰۴

وَمِنَ النَّاسِ مَن يُعْجِبُكَ قَوْلُهُ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيُشْهِدُ اللَّهَ عَلَىٰ مَا فِي قَلْبِهِ وَهُوَ أَلَدُّ الْخِصَامِ

ترجمہ

اگر لوگوں میں سے کسی کی کوئی بات تمہیں تعجب کرنے والی/تعجب خیز (یعجبکہ) لگے دنیا کی زندگی کے لیے اور وہ اس کے لیے اللہ کی گواہی دے (اشہد) دل سے گھڑ کر (فی قلبہ) اور وہ تمہیں نیچا دکھانے کے لیے بحث و مباحثہ کر رہا ہو، وہ جھگڑالو (الخصام) ہے۔

Roman Urdu

Agar logon mein se kisi ki koi baat tumhein ta’ajjub karne wali/ta’ajjub khaiz (yu’jibuka) lage duniya ki zindagi ke liye aur woh is ke liye Allah ki gawahi de (yushhid) dil se ghar kar (fi qalbihi) aur woh tumhein neecha dikhane ke liye bahs-o-mubahisa kar raha ho, woh jhagaralu (al-khisam) hai.

آیت ۲۰۵

وَإِذَا تَوَلَّىٰ سَعَىٰ فِي الْأَرْضِ لِيُفْسِدَ فِيهَا وَيُهْلِكَ الْحَرْثَ وَالنَّسْلَ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْفَسَادَ

ترجمہ

اور جب وہ بولے (تولّیٰ) تو اس کی ساری کوشش زمین میں فساد برپا کرنے کے لیے (لیفسد) نسلوں اور فصلوں کو تباہ و برباد (یہلک الحرث) کرتا ہے اور اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا (یحب)۔

Roman Urdu

Aur jab woh bole (tawalla) to us ki saari koshish zameen mein fasaad barpa karne ke liye (liyufsidu) naslon aur faslon ko tabaah-o-barbaad (yuhliki al-harth) karta hai aur Allah fasaad karne walon ko pasand nahin karta (yuhibb).

آیت ۲۰۶

وَإِذَا قِيلَ لَهُ اتَّقِ اللَّهَ أَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْإِثْمِ ۚ فَحَسْبُهُ جَهَنَّمُ ۖ وَلَبِئْسَ الْمِهَادُ

ترجمہ

اور جب ان سے کہا جائے کہ تم اللہ سے ڈرو، اس کے فرمانبردار (اتق) ہو جاؤ، تو وہ عزت کے بجائے گناہ کو پکڑتا ہے (أخذته)، پس اس کا جواب آگ کی بھٹی ہے، اس کا ماحصل (المهاد) سزا میں تباہی و بربادی (لبئس) ہے۔

Roman Urdu

Aur jab un se kaha jaye ke tum Allah se daro, us ke farmanbardar (ittaqu) ho jao, to woh izzat ke bajaye gunaah ko pakarta hai (akhazathu), pas us ka jawab aag ki bhatti hai, us ka mahasil (al-mihaad) saza mein tabaahi-o-barbaadi (la-bi’sa) hai.

آیت ۲۰۷

وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ

ترجمہ

اور لوگوں میں جو اپنے لیے (نفسہ) چاہتا ہے کہ بدلے میں حاصل کرے اللہ کی رضا (مرضات) اور اللہ اپنے مطیع و فرمانبردار (عباد) پر شفیق (رؤف) ہے۔

Roman Urdu

Aur logon mein jo apne liye (nafsahu) chahta hai ke badle mein haasil kare Allah ki raza (mardaat) aur Allah apne muti-o-farmanbardar (ibaad) par shafeeq (ra’oof) hai.

آیت ۲۰۸

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ

ترجمہ

اے لوگو جو ایمان والے ہو، اگر تم نے مان لیا ہے، تسلیم کر لیا ہے (آمنوا)، کلی طور پر (کافۃ) دینِ اسلام (السلم) میں داخل ہو جاؤ (دخل)، اور حق سے دور کرنے والے (الشیطان) کے خطوط پر نہ چلو۔ وہ تمہارا کھلا (مبین) دشمن (عدو) ہے۔

Roman Urdu

Ae logo jo imaan wale ho, agar tum ne maan liya hai, tasleem kar liya hai (aamanu), kulli taur par (kaaffatan) Deen-e-Islam (as-silm) mein daakhil ho jao (udkhulu), aur haq se door karne wale (ash-shaytaan) ke naqsh-e-qadam par na chalo. Woh tumhara khula (mubeen) dushman (aduww) hai.

