سورۃ البقرہ حصہ 4 آیت 61 سے
آیت ۶۱
وَإِذۡ قُلۡتُمۡ يَا مُوسَىٰ لَن نَّصۡبِرَ عَلَىٰ طَعَامٍ وَاحِدٍ فَادۡعُ لَنَا رَبَّكَ يُخۡرِجۡ لَنَا مِمَّا تُنۢبِتُ الۡأَرۡضُ مِن بَقۡلِهَا وَقِثَّآئِهَا وَفُومِهَا وَعَدَسِهَا وَبَصَلِهَا ۖ قَالَ أَتَسۡتَبۡدِلُونَ الَّذِي هُوَ أَدۡنَىٰ بِالَّذِي هُوَ خَيۡرٌ ۚ اهۡبِطُواْ مِصۡرًا فَإِنَّ لَكُم مَّا سَأَلۡتُمۡ ۗ وَضُرِبَتۡ عَلَيۡهِمُ الذِّلَّةُ وَالۡمَسۡكَنَةُ وَبَآءُو بِغَضَبٍ مِّنَ اللَّهِ ۗ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمۡ كَانُواْ يَكۡفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَيَقۡتُلُونَ النَّبِيِّيۡنَ بِغَيۡرِ الۡحَقِّ ۗ ذَٰلِكَ بِمَا عَصَواْ وَّكَانُواْ يَعۡتَدُونَ
ترجمہ
اور جب تم نے موسیٰ سے کہا کہ ہم ہرگز اکتفا نہیں کریں گے یکساں ضروریاتِ زندگی پر۔ تم مانگو اپنے نشوونما دینے والے رب سے کہ وہ ہمارے لئے زمین سے نکالے ایسے پودے بہت جو کیاریوں میں اگ پیدا ہو سکیں اور بیلیں، بالیاں (جن سے روٹی بن سکیں) لیس دار گوندے والے اور پرت در پرت۔ کہا کیا تم تبدیل کرنا چاہتے اس بھلائی کو جو تمہیں دی گئی تھی کمتر سے۔ اپنی خواہش (سوال کے تقاضے میں) تم نے اپنا مقام گرا لیا۔ تم نے کھیتی باڑی کی مصیبت مانگ لی، مزارعے کی حیثیت چاہ لی اور تم اللہ کے غضب کے مستحق ہو گئے، بالکل اسی طرح جیسے اللہ کی آیات کا انکار کرنے والے اور نبیوں کو بغیر کسی وجہ کے قتل کرنے والے۔ تو وہ نافرمانی میں حد سے بڑھنے والے تھے۔
:Roman Urdu
Aur jab tum ne Musa se kaha ke hum hargiz iktifa nahi karein ge yaksaan zarooriyat-e-zindagi par. Tum maango apne nasha-o-numa dene wale Rabb se ke woh hamare liye zameen se nikale aise pode bohat jo kyariyon mein ag paida ho sakein aur belain, balian (jin se roti ban sakein) lees daar gonde wale aur parat dar parat. Kaha kya tum tabdeel karna chahte is bhalai ko jo tumhein di gayi thi kamtar se. Apni khwahish (sawal ke taqaze mein) tum ne apna maqam gira liya. Tum ne kheiti badi ki museebat maang li, muzara’e ki haisiyat chah li aur tum Allah ke ghazab ke mustahiq ho ga’e, bilkul usi tarah jaise Allah ki aayat ka inkar karne wale aur Nabiyon ko baghair kisi wajah ke qatl karne wale. To woh nafarmani mein hadd se badhne wale the.
