سورۃ البقرہ — آیت ۲۲۰ سے شروع

آیت ۲۲۰

وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْيَتَامَىٰ ۖ قُلْ إِصْلَاحٌ لَّهُمْ خَيْرٌ ۖ وَإِنْ تُخَالِطُوهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِحِ ۚ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ لَأَعْنَتَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

ترجمہ

یہ تم سے پوچھتے ہیں لاوارث بے سہارا بچوں (الیتیم) کے بارے میں کہدو انکی تربیت (اصلاح) کرنا بھلائ ہے اور اگر تم انکے ساتھ مخلوط (تخالطوھم) کرلو اپنے عزیزوں /بھائ بند (اخوانکم) /خونی رشتہ داروں کی طرح اللہ جانتا ہے کون بگاڑ کرنے والا ہے اور کون تربیت کرنے والا (المصلح) ہے مگر اللہ چاہتا ہے کہ تم کوئ برائ نہ کرو (لاعنتکم) بیشک اللہ غالب (عزیز) اور علم والا (الحکیم) ہے۔

Roman Urdu

Yeh tum se poochhte hain laawaris be-sahara bachchon (Al-Yateem) ke baare mein — keh do: unki tarbiyat (islaah) karna bhalai hai. Aur agar tum unhen apne azeezon/bhai band (ikhwanakum)/khoni rishtedaroon ki tarah mila lo (tukhaalitoohum), to Allah jaanta hai kaun bigaar karne wala hai aur kaun tarbiyat karne wala (Al-Muslih) hai. Magar Allah chahta hai ke tum koi burai na karo (la-‘anataakum). Beshak Allah ghaalib (Azeez) aur ilm wala (Al-Hakeem) hai.

آیت ۲۲۱

وَلَا تَنكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّىٰ يُؤْمِنَّ ۚ وَلَأَمَةٌ مُّؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِّن مُّشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ ۗ وَلَا تُنكِحُوا الْمُشْرِكِينَ حَتَّىٰ يُؤْمِنُوا ۚ وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِّن مُّشْرِكٍ وَلَوْ أَعْجَبَكُمْ ۗ أُولَٰئِكَ يَدْعُونَ إِلَى النَّارِ ۖ وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِإِذْنِهِ ۖ وَيُبَيِّنُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ

ترجمہ

اور نہ ہی نکاح کرنا (ولا تنکحو) شرک / ملاوٹ کرنے والیوں (المشرکین) سے یہاں تک کے وہ ایمان لے آئیں (حتی یومن) اور نہ ہی مشرک عورتوں کو خواہ وہ تمھیں کتنی ہی متحیرکن (اعجبتکم) لگیں انہیں تابعداری و فرمانبرداری میں نہ رکھنا (ولا متہ) اور نہ ہی مشرکین کیساتھ نکاح کرنا (تنکحو)۔ یہانتکہ وہ ایمان لے آئیں اور یقینا فرمانبرداری و اطاعت گزاری (لعبد) کے لئے ماننے والے (مومن) بہتر (خیر) ہیں ان مشرکوں سے جو تمھیں متحیر کن / بھلے لگیں — یہ تمھیں بلاتے (یدعون) ہیں آگ کے شعلوں (النار) کی طرف اور اللہ تمھیں بلاتا ہے خوشحالی (الجنتہ) کی طرف بلاتا ہے۔ اور اپنے اصول (باذنہی) کے تحت محفوظ / معاف (المغفرہ) کرتا ہے اور کھول کھول کر بیان (یبین) کرتا ہے اپنی آیات (ایاتہی) انسانوں کے لئے (للناس) تاکہ وہ یاد رکھیں (یتذکرون)۔

Roman Urdu

Aur na hi nikaah karna (wa la tankihu) shirk/milaawat karne waliyon (al-mushrikaat) se, yahaan tak ke woh imaan le aayein (hatta yu’min), aur na hi mushrik aurton ko, khwaah woh tumhein kitni hi mutahiyyar-kun (a’jabatkum) lagein, unhein taabedaari o farmaabardaari mein na rakhna (wa la tankihu). Aur na hi mushrikeen ke saath nikaah karna (tunkihu), yahaan tak ke woh imaan le aayein. Aur yaqeenan farmaabardaari o ita’at-guzari (li’abd) ke liye maan-ne wale (momin) behtar (khair) hain un mushrikon se jo tumhein mutahiyyar-kun/bhale lagein — yeh tumhein bulaate (yad’una) hain aag ke sholon (an-naar) ki taraf, aur Allah tumhein bulaata hai khushhaali (al-jannah) ki taraf bulaata hai. Aur apne usool (bi-idhnihi) ke tehat mehfooz/maaf (al-maghfirah) karta hai aur khol khol kar bayaan (yubayyin) karta hai apni ayaat (aayaatihi) insaanon ke liye (lin-naas), taake woh yaad rakhein (yatadhakkaroon).

