سورۃ البقرہ آیت ۲۵۷ سے شروع

اللَّهُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ ۖ وَالَّذِينَ كَفَرُوا أَوْلِيَاؤُهُمُ الطَّاغُوتُ يُخْرِجُونَهُم مِّنَ النُّورِ إِلَى الظُّلُمَاتِ ۗ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ

آیت ۲۵۷

ترجمہ

اللہ ان سے قریب تر ہوتا ہے جو اسے مانتے ہیں / ایمان لاتے ہیں ( اللہ ولی الذین اامنوا وہ انہیں اندھیروں سے تاریکی / لا علمی سے نکال کر روشنی / علم کی طرف لاتا ہے ( یخرجہم نھم من النور الی ظلمات ) یہی افراد آگ کے ساتھی ہیں / آگ میں جلنے والے ہیں ( اولئک اصحاب النار ) جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے ( ھم فیھا خلدون)

Roman Urdu

Allah un se qareeb-tar hota hai jo usay maantay hain / imaan laatay hain (Allah waliyy-ul-lazeena aamanoo), woh unhein andheron se tareeki / la-ilmi se nikaal kar roshni / ilm ki taraf laata hai (yukhrijuhum minaz-zulumaati ilan-noor), yahi afraad aag ke saathi hain / aag mein jalne walay hain (ulaa’ika ashaabun-naar), jis mein woh hamesha rahenge (hum feeha khaalidoon).

آیت ۲۵۸

أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِي حَاجَّ إِبْرَاهِيمَ فِي رَبِّهِ أَنْ آتَاهُ اللَّهُ الْمُلْكَ إِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّيَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ قَالَ أَنَا أُحْيِي وَأُمِيتُ قَالَ إِبْرَاهِيمُ فَإِنَّ اللَّهَ يَأْتِي بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَأْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِي كَفَرَ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ

ترجمہ

کیا آپ نے اس شخص کی طرف نہیں دیکھا جو حجت / بحث کر رہا تھا ابراہیم کے کہ وہ رب ہے ۔ کہ اللہ نے اسے صاحب اقتدار دیا ہے تب ابرہیم نے کہا میرا رب وہ ہے جو زندہ کرتا ہے اور موت دیتا ہے تو اس نے کہا میں بھی زندگی دیتا ہواور میں بھی موت دیتا ہوں ۔ابرہیم نے کہا بلا شبہ اللہ مشرق سے سورج دیتا / نکالتا ہے پس تو مغرب سے نکال پس وہ جو انکار کرتا تھا بھونچکا / مبہوت ہوگیا اللہ ظلم کرنے والے گروہ / قوم کو ھدایت نہیں دیتا ۔

Roman Urdu

Kya aap ne us shakhs ki taraf nahin dekha jo hujjat / bahas kar raha tha Ibrahim ke ke woh Rabb hai. Ke Allah ne use sahib-e-iqtidar diya hai. Tab Ibrahim ne kaha: mera Rabb woh hai jo zinda karta hai aur maut deta hai. To us ne kaha: main bhi zindagi deta hoon aur main bhi maut deta hoon. Ibrahim ne kaha: bila shuba Allah mashriq se sooraj deta / nikalta hai, pas tu maghrib se nikaal. Pas woh jo inkar karta tha bhonchakka / mabhoot ho gaya. Allah zulm karne wale giroh / qoum ko hidayat nahin deta.

آیت ۲۵۹

أَوْ كَالَّذِي مَرَّ عَلَىٰ قَرْيَةٍ وَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلَىٰ عُرُوشِهَا قَالَ أَنَّىٰ يُحْيِي هَٰذِهِ اللَّهُ بَعْدَ مَوْتِهَا فَأَمَاتَهُ اللَّهُ مِائَةَ عَامٍ ثُمَّ بَعَثَهُ قَالَ كَمْ لَبِثْتَ قَالَ لَبِثْتُ يَوْمًا أَوْ بَعْضَ يَوْمٍ قَالَ بَلْ لَبِثْتَ مِائَةَ عَامٍ فَانْظُرْ إِلَىٰ طَعَامِكَ وَشَرَابِكَ لَمْ يَتَسَنَّهْ وَانْظُرْ إِلَىٰ حِمَارِكَ وَلِنَجْعَلَكَ آيَةً لِلنَّاسِ وَانْظُرْ إِلَى الْعِظَامِ كَيْفَ نُنْشِزُهَا ثُمَّ نَكْسُوهَا لَحْمًا فَلَمَّا تَبَيَّنَ لَهُ قَالَ أَعْلَمُ أَنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