آیت ۶۲
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصَارَىٰ وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
ترجمہ
یقین وہ افراد جنھوں نے مانا خواہ وہ ھدایت یافتہ( یہودی ) ،مدرگار( نصاریٰ ) ، مائل ہونے والے ( صابئین) جو بھی اللہ اور یوم آخرت (یوم فیصل/ یوم الدین ) پر ایمان لاے اور اچھے کردار کے تابع عمل کرے پس انکے لئے اسکا بدلہ رب کے نذدیک یہ ہے کہ انھیں نہ کوئ خوف ہوگا اور نہ کوئی حزن۔
:Roman Urdu
Yaqeen woh afraad jinhon ne maana, khwah woh hidayat yafta (Yahoodi), madadgaar (Nasara), mail hone wale (Sabi’een), jo bhi Allah aur Yaum-e-Aakhirat (Yaum-e-Faisal/Yaum-ud-Deen) par imaan laaye aur achhe kirdar ke taabi’ amal kare, pas un ke liye us ka badla Rabb ke nazdik yeh hai ke unhein na koi khauf hoga aur na koi huzn.
آیت ۶۳
وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُم بِقُوَّةٍ وَاذْكُرُوا مَا فِيهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
ترجمہ
اور جب ہم نے تم سے عہد لیا اس کتاب (الطور) کو مضبوط پکڑلو اور یہ ہم تمہیں دے رہے ہیں۔ اسے پڑھکر اچھی طرح حافظہ میں محفوظ (ازکروا) کرلو تاکہ تم اس میں دیے گئے قوانین کے پابند اتباع کرنے والے ہو جاؤ (تتقون)۔
:Roman Urdu
Aur jab hum ne tum se ahd liya, is kitaab (at-Toor) ko mazboot pakar lo aur yeh hum tumhein de rahe hain. Ise parh kar achhi tarah haafize mein mehfooz (uzkuroo) kar lo taa-ke tum is mein diye gaye qawaneen ke paband itteba karne wale ho jao (tattaqoon).
آیت ۶۴
ثُمَّ تَوَلَّيْتُم مِّن بَعْدِ ذَٰلِكَ ۖ فَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ لَكُنتُم مِّنَ الْخَاسِرِينَ
ترجمہ
مگر پھر تم اس کے بعد پلٹ گئے۔ اگر اللہ کا فضل تم پر نہ ہوتا اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو تم نقصان اٹھانے والوں میں ہوتے، جس کی تلافی ناممکن (خسارہ)۔
:Roman Urdu
Magar phir tum is ke baad palat gaye. Agar Allah ka fazl tum par na hota aur us ki rahmat na hoti to tum nuqsan uthane walon mein hote, jis ki talaafi namumkin (khasaara).
آیت ۶۵
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِينَ اعْتَدَوْا مِنْكُمْ فِي السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَ
ترجمہ
اور یقیناً تم نہیں جانتے ہو ان افراد کے بارے میں جو حد سے گزر گئے عیش و آرام میں، تو ہم نے کہہ دیا تھا کہ تم اس عمل کے نتیجے میں پست و ذلیل زندگی کے خوگر ہو جاؤ گے اور ناقابل تلافی نقصان اٹھانے والوں میں شامل ہو جاؤ گے۔
:Roman Urdu
Aur yaqeenan tum nahin jaante ho un afraad ke baare mein jo had se guzar gaye aish-o-aaraam mein, to hum ne keh diya tha ke tum is amal ke nateeje mein past-o-zaleel zindagi ke khogar ho jaoge aur na-qabil-e-talaafi nuqsaan uthane walon mein shaamil ho jaoge.