آیت ۲۲۲

وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ ۖ قُلْ هُوَ أَذًى فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِي الْمَحِيضِ ۖ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّىٰ يَطْهُرْنَ ۖ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ

ترجمہ

اور یہ تم سے پوچھتے ہیں حیض کے بارے میں ان سے کہدو کہ یہ اذیت ناک (اذی) کیفیت ہے تو تم خود کو دور رکھو (اعتزلو) عورتوں سے حیض کی وجہ سے (فی المحیض) اور نہ جاؤ ان کے قریب جب تک وہ پاکیزہ/صاف ستھری (تطھرون) نہ ہو جائیں۔ پھر انہیں وہ مقام (ما توھون) دو جس کا تمہیں اللہ نے حکم دیا (امرکم) ہے۔ بلاشبہ اللہ پسند کرتا ہے پاکیزہ اور غیر جانبدار (المتطھرین) رہنے والوں کو۔

Roman Urdu

Aur yeh tum se poochte hain haiz ke baare mein, un se keh do ke yeh aziyat-naak (aza) kaifiyat hai, to tum khud ko door rakho (i’tazilu) aurton se haiz ki wajah se (fil-maheez), aur na jao un ke qareeb jab tak woh paakeeza/saaf suthri (tatahharna) na ho jaayen. Phir unhein woh maqam (ma’tuhun) do jis ka tumhein Allah ne hukm diya (amarakum) hai. Beshak Allah pasand karta hai paakeeza aur ghair-janibdaar (al-mutatahhirin) rehne walon ko.

آیت ۲۲۳

نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُمْ ۖ وَقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُم مُّلَاقُوهُ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ

تمھاری عورتیں تمھارے لئے کھیتی (حرث) ہیں تو جب تم چاہو (انی اشئتم) کھیتی اگانے / افزائش نسل (فأتوا حرثکم) کے لئے جاؤ جب تم اپنے تئیں (لِأَنفُسِکُمْ) تیار (قدّموا) ہو اور پابند رہو، ڈرتے ہوئے اللہ سے (تتقوا) اور جان لو (اعلموا) کہ تمھاری اللہ سے ملاقات یقینی (ملاقوہ) ہے اور یہ آگہی (بشر) ہے ماننے والوں (المؤمنین) کے لئے۔

Roman Urdu

Tumhaari aurtein tumhaare liye kheti (harth) hain, to jab tum chaaho (annaa shi’tum) kheti ugaane / afzaaish-e-nasl (fa’too harsakum) ke liye jao, jab tum apne tain (li-anfusikum) tayyaar (qaddamoo) ho, aur paaband raho, darte hue Allah se (tattaqoo), aur jaan lo (i’lamoo) ke tumhaari Allah se mulaaqaat yaqini (mulaaqoohu) hai, aur yeh aagahi (bashshir) hai maan-ne walon (al-mu’mineen) ke liye.

آیت ۲۲۴

وَلَا تَجْعَلُوا اللَّهَ عُرْضَةً لِّأَيْمَانِكُمْ أَن تَبَرُّوا وَتَتَّقُوا وَتُصْلِحُوا بَيْنَ النَّاسِ ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

ترجمہ

تم اللہ اور ایمان لانے والوں کے درمیان کوئی رکاوٹ نہ بنو بلکہ دوستی کرنے والے / نیکوکار (تَبَرُّوا) بنو اور اللہ سے ڈرو / پابند رہو اللہ کے (تَتَّقُوا) اور اصلاح (تُصْلِحُوا) کرتے رہو، اور اللہ سننے والا (السَّمِيعُ) ہے اور علم رکھنے / جاننے والا (العَلِيمُ) ہے۔

Roman Urdu

Tum Allah aur imaan laane walon ke darmiyaan koi rukaawat na bano, balki dosti karne wale / nekokaar (tabarruu) bano, aur Allah se daro / paaband raho Allah ke (tattaqoo), aur islaah (tuslihoo) karte raho, aur Allah sunne wala (as-Samee’) hai aur ilm rakhne / jaanne wala (al-‘Aleem) hai.

