سورۃ آل عمران

آیت ۸۱ سے شروع

Aayat 81. Aur Allah ne anbiya se ahad liya ke tumhein ahkamaat aur un ki maqsadiyat di jaye aur phir tumhare paas paighambar aaye aur jo tumhari kitaab mein di gayi taleemaat aur un ki maqsadiyat (hikmat) ko sachcha sabit kar diya, is tarah in kitaabon ki aasmani kitaab hone par gawahi de rahe ho, aur jo tumhari kitaab mein di gayi taleemaat aur un ki maqsadiyat ko sachcha sabit kar diya, is tarah in kitaabon ki aasmani kitaab hone par gawahi de de to tum use maan kar us ki kamyabi ke liye koshaan ho jaoge. Poocha gaya ke kya tum iqraar karte ho ke tum is ahad ke paband rahoge? Kya tum is zimmedari ko utha loge? To unhon ne jawab diya: hum wada karte hain, hum zubaan dete hain. Allah ne kaha: to tum is ahad ke gawaah ho aur main bhi isi tarah, hum dono ek doosre par gawaah hain۔

آیت ٨١۔ وَإِذْ أَخَذَ اللَّهُ مِيثَاقَ النَّبِيِّينَ لَمَا آتَيْتُكُم مِّن كِتَابٍ وَحِكْمَةٍ ثُمَّ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَكُمْ لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنصُرُنَّهُ قَالَ أَأَقْرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَىٰ ذَٰلِكُمْ إِصْرِي قَالُوا أَقْرَرْنَا قَالَ فَاشْهَدُوا وَأَنَا مَعَكُم مِّنَ الشَّاهِدِينَ۔٨١

آیت ۸۱۔ اور اللہ نے انبیاء سے عہد لیا کہ تمہیں احکامات اور ان کی مقصدیت دی جائے اور پھر تمہارے پاس پیغمبر آئے اور جو تمہاری کتاب میں دی گئی تعلیمات اور ان کی مقصدیت (حکمت) کو سچا ثابت کر دیا، اس طرح ان کتابوں کی آسمانی کتاب ہونے پر گواہی دے رہے ہو، اور جو تمہاری کتاب میں دی گئی تعلیمات اور ان کی مقصدیت کو سچا ثابت کر دیا، اس طرح ان کتابوں کی آسمانی کتاب ہونے پر گواہی دے دے تو تم اسے مان کر اس کی کامیابی کے لیے کوشاں ہو جاؤ گے۔ پوچھا کہ کیا تم اقرار کرتے ہو کہ تم اس عہد کے پابند رہو گے؟ کیا تم اس ذمہ داری کو اٹھا لوگے؟ تو انہوں نے جواب کیا: ہم وعدہ کرتے ہیں، ہم زبان دیتے ہیں۔ اللہ نے کہا: تو تم اس عہد کے گواہ ہو اور میں بھی اسی طرح ہم دونوں ایک دوسرے پر گواہ ہیں۔

Aayat 82. Phir is ke baad jo munharif ho gaya to woh log ahad todne walon mein se honge۔

آیت ٨٢۔ فَمَن تَوَلَّىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ۔ آیت ۸۲۔ پس اس کے بعد جو پلٹ گیا تو ان افراد میں سے ہوگا جو عہد کو توڑنے والے ہیں۔

Aayat 83. To kya Allah ke ata kardah nazriya-e-hayat (Deen Allah) ke ilawa had se guzar gaye hain? Aur usi ke liye jo aasmanon aur zameen mein hain, khushi se ya majboori se farmabardar hain, aur usi ki taraf lautaye jayenge.

آیت ٨٣۔ أَفَغَيْرَ دِينِ اللَّهِ يَبْغُونَ وَلَهُ أَسْلَمَ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا وَإِلَيْهِ يُرْجَعُونَ۔ آیت ۸۳۔ تو پھر کیا اللہ کے عطا کردہ نظریۂ حیات (دین اللہ) کے علاوہ حد سے گزر گئے ہیں (یبغون)؟ ان کے لیے جو آسمانوں اور زمین میں ہیں، خوشی کے ساتھ یا مجبوری کے ساتھ اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے۔

Aayat 84. Kaho hum Allah par iman laye aur us par jo hum par nazil hua aur jo Ibrahim, Ismail, Ishaq aur Yaqub aur un ki aulad par nazil hua aur jo Musa, Isa aur nabiyon ko un ke Rab ki taraf se diya gaya. Aur hum un mein se kisi ek mein bhi farq nahi karte aur hum usi ke farmabardar hain.