ترجمہ

۔یا اس شخص کی طرح جو ایک ایسی بستی پر سے گزرا جو اپنی بنیادوں پر الٹ گی تھی ۔( یا اس شخص کی طرح جو ایک ایسی بستی پر سے گزرا جو تباہی سے خوشحالی اور اقتدار کی طرف لوٹ آئ تھی ) اس نے کہا اس بستی کو مردنی کے بعد کیسے زندگی مل گئ ۔پس اللہ نے اسے سو سال کے لئے موت دے دی پھر زندہ کیا اور اٹھا لیا ۔ پوچھا کہ تم کسقدر زمانہ کے بعد اٹھے اس نے کہا پس میں اٹھا ایک دن یا اسکے بعد ایک دن اور کہا ہاں تم اٹھے مرنے کے سو سال بعد پس تم اپنے کھانے پینے کی چیزوں کی طرف دیکھو اسکا ذائقہ تبدیل نہیں ہوا (وہ تمھاری طرح خراب عمر کو نہیں پہنچا ) اور دیکھو تم گدھے کو جس ہم بنایں گے لوگوں کےلیے نشانی اور دیکھو ہ ڈیوں کی طرف کے ہم انھیں کسطرح کھڑی کرتے ہیں پھر ہم الٹ پھیر کر اسے اپنے پیروں پر کھڑا کرتے ہیں پس جب ہم نہ اس پر واضح کر دی ہر بات تو اس نے کہا میں نے احسن طور پر سمجھ لیا کہ اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ۔

Roman Urdu

Ya us shakhs ki tarah jo ek aisi basti par se guzra jo apni bunyaadon par ulat gayi thi. (Ya us shakhs ki tarah jo ek aisi basti par se guzra jo tabahi se khushhaali aur iqtidaar ki taraf laut aayi thi.) Us ne kaha: is basti ko murdani ke baad kaise zindagi mil gayi? Pas Allah ne use sau saal ke liye maut de di, phir zinda kiya aur utha liya. Poocha ke tum kis qadar zamane ke baad uthe? Us ne kaha: pas main utha, ek din ya us ke baad ek din. Aur kaha: haan, tum uthe, marne ke sau saal baad. Pas tum apne khane peene ki cheezon ki taraf dekho, us ka zaiqa tabdeel nahin hua (woh tumhari tarah kharab umr ko nahin pahuncha). Aur dekho tumhare gadhe ko jis ko hum logon ke liye nishani banayenge, aur haddiyon ki taraf dekho ke hum unhein kis tarah khara karte hain, phir hum ulat pher kar use apne pairon par khara karte hain. Pas jab hum ne us par har baat wazeh kar di to us ne kaha: main ne ahsan taur par samajh liya ke Allah har cheez par qudrat rakhta hai.

آیت ۲۶۰

وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ أَرِنِي كَيْفَ تُحْيِي الْمَوْتَىٰ قَالَ أَوَلَمْ تُؤْمِنْ قَالَ بَلَىٰ وَلَٰكِنْ لِيَطْمَئِنَّ قَلْبِي قَالَ فَخُذْ أَرْبَعَةً مِنَ الطَّيْرِ فَصُرْهُنَّ إِلَيْكَ ثُمَّ اجْعَلْ عَلَىٰ كُلِّ جَبَلٍ مِنْهُنَّ جُزْءًا ثُمَّ ادْعُهُنَّ يَأْتِينَكَ سَعْيًا وَاعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