آیت ۲۰۹

فَإِن زَلَلْتُم مِّنۢ بَعْدِ مَا جَاءَتْكُمُ الْبَيِّنَاتُ فَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

ترجمہ

اگر تم لڑکھڑا گے (زللتم) واضح بیّنات (البیّنات) سے تو پس جان لو بلاشبہ اللہ غالب ہے (عزیز) اور عدل کی بنیاد پر فیصلہ کرنے والا ہے۔

Roman Urdu

Agar tum larkharaoge (zalaltum) wazeh bayyinaat (al-bayyinaat) se to pas jaan lo bila-shuba Allah ghalib hai (Azeez) aur adl ki bunyaad par faisla karne wala hai (Hakeem).

آیت ۲۱۰

هَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا أَن يَأْتِيَهُمُ اللَّهُ فِي ظُلَلٍ مِّنَ الْغَمَامِ وَالْمَلَائِكَةُ وَقُضِيَ الْأَمْرُ ۚ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ

ترجمہ

کیا وہ انتظار کرتے ہیں (ینظرون) کہ قربت کی وجہ سے انہیں دیا جائے جو یہ چاہیں، مثلِ گرمی کی شدت کو بادل (الغمام) سائبان (ظلل) بن کر دور کر رہے ہوں، باقوت اصول (الملائکہ) سے اور فیصلہ (قُضِيَ) کر دے ہر معاملے (الامر) کا، جبکہ ہر معاملہ (الامور) نتیجہ خیز ہوتا ہے اللہ کے حکم کی اتباع میں۔

Roman Urdu

Kya woh intezar karte hain (yanzuroon) ke qurbat ki wajah se unhein diya jaye jo yeh chahein, misl-e-garmi ki shiddat ko baadal (al-ghamaam) saaybaan (zulal) ban kar door kar rahe hon, ba-quwwat usool (al-malaaikah) se aur faisla (quziya) kar de har maamle (al-amr) ka, jabke har maamla (al-umoor) nateeja-khez hota hai Allah ke hukm ki itteba mein.

آیت ۲۱۱

سَلْ بَنِي إِسْرَائِيلَ كَمْ آتَيْنَاهُم مِّنْ آيَةٍ بَيِّنَةٍ ۗ وَمَن يُبَدِّلْ نِعْمَةَ اللَّهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءَتْهُ فَإِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ

ترجمہ

پوچھو بنی اسرائیل سے کہ ہم نے انہیں واضح بیان کرنے والی آیتیں (آیاتِ بیّنات) دیں، تو انہوں نے اللہ کی اس نعمت کو بدل دیا (یبدل نعمہ)، تو پھر ان کے پاس جو آیا (ما جاءتہ)، بے شک اللہ سخت (شدید) ہے بدل لینے (العقاب) میں۔

Roman Urdu

Poochho Bani Israeel se ke hum ne unhein wazeh bayan karne wali aayatein (aayaat-e-bayyinaat) dein, to unhon ne Allah ki is nemat ko badal diya (yubaddil ni’mah), to phir un ke paas jo aaya (maa jaa’athu), beshak Allah sakht (shadeed) hai badla lene (al-iqaab) mein.

آیت ۲۱۲

زُيِّنَ لِلَّذِينَ كَفَرُوا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا وَيَسْخَرُونَ مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا ۘ وَالَّذِينَ اتَّقَوْا فَوْقَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ وَاللَّهُ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ

ترجمہ

انکار کرنے والوں (کفروا) کے لیے ہم نے دنیا کی زندگی کی خوش کن/فرحت بخش (زُیِّنَ) کر دی، وہ تضحیک (یسخرون) کرتے ہیں ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور پابندی اختیار (اتقوا) کی، اور جنہیں فوقیت (فوقهم) دی جائے گی یوم القیامہ میں، اور اللہ جسے چاہے سامانِ نشوونما دیتا ہے بلا حساب۔

Roman Urdu

Inkaar karne walon (kafaroo) ke liye hum ne duniya ki zindagi ki khush-kun/forhat-bakhsh (zuyyina) kar di, woh tazheek (yaskharoon) karte hain un logon ko jo imaan laaye aur pabandi ikhtiyar (ittaqu) ki, aur jinhein fauqiyat (fawqahum) di jayegi Yaum-ul-Qiyamah mein, aur Allah jise chahe samaan-e-nash-o-numa deta hai bila hisaab.