آیت ۲۲۵

لَا يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ وَلَٰكِنْ يُؤَاخِذُكُمْ بِمَا كَسَبَتْ قُلُوبُكُمْ ۗ وَاللَّهُ غَفُورٌ حَلِيمٌ

ترجمہ

اللہ تمھیں نہیں پکڑے گا (لا یؤاخذکم) اس لئے کہ تم جھوٹ / غلط بولتے ہو کہ تم اللہ پر ایمان لائے (بالغو فی ایمانکم) بلکہ تمھیں وہ اس لئے پکڑے گا کہ تم نے دل کی مرضی (تابع) پر عمل کیا اور کمایا (بما کسبت قلوبکم)۔ اللہ معاف کرنے والا (غفور) ہے، رحیم (کوشش کے نتیجہ میں دینے والا) ہے۔

Roman Urdu

Allah tumhein nahin pakray ga (la yu’aakhizukum) is liye ke tum jhoot / ghalat bolte ho ke tum Allah par imaan laaye (bil-laghwi fee aymaanikum), balki tumhein woh is liye pakray ga ke tum ne dil ki marzi (taabi’) par amal kiya aur kamaaya (bimaa kasabat quloobukum). Allah maaf karne wala (Ghafoor) hai, Raheem (koshish ke nateejay mein dene wala) hai.

آیت ۲۲۶

لِّلَّذِينَ يُؤْلُونَ مِن نِّسَائِهِمْ تَرَبُّصُ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ ۖ فَإِن فَاءُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ

ترجمہ

تمھاری بیویاں (نساءھم) عطیہ (یؤلون) ہیں، انتظار کرو (تربص) جب روک دیا جائے (اربعة) پھر لوٹو ان کی طرف (فإن فاؤوا) واضح طریقہ پر۔ اللہ معاف (غفور) کرنے والا اور اچھے اعمال کے نتیجے میں رحم کرنے والا ہے۔

Roman Urdu

Tumhaari biwiyaan (nisaa’ihim) atiya (yuuloon) hain, intezaar karo (tarabbus) jab rok diya jaaye (arba’ah), phir lauto un ki taraf (fa-in faa’oo) waazeh tareeqe par. Allah maaf (Ghafoor) karne wala aur achhe aamaal ke nateejay mein reham karne wala hai.

آیت ۲۲۷

وَإِنْ عَزَمُوا الطَّلَاقَ فَإِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

ترجمہ

اور اگر انہوں نے نکاح کی گرہ کو توڑنے (الطلاق) کا ارادہ / فیصلہ (عزموا) کر ہی لیا ہے تو پس اسے اللہ سنتا (سمیع) ہے، جانتا (علیم) رکھتا ہے۔

Roman Urdu

Aur agar unhon ne nikaah ki girah ko torne (at-talaaq) ka iraadah / faisla (azamoo) kar hi liya hai, to pas use Allah sunta (Samee’) hai, jaanta (‘Aleem) rakhta hai.

آیت ۲۲۸

وَالْمُطَلَّقَاتُ يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ ۚ وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَن يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ إِن كُنَّ يُؤْمِنَّ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِي ذَٰلِكَ إِنْ أَرَادُوا إِصْلَاحًا ۚ وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ ۚ وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

ترجمہ

وہ عورتیں جو اپنے شوہروں سے نکاح کا بندھن توڑ چکی ہیں (المطلقات) وہ خود کو روکیں تک اور نہ چھپائیں (أن يكتمن) وہ جو اللہ نے تخلیق (خلق) کیا ہے ان کے رحم (أرحامهن) اور نہ ہی اپنے نکاح کے بندھن کو توڑیں (لا يحل) اگر تم اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھنے والی ہو۔ تو ان کے شوہر کا حق ان پر زیادہ ہے کہ وہ انہیں قبول کریں اگر وہ اس میں اصلاح کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عورتوں کا اسی طرح حق ہے جس طرح مردوں کا عورتوں پر راہ و رسم (بالمعروف) کے لئے، مرد کو ان پر فوقیت (درجہ) ہے۔ اللہ غالب (عزیز) ہے اور علم (حکیم) ہے۔