ترجمہ

اور جب ابراہیم نے کہا اے میرے رب مجھے دکھاۓ کہ آپ موت کے بعد کیسے زندہ کرتے ہیں کہا کہ کیا تم مانتے نہیں تو اس نے کہا کیوں نہیں مگر میں اپنے دل کو مطمئن کرنا چاہتاہوں . کہا اس سے کے ۴ چار صحتمند پرندوں کو اپنا مطیع و فرمانبردار کر لو اور جب وہ تمھاری آواز پہچاننے لگ جائں پھر انکے لئے پہاڑ پر /بلند مقام پر علیحدہ علیحدہ رہائش کا انتظام کردو پھر انھیں اپنی طرف بلاؤوہ تمھاری طرف لپک کر لوٹ آیئں گے اوراور جان لو کہ اللہ ہی غالب ہے ایک مخصوص حکم کے تابع عمل کا نتیجہ ہی غلبہ کی شکل میں ظہور پذیر ہوتا ہے ۔

Roman Urdu

Aur jab Ibrahim ne kaha: Aye mere Rabb, mujhe dikhaye ke Aap maut ke baad kaise zinda karte hain. Kaha: kya tum mante nahin? To us ne kaha: kyun nahin, magar main apne dil ko mutmain karna chahta hoon. Kaha us se ke chaar sehatmand parindon ko apna muti’ o farmabardar kar lo, aur jab woh tumhari aawaz pehchanne lag jaayen, phir un ke liye pahaar par / buland maqam par alag alag rehaish ka intizam kar do. Phir unhein apni taraf bulao, woh tumhari taraf lapak kar laut aayenge. Aur jaan lo ke Allah hi Ghalib hai; ek makhsoos hukm ke taabe amal ka nateeja hi ghalbah ki shakal mein zahir hota hai.

آیت ۲۶۱

مَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنْبُلَةٍ مِائَةُ حَبَّةٍ وَاللَّهُ يُضَاعِفُ لِمَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ

ترجمہ

اور مثالی ہیں وہ افراد جو خالق کائنات کے دئے ہوے مال کو اسکے مخصوص حکم کے تابع رہتے ہوۓ ضرورت مندوں کےلئے کھلا رکھتے ہیں ایسی ہی جیسے خالق کائنات محبت کی وجہ سے پیداوار کو کئ گنا بڑھا دیتا ہے شاخ در شاخ کر کے اور پھر ہر شاخ میں کئ خوشہ اور کئ کئ بالیاں اور انمیں کئ گنا پھل اور دانے کیا نہیں دیتا ہے اور خالق کائنات اپنے مخصوص حکم کے تحت اپنی معیشت کی بنیاد پر بڑھاتا ہے اور زیادہ کرتا ہے اور اللہ وسعت دینے والا ناور باعلم ہے .

Roman Urdu

Aur misaali hain woh afraad jo Khaliq-e-Kainaat ke diye hue maal ko us ke makhsoos hukm ke taabe rehte hue zaroorat-mandon ke liye khula rakhte hain, aisi hi jaise Khaliq-e-Kainaat muhabbat ki wajah se paidawaar ko kai guna barha deta hai, shaakh dar shaakh kar ke, aur phir har shaakh mein kai khoshe aur kai kai baaliyan aur un mein kai guna phal aur dane kya nahin deta hai. Aur Khaliq-e-Kainaat apne makhsoos hukm ke taht apni maeeshat ki bunyaad par barhata aur zyada karta hai, aur Allah wus’at dene wala aur ba-ilm hai.

آیت ۲۶۲

الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ لَا يُتْبِعُونَ مَا أَنْفَقُوا مَنًّا وَلَا أَذًى لَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

ترجمہ

حاجتمندوں اور ضرورتمندوں کے لئے کھلا رکھتے ہیں اور نہ ہی اذیت یا تکلیف دینے کے لئے اور نہ ہی احسان جتانے کے لئے ۔ انکے لئے اس عمل کا اجر یا بدلہ اللہ کے پاس ہے ہے اور نہ ہی انہیں کوئ خوف ہوگا اور نہ ہی کوئ غم ۔

Roman Urdu

Hajat-mandon aur zaroorat-mandon ke liye khula rakhte hain aur na hi aziyat ya takleef dene ke liye aur na hi ehsan jatane ke liye. Un ke liye is amal ka ajr ya badla Allah ke paas hai, aur na hi unhein koi khauf hoga aur na hi koi gham.