آیت ۲۱۳

كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللَّهُ النَّبِيِّينَ مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ وَأَنزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ فِيمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ وَمَا اخْتَلَفَ فِيهِ إِلَّا الَّذِينَ أُوتُوهُ مِن بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَاتُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۖ فَهَدَى اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا لِمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِهِ ۗ وَاللَّهُ يَهْدِي مَن يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ

ترجمہ

انسانوں کو ایک ہی فکر کے تابع (امتہ واحدتہ) پر اٹھانے کے لیے (بعث) اللہ نے خبردار کرنے والے (النبین)، آگاہی (مبشرین) اور عذاب سے ڈرانے والے (منذرین) بھیجے اور ان کے ساتھ الکتاب مبنی برحق قابلِ قدر (بالحق) بھی نازل کی تاکہ انسانوں کے درمیان اختلافات کا فیصلہ کر دے۔ اس سے اختلاف صرف ان لوگوں نے کیا، جن کو یہ دی گئی تھی، مگر اس کے بعد واضح بیّنات (البیّنات) آئے تو انہوں نے آپس میں سرکشی (بغیًا) کی۔ بلاشبہ اللہ کی ہدایت (فهدى) ان افراد کے لیے ہے جنہوں نے اس میں اختلاف کیا (اختلفوا)، جو قابلِ قدر، مبنی برحق (الحق) ہے، اور قانون کی پابندی کا اعلان/منشور (بإذنه) اللہ کی جانب سے ہے، اور اللہ اپنی ہدایت سے جسے چاہے (من يشاء) کہ اس راستے پر ثابت قدم (مستقیم) ہو جائے۔

Roman Urdu

Insanon ko ek hi fikr ke taabe (ummatan wahidatan) par uthane ke liye (ba’s) Allah ne khabardar karne wale (an-nabiyyin), agaahi (mubashshirin) aur azaab se darane wale (mundhirin) bheje aur un ke saath al-kitaab mabni bar-haq qabil-e-qadr (bil-haqq) bhi nazil ki taake insanon ke darmiyan ikhtilafaat ka faisla kar de. Is se ikhtilaaf sirf un logon ne kiya jin ko yeh di gayi thi, magar is ke baad wazeh bayyinaat (al-bayyinaat) aaye to unhon ne aapas mein sarkashi (baghyan) ki. Bila-shuba Allah ki hidayat (fa-hada) un afraad ke liye hai jinhon ne is mein ikhtilaaf kiya (ikhtalafoo), jo qabil-e-qadr, mabni bar-haq (al-haqq) hai, aur qanoon ki pabandi ka elan/manzoor (bi-iznihi) Allah ki janib se hai, aur Allah apni hidayat se jise chahe (man yashaa) ke is raaste par sabit-qadam (mustaqeem) ho jaye.

آیت ۲۱۴

أَمْ حَسِبْتُمْ أَن تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُم مَّثَلُ الَّذِينَ خَلَوْا مِن قَبْلِكُم ۖ مَّسَّتْهُمُ الْبَأْسَاءُ وَالضَّرَّاءُ وَزُلْزِلُوا حَتَّىٰ يَقُولَ الرَّسُولُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ مَتَىٰ نَصْرُ اللَّهِ ۗ أَلَا إِنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ

ترجمہ

کیا تم اپنے حساب (حسبتم) کے مطابق خوشحال/سرسبز و شاداب (جنت) زندگی پالو گے، حالانکہ تم ابھی ان حالات سے دوچار نہیں ہوئے تھے جو تم سے پہلے سابقہ افراد پر آئے تھے۔ انہیں تنگی اور سختی پہنچی، بلکہ وہ ہلا دیے گئے (زلزلوا) اور وہ اس قدر پریشان و ناتواں ہو گئے تھے تو پکار اٹھے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟ تو اس وقت کے رسول نے کہا کہ اللہ کی مدد آیا ہی چاہتی ہے۔ اچھی طرح سمجھ لو کہ اللہ اپنے مطیع و فرمانبردار کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔

Roman Urdu

Kya tum apne hisaab (hasibtum) ke mutabiq khushhaal/sar-sabz-o-shaadaab (jannat) zindagi pa loge, halaanke tum abhi un halaat se do-chaar nahin hue the jo tum se pehle saabiqa afraad par aaye the. Unhein tangi aur sakhti pohnchi, balki woh hila diye gaye (zulziloo) aur woh is qadar pareshaan-o-natawan ho gaye the to pukaar uthe ke Allah ki madad kab aayegi? To us waqt ke Rasool ne kaha ke Allah ki madad aa hi chahti hai. Achhi tarah samajh lo ke Allah apne muti-o-farmanbardar ko kabhi tanha nahin chhorta.

آیت ۲۱۵

يَسْأَلُونَكَ مَاذَا يُنفِقُونَ ۖ قُلْ مَا أَنفَقْتُم مِّنْ خَيْرٍ فَلِلْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ ۗ وَمَا تَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ

ترجمہ

یہ تم سے پوچھتے ہیں کہ ہم لوگ کیا خرچ کریں تو کہیے کہ تم جو بھلائی (خیر) کے ساتھ اپنے سرپرستوں (والدین) اور قرابت داروں (الاقربین) اور لاوارث، بے سہارا (الیتیم) اور محتاج (المسکین) اور جو ذمہ دارانہ فرائض کی انجام دہی میں مصروف (ابن السبیل) ہوں، تو تمہارے اس عمل کے نتیجے (تفعلوا) میں بھلائی (خیر) ملے گی۔ بے شک اللہ کو اس کا علم (علیم) ہو جائے گا۔

Roman Urdu

Yeh tum se poochte hain ke hum log kya kharch karein to kahiye ke tum jo bhalai (khair) ke saath apne sarparaston (walidain) aur qarabatdaron (al-aqrabeen) aur la-warith, be-sahara (al-yateem) aur mohtaaj (al-masakeen) aur jo zimmedarana faraiz ki anjaam-dehi mein masroof (ibn-us-sabeel) hon, to tumhare is amal ke nateeje (taf’aloo) mein bhalai (khair) milegi. Beshak Allah ko is ka ilm (Aleem) ho jayega.

آیت ۲۱۶

كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ

ترجمہ

تمہیں کتنا ہی برا لگے/تمہاری طبیعت مائل نہ ہو اس پر (کرْہ)، مگر تم پر فرض (کُتِب) کر دیا گیا ہے مکمل طور پر غور و فکر (القتال) کرنا: (الفرقان/۷۳)۔ یہ ممکن ہے کہ ایک چیز (شیئًا) کی طرف تم مائل ہو (تکرہوا)، اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم جس چیز کی طرف مائل (تحبوا) ہو وہ تمہارے لیے بری (شر) ہو، اور اللہ جانتا (یعلم) ہے اور تم نہیں جانتے۔

رومن اردو

Tumhein kitna hi bura lage/tumhari tabiyat mail na ho is par (kurh), magar tum par farz (kutiba) kar diya gaya hai mukammal taur par غور-o-fikr (al-qitaal) karna: (Al-Furqan/73). Yeh mumkin hai ke ek cheez (shay’an) ki taraf tum mail ho (takrahoo), aur yeh bhi mumkin hai ke tum jis cheez ki taraf mail (tuhibboo) ho woh tumhare liye buri (sharr) ho, aur Allah jaanta (ya’lam) hai aur tum nahin jaante.