Roman Urdu

Woh aurtein jo apne shoharon se nikaah ka bandhan tor chuki hain (al-mutallaqaat), woh apne aap ko rokein aur na chhupaayen (an yaktumna) woh jo Allah ne takhleeq (khalaqa) kiya hai un ke rahm (arhaamihinna), aur na hi apne nikaah ke bandhan ko torein (la yahillu), agar tum Allah par aur Yaum-e-Aakhirat par imaan rakhne wali ho. To un ke shohar ka haq un par zyaada hai ke woh unhein qubool karein agar woh is mein islaah ka iraada rakhte hain. Aurton ka isi tarah haq hai jis tarah mardon ka aurton par raah-o-rasm (bil-ma’roof) ke liye; mardon ko un par foqiyat (darjah) hai. Allah Ghaalib (Azeez) hai aur ilm (Hakeem) wala hai.

آیت ۲۲۹

الطَّلَاقُ مَرَّتَانِ ۖ فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ ۗ وَلَا يَحِلُّ لَكُمْ أَن تَأْخُذُوا مِمَّا آتَيْتُمُوهُنَّ شَيْئًا إِلَّا أَن يَخَافَا أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ ۖ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا فِيمَا افْتَدَتْ بِهِ ۗ تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ فَلَا تَعْتَدُوهَا ۚ وَمَن يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ

ترجمہ

نکاح کا بندھن توڑنا (الطلاق) بڑی ہی تلخ حقیقت ہے، پس مضبوط تعلق استوار کرلو (فامساک) جان مانے طریقہ کار (معروف) پر یا پھر رخصت کردو بھلائی کے ساتھ (باحسان)، اور نہیں تمھارے لئے صحیح (یحل لکم) کہ تم ان سے لو (تأخذوا) اس میں سے جو تم نے انہیں دیا (آتیتموھن شیئ) سوائے اس کے (إلا أن) یہ کہ تمھیں خوف نہیں (أن یخافا ألا) کہ وہ اللہ کے احکامات پر عمل پیرا رہ سکیں۔ (یقیما حدود اللہ) پس اگر تمھیں خوف ہو (فإن خفتم) کہ وہ اللہ کے احکامات پر عمل پیرا نہ ہو سکیں گے (ألا یقیما حدود اللہ) پس تو کوئی گناہ/حرج نہیں (فلا جناح) ایک دوسرے کے لئے (علیھما) دلوں میں گنجائش پیدا کریں، بدلہ/فدیہ (افتدت بہ) میں اس کے ذریعے۔ یہ اللہ کے احکامات ہیں، پس تم ان کی خلاف ورزی نہ کرنا، اور جو تم نے خلاف ورزی کی اللہ کے احکامات کی، پس یہی لوگ ظالم ہیں (فأولئک ظالمون)۔

Roman Urdu

Nikaah ka bandhan torna (at-talaaq) bari hi talkh haqeeqat hai, pas mazboot ta’alluq istewaar kar lo (fa-imsaaq) jaan-maane tareeqa-e-kaar (ma’roof) par, ya phir rukhsat kar do bhalai ke saath (bi-ihsaan), aur nahin tumhaare liye saheeh (yuhillu lakum) ke tum un se lo (ta’khuzoo) us mein se jo tum ne unhein diya (aataitumoo-hunna shai’an), siwaaye is ke (illa an) yeh ke tumhein khauf ho (an yakhaafaa alla) ke woh Allah ke ahkaamaat par amal-paira na reh sakein. (yuqeema hudood Allah) Pas agar tumhein khauf ho (fa-in khiftum) ke woh Allah ke ahkaamaat par amal-paira na reh sakeinge (alla yuqeema hudood Allah), pas koi gunaah/haraj nahin (fa-laa janaah) ek doosre ke liye (alayhimaa) dilon mein gunjaish paida karein, badla/fidya (iftadat bihi) mein is ke zariye. Yeh Allah ke ahkaamaat hain, pas tum in ki khilaaf-warzi na karna, aur jo tum ne Allah ke ahkaamaat ki khilaaf-warzi ki, pas yahi log zaalim hain (fa-ulaa’ika humuz-zaalimoon).