آیت ۲۶۳

قَوْلٌ مَعْرُوفٌ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِنْ صَدَقَةٍ يَتْبَعُهَا أَذًى وَاللَّهُ غَنِيٌّ حَلِيمٌ

آیت ۲۷۰

وَمَا أَنْفَقْتُمْ مِنْ نَفَقَةٍ أَوْ نَذَرْتُمْ مِنْ نَذْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُهُ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنْصَارٍ

ترجمہ

اور جو تم کھلا رکھو گے کھلا رکھنے والی یا جو تم نے اپنے اوپر واجب کر لیا ہے دینے کے لیئے اسے دو پس یقیناً الے اسے جانتا ہے اور حدود سے تجاوز کرنے والوں کا کوئ مددگار نہیں ۔

Roman Urdu

Aur jo tum khula rakhoge, khula rakhne wali, ya jo tum ne apne upar wajib kar liya hai dene ke liye, use do. Pas yaqeenan Allah use jaanta hai aur hudood se tajawuz karne walon ka koi madadgaar nahin.

ترجمہ

واضح اور نمایاں قول اور جس پر عمل تمھاری بخشش کا ذریعہ ہے اچھے اعمال میں بھلائ اسکا ہی اتباع کرو چاہے کتنی ہی تکلیف کیوں نہ ہو اور اللہ کفایت کرنے والا ہے اور معاف / نرم خوہ / گناہ بخشنے والا ہے ۔

Roman Urdu

Wazeh aur numayan qoul, aur jis par amal tumhari bakhshish ka zariya hai, achhe aamaal mein bhalai—us ka hi ittiba karo, chahe kitni hi takleef kyun na ho. Aur Allah kifayat karne wala hai aur maaf / narm-khu / gunah bakhshne wala hai.

آیت ۲۶۴

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقَاتِكُمْ بِالْمَنِّ وَالْأَذَىٰ كَالَّذِي يُنْفِقُ مَالَهُ رِئَاءَ النَّاسِ وَلَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَمَثَلُهُ كَمَثَلِ صَفْوَانٍ عَلَيْهِ تُرَابٌ فَأَصَابَهُ وَابِلٌ فَتَرَكَهُ صَلْدًا لَا يَقْدِرُونَ عَلَىٰ شَيْءٍ مِمَّا كَسَبُوا وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ

ترجمہ

اے لوگوں جو اللہ کو تسلیم کرلیا ہے تو فریاد نہ کرو اپنے اچھے بھلے اعمال کواحسان جتا کر اور ناخشگوار اذیت و تکلیف دے کر اس شاخص کی طرح جو اپنا مال کھلا رکھتا ہےغریب کو دینے کےلئے /دکھاوۓ کے لیۓ انسانوں کو ،وہ اللہ کو تسلیم نہیں کرتا اور نہ ہی یوم آخرت فیصلہ کن وقت کو ،پس اسکی مثال ایسی ہے جیسے اسنے اپ ے غلے /اپنے مال کو مٹی میں ملا دیا ہو ۔پس سراب کے پیچھے بھاگ کر زندگی ضائع کر دی ہو کنجوسی / بخل کےساتھ جان لو کہ وہ اختیار نہیں رکھتے کسی شئے پر انہوں نے کمایا اور اللہ انکار کرنے والی کفر کرنے والی قوم کو ھدایت نہیں دیتا ۔