آیت ۲۱۷

يَسْأَلُونَكَ عَنِ الشَّهْرِ الْحَرَامِ قِتَالٍ فِيهِ ۖ قُلْ قِتَالٌ فِيهِ كَبِيرٌ ۖ وَصَدٌّ عَن سَبِيلِ اللَّهِ وَكُفْرٌ بِهِ وَالْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَإِخْرَاجُ أَهْلِهِ مِنْهُ أَكْبَرُ عِندَ اللَّهِ ۚ وَالْفِتْنَةُ أَكْبَرُ مِنَ الْقَتْلِ ۗ وَلَا يَزَالُونَ يُقَاتِلُونَكُمْ حَتَّىٰ يَرُدُّوكُمْ عَن دِينِكُمْ إِنِ اسْتَطَاعُوا ۚ وَمَن يَرْتَدِدْ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَيَمُتْ وَهُوَ كَافِرٌ فَأُولَٰئِكَ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۖ وَأُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ

ترجمہ

يہ تم سے پوچھتے ہیں جن اصولوں پر عمل سختی سے روک (الشہر الحرام) دیا گیا کہ اس پر غور و فکر (قتال) کریں، کہہ دو کہ ان پر غور و فکر کرنا سب سے بہترین ہے، اور اللہ کے قوانین سے انحراف (صد) کرنا، انکار کرنے کے مترادف (کفرہ) ہے، مگر پابندی عائد کرنا۔ انکار کرنے والوں کا اس ادارہ اور اس میں موجود اس کے منتظم (اہلہ) کو بیدخل کرنا/نکالنا (اخراج) اس سے بھی بڑا انحراف ہے۔ اور غلط راہ پر ڈالنا، شرارت، بڑی برائی ہے لڑنے سے۔ وہ تمہارے ساتھ (لا يزالون) مستقل اس وقت تک لڑتے جھگڑتے (يقاتلونكم) رہیں گے جب تک تم اپنے نظریۂ حیات (دينكم) کو رد نہ کرو (يردوكم)، اگر وہ جلد یا بدیر اپنی کوشش میں کامیاب (إن استطاعوا) ہو جائیں۔ پھر جو تم میں سے اپنے نظریۂ حیات کو رد (يرتد) کر دے اور وہ مر جائے (فيمت) اور اس نے کفر اختیار کیا، پس اس کے سارے اعمال (أعمالهم) دنیا اور آخرت میں اکارت/ضائع (حبطت) ہو جائیں گے، اور یہی افراد آگ کے شعلوں (النار) کے ساتھی (أصحاب) ہوں گے، جن کے ساتھ وہ ہمیشہ رہیں گے (خالدون)۔

Roman Urdu

Yeh tum se poochte hain jin usoolon par amal sakhti se rok (ash-shahr-ul-haraam) diya gaya ke is par ghaur-o-fikr (qitaal) karein, keh do ke in par ghaur-o-fikr karna sab se behtareen hai, aur Allah ke qawaneen se inhiraf (sadd) karna, inkaar karne ke mutaradif (kufr) hai, magar pabandi aa’id karna. Inkaar karne walon ka is idara aur is mein maujood us ke muntazim (ahlahu) ko bedakhal karna/nikalna (ikhraaj) is se bhi bara inhiraf hai. Aur ghalat raah par daalna, sharaarat, bari burai hai larnay se. Woh tumhare saath (la yazaloon) mustaqil us waqt tak larte jhagrte (yuqaatiloonakum) rahenge jab tak tum apne nazriya-e-hayat (deenakum) ko radd na karo (yaruddookum), agar woh jald ya badair apni koshish mein kaamyab (in istataaoo) ho jaen. Phir jo tum mein se apne nazriya-e-hayat ko radd (yartad) kar de aur woh mar jaye (fayamut) aur us ne kufr ikhtiyar kiya, pas us ke saare aamaal (aamaaluhum) duniya aur aakhirat mein akaarat/zaaya (habitat) ho jaenge, aur yehi afraad aag ke sholon (an-naar) ke saathi (ashaab) honge, jin ke saath woh hamesha rahenge (khaalidoon).