آیت ۲۳۰

فَإِن طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهُ مِن بَعْدُ حَتَّىٰ تَنكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ ۗ فَإِن طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَن يَتَرَاجَعَا إِن ظَنَّا أَن يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ ۗ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ يُبَيِّنُهَا لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ

ترجمہ

پس اگر نکاح کا بندھن توڑ دیا اس نے (طلقہا) پس نہیں تمھارے لئے صحیح (فلا تحل لہ) کہ تم اس کے بعد اس وقت تک نکاح نہیں کرسکتے (من بعد حتی تنکح) تم کسی دوسرے کے ازواج نہ ہو جاؤ (زوج غیرہ) پس اگر وہ نکاح کا بندھن توڑ دیں (فان طلقھا) تو کوئی برائی/حرج نہیں ان دونوں پر۔ (فلا جناح علیهما) کہ وہ ایک دوسرے سے رجوع کرلیں (ان یتراجعا) اگر وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اللہ کے احکامات پر عمل پیرا ہوسکتے ہیں (ان ظنا ان یقیما حدود اللہ) اور یہ اللہ کے احکامات ہیں (وتلک حدود اللہ)، وہ اسے بیان کرتا ہے کھول کھول کر جو جاننا چاہتے ہیں (یبیّنها لقوم یعلمون) جو جاننا چاہتے ہیں۔

Roman Urdu

Pas agar nikaah ka bandhan tor diya us ne (tallaqaha), pas nahin tumhaare liye saheeh (fa-laa tahillu lahu) ke tum us ke baad us waqt tak nikaah nahin kar sakte (min ba’du hatta tankiha) jab tak tum kisi doosre ke azwaaj na ho jao (zawjin ghayrihi). Pas agar woh nikaah ka bandhan tor dein (fa-in tallaqaha), to koi buraai/haraj nahin un dono par (fa-laa junaaha alayhimaa) ke woh ek doosre se rujuu kar lein (an yataraja’aa), agar woh samajhte hain ke woh Allah ke ahkaamaat par amal-paira ho sakte hain (in zannaa an yuqeema hudood Allah). Aur yeh Allah ke ahkaamaat hain (wa tilka hudood Allah), woh ise bayaan karta hai khol khol kar un logon ke liye jo jaan-na chahte hain (yubayyinuhā liqawmin ya’lamoon), jo jaan-na chahte hain.

آیت ۲۳۱

وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمْسِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ سَرِّحُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ ۚ وَلَا تُمْسِكُوهُنَّ ضِرَارًا لِّتَعْتَدُوا ۚ وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهُ ۚ وَلَا تَتَّخِذُوا آيَاتِ اللَّهِ هُزُوًا ۚ وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَمَا أَنزَلَ عَلَيْكُم مِّنَ الْكِتَابِ وَالْحِكْمَةِ يَعِظُكُم بِهِ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ

ترجمہ

اور جب تم اپنی عورتوں سے نکاح کا بندھن توڑ لو (وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ) اور وہ اپنی ایک مقررہ مدت تک پہنچ جائیں / پوری کر لیں (فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ) تو انہیں روک لو جانے مانے طریقہ پر یا پھر خوش دلی سے رخصت کردو جانے مانے طریقہ پر (فَأَمْسِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ سَرِّحُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ)، اور اگر تم نہ روکو انہیں اس لئے کہ تم انہیں تکلیف دینے میں حد سے گزر جاؤ (وَلَا تُمْسِكُوهُنَّ ضِرَارًا لِّتَعْتَدُوا)، تم نے یہ فعل / ایسا کیا، پس تم نے اپنے آپ پر ظلم کیا (وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهُ)۔ تم اللہ کی آیات کا مذاق نہ اڑاؤ (وَلَا تَتَّخِذُوا آيَاتِ اللَّهِ هُزُوًا) اور یاد رکھو اللہ کی نعمت جو تم پر نازل کی گئی (وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ)، یعنی جو تم پر نازل کی گئی کتاب میں مبنی بر دانائی احکامات، تاکہ تم نصیحت لو اس کے ذریعہ (وَمَا أَنزَلَ عَلَيْكُم مِّنَ الْكِتَابِ وَالْحِكْمَةِ يَعِظُكُم بِهِ)، اور ڈرو تاکہ پابند رہو اللہ کے، اور یہ جان لو کہ اللہ ہر چیز کا جاننے والا ہے (إِنَّ اللَّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ)۔