آیت ۶۶
فَجَعَلْنَاهَا نَكَالًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهَا وَمَا خَلْفَهَا وَمَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِينَ
ترجمہ
ہم نے بنا دیا پیمانہ اس کتاب کو جو ان کے ہاتھوں میں ہے اور بعد میں آنے والوں کے لئے بھی، اور یہ نصیحت ہے ان کے لئے جو ہدایت کا اتباع کرنے والے ہیں۔ (للمتقین)
:Roman Urdu
Hum ne bana diya paimaana is kitaab ko jo un ke haathon mein hai aur baad mein aane walon ke liye bhi, aur yeh naseehat hai un ke liye jo hidayat ka itteba karne wale hain. (Lilmuttaqeen)
آیت ۶۷
وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِقَوْمِهِ إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُكُمْ أَن تَذْبَحُوا بَقَرَةً ۖ قَالُوا أَتَتَّخِذُنَا هُزُوًا ۖ قَالَ أَعُوذُ بِاللَّهِ أَنْ أَكُونَ مِنَ الْجَاهِلِينَ
ترجمہ
اور جب موسیٰ نے کہا اپنی قوم سے کہ جب اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ دانشمندانہ عمل کرو تو تم اس سے علیحدگی اختیار کر لیتے ہو اور کہتے ہو کہ تم ہم سے مذاق کرتے ہو۔ موسیٰ نے کہا میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی تاکہ میں نہ ہو جاؤں جاہلوں میں۔
:Roman Urdu
Aur jab Moosa ne kaha apni qaum se ke jab Allah tumhein hukm deta hai ke daanishmandana amal karo to tum us se alahedgi ikhtiyar kar lete ho aur kehte ho ke tum hum se mazaaq karte ho. Moosa ne kaha main panaah maangta hoon Allah ki taa-ke main na ho jaaun jaahilon mein.
آیت ۶۸
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّنْ لَنَا مَا هِيَ ۚ قَالَ إِنَّهُ يَقُولُ إِنَّهَا بَقَرَةٌ لَا فَارِضٌ وَلَا بِكْرٌ عَوَانٌ بَيْنَ ذَٰلِكَ ۖ فَافْعَلُوا مَا تُؤْمَرُونَ
ترجمہ
انہوں نے کہا کہ تم اپنے رب سے کہو کہ اس کی ماہیت (غرض و غایت) کیا ہے۔ کہا ہم نے کہ یہ دانشمندانہ نصیحتیں ہیں اور یہ نہیں ہیں وہ احکامات (فارض) اور نہیں ہے کوئی اس کی نظیر (بکرون)۔ یہ وہ ہیں جو تمہیں دوسروں سے نمایاں (عوان) کرنے والے ہیں، پس تم وہ کرو جس کے کرنے کا حکم کیا جائے۔
:Roman Urdu
Unhon ne kaha ke tum apne Rabb se kaho ke us ki maahiyat (gharz-o-ghaayat) kya hai. Kaha hum ne ke yeh daanishmandana naseehatein hain aur yeh nahin hain woh ahkaam (faariz) aur nahin hai koi us ki nazeer (bakr). Yeh woh hain jo tumhein doosron se numayaan (awaan) karne wale hain, pas tum woh karo jis ke karne ka hukm kiya jaaye.
آیت ۶۹
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّنْ لَنَا مَا لَوْنُهَا ۚ قَالَ إِنَّهُ يَقُولُ إِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَاءُ فَاقِعٌ لَوْنُهَا تَسُرُّ النَّاظِرِينَ
ترجمہ
انہوں نے کہا کہ یہ کن خصوصیات کے حامل ہیں؟ تو کہا کہ کہہ دو کہ بلاشبہ وہ دانشمندانہ (بقرہ)، واضح روشن (صفراء)، خوب عمدہ (فاقع)، مختلف انواع (لونھا)، مگر تم چھپاتے ہو اسے جو اسے پرکھنا چاہے۔
:Roman Urdu
Unhon ne kaha ke yeh kin khususiyaat ke haamil hain? To kaha ke keh do ke bila-shuba woh daanishmandana (baqarah), waazeh roshan (safraa), khoob umdah (faaqi’), mukhtalif anwaa’ (lawnaha), magar tum chhupaate ho use jo use parkhna chahe.
آیت ۷۰
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ يُبَيِّنْ لَنَا مَا هِيَ إِنَّ الْبَقَرَ تَشَابَهَ عَلَيْنَا وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَمُهْتَدُونَ
ترجمہ
اور انہوں نے کہا ہمیں ہرگز نہیں آگ چھوئے گی مگر ایک محدود مدت/وقت کے لیے۔ کہہ دو کیا تم نے اللہ سے کوئی عہد لیا ہے کہ ہرگز اللہ اپنے عہد کے خلاف نہیں کرے گا؟ کیا تم اللہ کے بارے میں وہ کہتے ہو جو تم نہیں جانتے؟
:Roman Urdu
Aur unhon ne kaha hamein hargiz nahin aag chhuye gi magar ek mahdood muddat/waqt ke liye. Keh do kya tum ne Allah se koi ahd liya hai ke hargiz Allah apne ahd ke khilaaf nahin karega? Kya tum Allah ke baare mein woh kehte ho jo tum nahin jaante?