Roman Urdu

Aye logon jo Allah ko tasleem kar liya hai, pas faryad na karo apne achhe bhale aamaal ko ehsan jata kar aur nagawaar aziyat o takleef de kar, us shakhs ki tarah jo apna maal khula rakhta hai ghareeb ko dene ke liye / dikhave ke liye insano ko; woh Allah ko tasleem nahin karta aur na hi Yaum-e-Aakhirat, faisla-kun waqt ko. Pas us ki misaal aisi hai jaise us ne apne ghallay / apne maal ko mitti mein mila diya ho. Pas saraab ke peechhe bhaag kar zindagi zaya kar di ho, kanjoosi / bukhl ke saath. Jaan lo ke woh ikhtiyar nahin rakhte kisi shai par jo unhon ne kamaya, aur Allah inkar karne wali, kufr karne wali qoum ko hidayat nahin deta.

آیت ۲۶۵

وَمَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ وَتَثْبِيتًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ كَمَثَلِ جَنَّةٍ بِرَبْوَةٍ أَصَابَهَا وَابِلٌ فَآتَتْ أُكُلَهَا ضِعْفَيْنِ فَإِنْ لَمْ يُصِبْهَا وَابِلٌ فَطَلٌّ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ

ترجمہ

اور مثالی ہیں وہ افراد جو الہ کے دیے ہوئے رزق کو لوگوں کےلئے کھلا رکھتے ہیں اسلئے کے اللہ کی انتہائی (زیادہ سے زیادہ ) خوشنودی حاصل کریں اور اپنی ذات میں ثابت قدم / مستقل مزاج ہوتے ہیں تو پھر اللہ انہیں جو اس جذبہ سے سرشار ہوکر اسکی طرف مائل ہوتے ہیں تو انہیں اسطرح دیتا ہے جو مثل جنت یعنی ایسی رہائشگاہ جہاں علم ، خوشحالی سرفرازی و رزق کی فراوانی ہو . پس جو دیا گیا ہے اسے کھاؤ پیو اور فائدہ اٹھاؤ ۔ ہاں اگر وہ اس طرح اضافہ پریا زیادہ کمانے پر مائل ہو تو یہ ایسا ہے جیسے وہ شبنم/بوندا باندی ،ہلکی بارشکی طرح خوشگوار ہے ۔۔اور اللہ اسپر جو عمل تم مرتے ہو جانتا ہے اور دیکھتا

Roman Urdu

Aur misaali hain woh afraad jo Allah ke diye hue rizq ko logon ke liye khula rakhte hain is liye ke Allah ki intehai (zyada se zyada) khushnudi hasil karein aur apni zaat mein sabit-qadam / mustaqil-mizaj hote hain. To phir Allah unhein jo is jazbe se sarshar hokar us ki taraf mail hote hain, unhein us tarah deta hai jo misl-e-jannat, yani aisi rehaishgah jahan ilm, khushhaali, sarfarazi o rizq ki farawani ho. Pas jo diya gaya hai use khao piyo aur faida uthao. Haan agar woh is tarah izafa par ya zyada kamane par mail ho to yeh aisa hai jaise woh shabnam / boonda-bandi, halki baarish ki tarah khushgawar hai. Aur Allah us par jo amal tum karte ho jaanta hai aur dekhta hai.

آیت ۲۶۶

أَيَوَدُّ أَحَدُكُمْ أَنْ تَكُونَ لَهُ جَنَّةٌ مِنْ نَخِيلٍ وَأَعْنَابٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ لَهُ فِيهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ وَأَصَابَهُ الْكِبَرُ وَلَهُ ذُرِّيَّةٌ ضُعَفَاءُ فَأَصَابَهَا إِعْصَارٌ فِيهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ

ترجمہ

کیا تم میں سے کوئ ایک یہ بھی چاہتاہے کے اسے اسی گذارنے کی جگہ مل جاۓجہاں اللہ تمھارا خیر خواہ ہو اور پھلوں سے لدےدرخت جنکے نیچےپانی سے لبریز نہریں بہ رہی ہو۔ اسمیں اسکے لئے فائدہ ہی فائدہ ہےاور رجوع ہوئے مائل ہوۓ برائ کی طرف تو اسکے لئے ایسا ہے جیسے اس نے زمین میں کمزور بیج بویا /کمزور پودا اگایابے نتیجہ پس اس کھیتی /باغ کی طرف مائلہو ۔ پکا / آیا آندھی کا بگولہ شدید حدت گرمی / جو اسے جھلس دے/جلا ڈالے اسی طرح اللہ کھول کھول کر واضح کرتا ہے تاکہ تم ان پر غور وفکر کرو۔