آیت ٨٤۔ قُلْ آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنزِلَ عَلَيْنَا وَمَا أُنزِلَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَمَا أُوتِيَ مُوسَىٰ وَعِيسَىٰ وَالنَّبِيُّونَ مِن رَّبِّهِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ۔ آیت ۸۴۔ کہو ہم نے اللہ کو مانا اور اس پر جو نازل ہوا ہم پر اور جو نازل ہوا ابراہیم، اسماعیل، اسحاق اور یعقوب اور اس کی اولاد پر اور جو دیا گیا موسیٰ اور عیسیٰ اور نبیوں کو ان کے رب کی طرف سے۔ اور ہم ان میں سے کسی ایک میں بھی فرق نہیں کرتے اور ہم انہیں کے تسلیم کرنے والے ہیں۔

Aayat 85. Aur jo Islam ke ilawa koi aur Deen talash karega, to woh hargiz qabool nahi kiya jayega aur woh aakhirat mein nuqsan uthane walon mein se hoga.

آیت ٨٥۔ وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ۔ آیت ۸۵۔ اور جو سلامتی دینے والے نظریۂ حیات کے علاوہ تلاش کر لیتے ہیں وہ ہرگز نہیں قبول کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوں گے۔

Aayat 87. Aise logon par un ke aamaal ke badle mein Allah ki laanat aur farishton aur tamam insaanon ki laanat hai.

آیت ٨٧۔ أُولَٰئِكَ جَزَاؤُهُمْ أَنَّ عَلَيْهِمْ لَعْنَةَ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ۔ آیت ۸۷۔ ایسے لوگوں پر ان کے اعمال کے بدلے میں اللہ کی لعنت اور صاحبِ اختیار لوگوں کی لعنت ہے، تمام انسانوں پر۔

Aayat 88. Jismein woh hamesha rahenge aur na hi azaab un par halka kiya jayega aur na hi unhein mohlat di jayegi.

آیت ٨٨۔ خَالِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ۔ آیت ۸۸۔ جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور نہ ہی عذاب ان پر ہلکا کیا جائے گا اور نہ ہی انہیں مہلت دی جائے گی۔

Aayat 89. Masawa un logon ke jinhon ne is ke baad tauba ki aur apni islaah kar li, to beshak Allah bakhshne wala, rahm karne wala hai.

آیت ٨٩۔ إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ وَأَصْلَحُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ۔ آیت ۸۹۔ ماسوا ان افراد کے جنہوں نے اپنی غلط روش کا احساس ہونے پر اپنی اصلاح کی، پس ایسے افراد کو اللہ اپنی حفاظت میں رکھتا ہے کہ اللہ حفاظت دینے والا اور کوشش کے نتیجے میں محفوظ رکھنے والا ہے۔

Aayat 90. Beshak woh log jo iman lane ke baad kafir ho gaye, phir kufr mein barhte gaye, un ki tauba hargiz qabool nahi ki jayegi aur wahi log gumrah hain۔

آیت ٩٠۔ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بَعْدَ إِيمَانِهِمْ ثُمَّ ازْدَادُوا كُفْرًا لَّن تُقْبَلَ تَوْبَتُهُمْ وَأُولَٰئِكَ هُمُ الضَّالُّونَ۔ آیت ۹۰۔ بلاشبہ وہ افراد جو مان لینے کے بعد انکار کرنے والے ہوگئے اور پھر انکار پر انکار کرتے یا جم جانے والوں کا غلط روش سے بچنا بے سود (بیکار) ہوگا اور وہی لوگ گمراہ ہیں۔

Aayat 91. Beshak woh log jinhon ne kufr kiya aur kufr ki haalat mein mar gaye, un mein se kisi ek se bhi zameen bhar sona fidye mein diya jaye to hargiz qabool nahi kiya jayega. Yahi log hain jin ke liye dardnaak azaab hai aur un ka koi madadgar nahi۔

آیت ٩١۔ إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَمَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَن يُقْبَلَ مِنْ أَحَدِهِم مِّلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا وَلَوِ افْتَدَىٰ بِهِ ۗ أُولَٰئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِينَ۔ آیت ۹۱۔ بلاشبہ وہ افراد جنہوں نے انکار کیا اور کفر کی حالت میں مر گئے تو ان میں سے کسی ایک کی بھی توبہ قبول نہیں کی جائے گی، خواہ وہ بدلے میں زمین بھر کے برابر سونا دے دیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے دردناک عذاب ہے اور ان کے لیے کوئی مددگار نہیں۔

Aayat 92. Tum hargiz neki ko nahi pahunchoge jab tak apni pasandida cheez doosron ke liye khuli nahi rakhoge, zarooratmandon ko un ki zaroorat ke waqt doge. Bila-shuba Allah is ke zariye bhi jaanchta hai‌

آیت ٩٢۔ لَن تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّىٰ تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ آیت ٩٢۔ تم ہرگز نیکی،بھلائی تک نہیں پہنچو گے جب تک تم اپنی پسندیدہ چیز دوسروں کے لئے کھلا نہیں رکھو گے (ضرورت مندوں کو ان کی ضرورت کے وقت اٹحا نہیں رکھو گے)۔ بلاشبہ الله اس کے ذریعے بھی جانچتا ہے۔