آیت ۷۱
قَالَ إِنَّهُ يَقُولُ إِنَّهَا بَقَرَةٌ لَا ذَلُولٌ تُثِيرُ الْأَرْضَ وَلَا تَسْقِي الْحَرْثَ مُسَلَّمَةٌ لَا شِيَةَ فِيهَا ۚ قَالُوا الْآنَ جِئْتَ بِالْحَقِّ ۚ فَذَبَحُوهَا وَمَا كَادُوا يَفْعَلُونَ
ترجمہ
ہاں جو کمائے گا برائی تو اس کی غلطیوں کی وجہ سے اسے گھیر لیا جائے گا، پس ایسے افراد آگ کے ساتھی ہیں (آگ میں جلنے والے) جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔
:Roman Urdu
Haan jo kamaega buraai to us ki ghaltiyon ki wajah se use gher liya jaayega, pas aise afraad aag ke saathi hain (aag mein jalne wale), jis mein woh hamesha rahenge.
آیت ۷۲
وَإِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسًا فَادَّارَأْتُمْ فِيهَا ۖ وَاللَّهُ مُخْرِجٌ مَّا كُنتُمْ تَكْتُمُونَ
ترجمہ
اور جب تم جانیں ہلاک (قتل) کر رہے تھے پس تم خود اچھی طرح سمجھ گئے، اس سے اللہ ظاہر کر دیتا ہے جسے تم پوشیدہ رکھنا چاہتے ہو۔
:Roman Urdu
Aur jab tum ne ek jaan ko qatl kar diya, phir tum is baat mein ikhtilaf karne lage, aur Allah us baat ko zahir karne wala tha jise tum chhupana chahte the.
آیت ۷۳
فَقُلۡنَا اضۡرِبُوۡہُ بِبَعۡضِہَا ۚ كَذٰلِكَ يُحۡيِ اللّٰہُ الۡمَوۡتٰى وَيُرِيۡكُمۡ اٰيٰتِہٖ لَعَلَّكُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ
ترجمہ
اور جب تم جانیں ہلاک (قتل) کر رہے تھے پس تم خود اچھی طرح سمجھ گئے اس سے اللہ ظاہر کردیتا ہے جسے تم پوشیدہ رکھنا چاہتے ہو
Roman Urdu
آیت ۷۴
ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُم مِّن بَعْدِ ذَٰلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً ۚ وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الْأَنْهَارُ ۚ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاءُ ۚ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ ۗ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ
ترجمہ
پس ہم نے کہا کہ ایک مثال (ضربوہ) ہم دیتے ہیں اسی طرح اللہ موت کے بعد جلاتا (زندہ کرتا) اور وہ تمہیں اپنی آیات کے ذریعہ دکھاتا ہے تاکہ تم عقل سے کام لینے والے ہو جاؤ
:Roman Urdu
Pas hum ne kaha ke ek misaal (zarbuhu) hum dete hain. Isi tarah Allah maut ke baad jilata (zinda karta) hai aur woh tumhein apni aayaat ke zariye dikhata hai taake tum aql se kaam lene wale ho jao.