Roman Urdu

Kya tum mein se koi ek yeh bhi chahta hai ke use isi guzarne ki jagah mil jaye jahan Allah tumhara khair-khwah ho aur phalon se lade darakht jin ke neeche pani se labrez nahrein beh rahi hon. Is mein us ke liye faida hi faida hai aur rujoo hue, mail hue burai ki taraf, to us ke liye aisa hai jaise us ne zameen mein kamzor beej boya / kamzor poda ugaya, be-nateeja; pas us kheti / bagh ki taraf mail ho. Pakka / aaya aandhi ka bagola shadeed hiddat garmi / jo use jhuls de / jala daale. Isi tarah Allah khol khol kar wazeh karta hai taake tum un par غور و فکر karo.

آیت ۲۶۷

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِآخِذِيهِ إِلَّا أَنْ تُغْمِضُوا فِيهِ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ

ترجمہ

اے وہ افراد جو تسلیم کرچکے ہو تو تم کھلم کھلا رکھو اپنی کمائ سے پسندیدہ مال اور اسے جو ہم نے تمہارے لئے نکالا زمین سے اور تم اراده بھی نہیں کرنا کہ تم ناپسندئدہ چیزوں کو دینے کیلے کھلا رکھو گے اور تمھیں اہسا نہیں کرنا ہے مگر یہ کہ وہ تمھاری نظر میں نہ آیا ہو / نہ سمجھ سکے ہو اور یہ جان لوکہ الے کفایت کرنے والا اور تعریف کرنے والا ہے / قابل تعریف ہے۔

Roman Urdu

Aye woh afraad jo tasleem kar chuke ho, to tum khul khula rakho apni kamaai se pasandeeda maal aur use jo hum ne tumhare liye nikala zameen se. Aur tum irada bhi na karna ke tum napasandeeda cheezon ko dene ke liye khula rakhoge, aur tumhein aisa nahin karna hai magar yeh ke woh tumhari nazar mein na aaya ho / na samajh sake ho. Aur yeh jaan lo ke Allah kifayat karne wala aur tareef karne wala hai / qabil-e-tareef hai.

آیت ۲۶۸

الشَّيْطَانُ يَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَيَأْمُرُكُمْ بِالْفَحْشَاءِ وَاللَّهُ يَعِدُكُمْ مَغْفِرَةً مِنْهُ وَفَضْلًا وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ

ترجمہ

شیطان تمھیں کنجوسی کا حکم کرتا ہے اور اسکے نتیجے میں مفلسی / تنگ دستی دور کرنے کا وعدہ کرتا ہے اور اللہ آسودگی دے کر حفاظت کرتاہے اور اللہ وسعت دینے والا اور جاننے والا ہے .

Roman Urdu

Shaitan tumhein kanjoosi ka hukm karta hai aur us ke nateeje mein muflisi / tang-dasti door karne ka wada karta hai, aur Allah aasoodgi de kar hifazat karta hai aur Allah wusat dene wala aur jaanne wala hai.

آیت ۲۶۹

يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ وَمَنْ يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ

ترجمہ

جو انصاف وعدل بردباری اور دانائ چاہتا ہے اسے اللہ دیتا ہے اور جسے عدل بردباری اور دانائ مل گئ تو اسے یقیناً بہت ہی ذیادہ بھلائ مل گئ ۔اہل علم اسے ہی یاد رکھتے ہیں.

Roman Urdu

Jo insaaf o adl, burdbaari aur danaai chahta hai, use Allah deta hai, aur jise adl, burdbaari aur danaai mil gayi to use yaqeenan bohat hi zyada bhalai mil gayi. Ahl-e-ilm use hi yaad rakhte hain.