آیت ۲۱۸

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أُولَٰئِكَ يَرْجُونَ رَحْمَتَ اللَّهِ ۚ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

ترجمہ

لاشبہ ماننے والے (آمنوا) اور وہ افراد جنہوں نے عیش و آرام چھوڑا (ہاجروا) اور جو اللہ کے فرائض کی انجام دہی (سبیل) میں کوشاں (جاہدوا) ہوئے، یہی وہ افراد ہیں جو اللہ کی رحمت کی امید (یرجون) رکھتے ہیں، اور اللہ معاف کرنے والا (غفور) اور رحم کرنے والا (رحیم) ہے۔

Roman Urdu

La-shak maan-ne wale (aamanu) aur woh afraad jinhon ne aish-o-aaraam chhora (haajaru) aur jo Allah ke faraiz ki anjaam-dehi (sabeel) mein koshaan (jaahadu) hue, yehi woh afraad hain jo Allah ki rahmat ki umeed (yarjoon) rakhte hain, aur Allah maaf karne wala (Ghafoor) aur rahm karne wala (Raheem) hai.

آیت ۲۱۹

يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ ۖ قُلْ فِيهِمَا إِثْمٌ كَبِيرٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَإِثْمُهُمَا أَكْبَرُ مِن نَّفْعِهِمَا ۗ وَيَسْأَلُونَكَ مَاذَا يُنفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ

ترجمہ

وہ تم سے پوچھتے ہیں نشہ/خمار (الخمر) اور جوئے (المیسر) کے بارے میں، ان سے کہہ دو کہ یہ گناہوں (اثم) میں سب سے بڑے (کبیر) گناہ ہیں، مگر ان میں فائدہ (منافع) بھی ہے انسانوں کے لیے۔ مگر فائدے کے مقابلے میں گناہ بڑا (اکبر) ہے۔ یہ پوچھتے ہیں کہ ہم کس طرح خرچ کریں، کہہ دو کہ وہ تو درگزر/معاف (العفو) کرتا ہے۔ اس طرح اللہ کھول کھول کر بیان (یبیّن) کرتا ہے آیات (الآیات) تمہارے لیے تاکہ تم غور و فکر کرو دنیا اور آخرت کے لیے۔

Roman Urdu

Woh tum se poochte hain nasha/khumaar (al-khamr) aur jooe (al-maysir) ke baare mein, un se keh do ke yeh gunaahon (ithm) mein sab se bade (kabeer) gunaah hain, magar in mein faida (manaafi) bhi hai insaanon ke liye. Magar faide ke muqaable mein gunaah bara (akbar) hai. Yeh poochte hain ke hum kis tarah kharch karein, keh do ke woh to darguzar/maaf (al-afw) karta hai. Isi tarah Allah khol khol kar bayan (yubayyin) karta hai aayaat (al-aayaat) tumhare liye taake tum ghaur-o-fikr karo duniya aur aakhirat ke liye.

آیت ۲۲۰

وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْيَتَامَىٰ ۖ قُلْ إِصْلَاحٌ لَّهُمْ خَيْرٌ ۖ وَإِن تُخَالِطُوهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِحِ ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَأَعْنَتَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

ترجمہ

یہ تم سے پوچھتے ہیں لاوارث، بے سہارا بچوں (الیتیم) کے بارے میں، کہہ دو ان کی تربیت (اصلاح) کرنا بھلائی ہے، اور اگر تم ان کے ساتھ مخلوط (تخالطوهم) کر لو، اپنے عزیزوں/بھائی بند (اخوانکم)/خونی رشتہ داروں کی طرح، اللہ جانتا ہے کون بگاڑ کرنے والا ہے اور کون تربیت کرنے والا (المصلح) ہے۔ مگر اللہ چاہتا ہے کہ تم کوئی برائی نہ کرو (لأعنتکم)۔ بے شک اللہ غالب (عزیز) اور علم والا (حکیم) ہے۔

Roman Urdu

Yeh tum se poochte hain lawaris, be-sahara bachon (al-yateem) ke baare mein, keh do un ki tarbiyat (islah) karna bhalai hai, aur agar tum un ke saath makhloot (tukhaalituhum) kar lo, apne azeezon/bhai-band (ikhwanukum)/khooni rishtedaron ki tarah, Allah jaanta hai kaun bigaarr karne wala hai aur kaun tarbiyat karne wala (al-muslih) hai. Magar Allah chahta hai ke tum koi burai na karo (la-a’natakum). Beshak Allah ghalib (Azeez) aur ilm wala (Hakeem) hai.