آیت ۷۵
أَفَتَطْمَعُونَ أَن يُؤْمِنُوا لَكُمْ وَقَدْ كَانَ فَرِيقٌ مِّنْهُمْ يَسْمَعُونَ كَلَامَ اللَّهِ ثُمَّ يُحَرِّفُونَهُ مِن بَعْدِ مَا عَقَلُوهُ وَهُمْ يَعْلَمُونَ
ترجمہ
حالانکہ تم اچھائی کے کام کرنے پر رضامند ہوجاتے مگر تمھارے دل پتھر کی طرح سخت ہوگئے بلکہ اس سے بھی زیادہ سخت شدت کے ساتھ اور بلاشبہ ان سخت دل والوں میں نرم دل والے بھی تھے جیسے کبھی کبھی پتھریلی چٹانوں میں سے جھرنے پھوٹ نکلتے ہیں تو ذلت میں پڑے ہوئے افراد کے دل اللہ سے ڈرتے ہیں (خشیتہ) اور اللہ تمھارے اعمال سے غافل نہیں رہتا۔
:Roman Urdu
Halaanke tum achhai ke kaam karne par raazi ho jaate, magar tumhare dil patthar ki tarah sakht ho gaye, balki is se bhi zyada sakht shiddat ke saath. Aur bila-shuba in sakht dil walon mein narm dil wale bhi the, jaise kabhi kabhi patthari chattanon mein se jharne phoot nikalte hain. To zillat mein pade hue afraad ke dil Allah se darte hain (khashiyah), aur Allah tumhare aamaal se ghaafil nahin rehta.
آیت ۷۶
وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَا بَعْضُهُمْ إِلَىٰ بَعْضٍ قَالُوا أَتُحَدِّثُونَهُم بِمَا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ لِيُحَاجُّوكُم بِهِ عِندَ رَبِّكُمْ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
ترجمہ
پس کیا تم یہ خواہش رکھتے ہو کہ وہ مان جائیں تمھاری بات، ممکن ہے کیونکہ کچھ لوگ اللہ کا کلام سنتے ہیں مگر پھر وہ تحریف کرتے ہیں اپنی عقل سے اور وہ یہ جانتے ہیں۔
:Roman Urdu
Pas kya tum yeh khwahish rakhte ho ke woh maan jaayen tumhari baat, mumkin hai kyunke kuch log Allah ka kalaam sunte hain magar phir woh tehreef karte hain apni aql se aur woh yeh jaante hain.
آیت ۷۷
أَوَلَا يَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ
ترجمہ
اور جب وہ ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے، اور جب وہ ایک دوسرے سے تنہائی میں ملتے ہیں تو کہتے ہیں: کیا تم وہ باتیں مانتے ہو جو اللہ نے تم پر واضح کر دیں، تاکہ وہ تمہارے رب کے پاس اسی کے ذریعے تم پر حجت کریں؟ تو کیا تم عقل نہیں رکھتے؟
:Roman Urdu
Aur jab woh imaan walon se milte hain to kehte hain ke hum imaan laaye, aur jab woh ek doosre se tanhaai mein milte hain to kehte hain: kya tum woh baatein maante ho jo Allah ne tum par wazeh kar dein, taake woh tumhare Rab ke paas isi ke zariye tum par hujjat karein? To kya tum aql nahin rakhte?
آیت ۷۸
وَمِنْهُمْ أُمِّيُّونَ لَا يَعْلَمُونَ الْكِتَابَ إِلَّا أَمَانِيَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَظُنُّونَ
ترجمہ
آیت ۷۹
فَوَيْلٌ لِّلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَٰذَا مِنْ عِندِ اللَّهِ لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۖ فَوَيْلٌ لَّهُم مِّمَّا كَتَبَتْ أَيْدِيهِمْ وَوَيْلٌ لَّهُم مِّمَّا يَكْسِبُونَ
ترجمہ
پس خرابی ہے ایسے لوگوں کی جو پابند کراتے ہیں اس کتاب کو جو انکے ھاتوں میں ہوتی ہے اور پھر کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے اور تھوڑا فائدہ حاصل کرلیتے ہیں پس خرابی ہے ایسے لوگوں کی جو خود لکھتے ہیں اور انکی بھی خرابی ہے جو وہ اس سے کماتے ہیں۔
:Roman Urdu
Pas kharabi hai aisay logon ki jo paband karatay hain is kitaab ko jo unke haathon mein hoti hai aur phir kehte hain ke yeh Allah ki taraf se hai aur thora faida haasil kar lete hain. Pas kharabi hai aisay logon ki jo khud likhte hain aur unki bhi kharabi hai jo woh is se kamaate hain.