Roman Urdu

Aur jab tum apni aurton se nikaah ka bandhan tor lo (wa idhaa tallaqtumun-nisaa’a), aur woh apni ek muqarrarah muddat tak pahunch jaayen / poori kar lein (fa balaghna ajalahunna), to unhein rok lo jaane-maane tareeqe par, ya phir khush-dili se rukhsat kar do jaane-maane tareeqe par (fa amsikoohunna bi-ma’roofin aw sarr’ihoohunna bi-ma’roof), aur agar tum na roko unhein is liye ke tum unhein takleef dene mein hadd se guzar jao (wa laa tumsikoohunna dhiraaran li-ta’tadoo), tum ne yeh fi’l / aisa kiya, pas tum ne apne aap par zulm kiya (wa man yaf’al zaalika faqad zalama nafsah). Tum Allah ki aayaat ka mazaaq na uraao (wa laa tattakhizoo aayaatillaahi huzuwan), aur yaad rakho Allah ki ne’mat jo tum par naazil ki gayi (wazkuroo ne’matallaahi ‘alaykum), ya’ni jo tum par naazil ki gayi kitaab mein mabni bar danai ahkaam, taa-ke tum naseehat lo us ke zariye (wa maa anzala ‘alaykum minal-kitaabi wal-hikmati ya’izukum bihi), aur daro taa-ke paaband raho Allah ke, aur yeh jaan lo ke Allah har cheez ka jaanne wala hai (wa’taqallaaha wa’lamoo annallaaha bi-kulli shay’in ‘aleem).

آیت ۲۳۲

وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم بِالْمَعْرُوفِ ۗ ذَٰلِكَ يُوعَظُ بِهِ مَن كَانَ مِنكُمْ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۗ ذَٰلِكُمْ أَزْكَىٰ لَكُمْ وَأَطْهَرُ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ

ترجمہ

اور جب تم اپنی بیویوں سے نکاح کا بندھن توڑ لو (وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ) اور وہ ایک خاص مدت کو پہنچ جائیں (فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ) تو انہیں کوئی پریشانی یا رکاوٹ نہیں کہ (فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ) کہ وہ نکاح کر لے اور اس کی بیوی بن جائے (أَن يَنكِحْنَ أَزْوَاجَهُنَّ) اگر وہ ایک دوسرے سے مطمئن ہو جائیں (إِذَا تَرَاضَوْا بَيْنَهُم) جانے مانے طریقہ کار۔ پر یہ نصیحت تم میں سے ان کے لئے جو اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہوں (ذَٰلِكَ يُوعَظُ بِهِ مَن كَانَ مِنكُمْ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ) یہ وہ ہے جو پاکیزہ اور صاف ستھرا ہے تمہارے لئے (ذَٰلِكُمْ أَزْكَىٰ لَكُمْ وَأَطْهَرُ) اللہ علم رکھتا ہے اور تم علم نہیں رکھتے (وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ)۔

Roman Urdu

Aur jab tum apni biwiyon se nikaah ka bandhan tor lo (wa idhaa tallaqtumun-nisaa’a), aur woh ek khaas muddat ko pahunch jaayen (fa balaghna ajalahunna), to unhein koi pareshaani ya rukaawat nahin ke (fa laa ta’duloohunna) ke woh nikaah kar lein aur us ki biwi ban jaayen (an yankiħna azwaajahunna), agar woh ek doosre se mutma’in ho jaayen (idhaa taraadaw baynahum) jaane-maane tareeqe par. Par yeh naseehat tum mein se un ke liye hai jo Allah par aur Yaum-e-Aakhirat par imaan rakhte hon (zaalika yoo’azu bihi man kaana minkum yu’minu billaahi wal-yawmil-aakhir), yeh woh hai jo paakeeza aur saaf-suthra hai tumhaare liye (zaalik qum azkaa lakum wa ath-har), Allah ilm rakhta hai aur tum ilm nahin rakhte (wallaahu ya’lamu wa antum laa ta’lamoon).

آیت ۲۳۳

وَالْوَالِدَاتُ يُرْضِعْنَ أَوْلَادَهُنَّ حَوْلَيْنِ كَامِلَيْنِ ۖ لِمَنْ أَرَادَ أَن يُتِمَّ الرَّضَاعَةَ ۚ وَعَلَى الْمَوْلُودِ لَهُ رِزْقُهُنَّ وَكِسْوَتُهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ ۚ لَا تُكَلَّفُ نَفْسٌ إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَا تُضَارَّ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهَا وَلَا مَوْلُودٌ لَّهُ بِوَلَدِهِ ۚ وَعَلَى الْوَارِثِ مِثْلُ ذَٰلِكَ ۗ فَإِنْ أَرَادَا فِصَالًا عَن تَرَاضٍ مِّنْهُمَا وَتَشَاوُرٍ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا ۗ وَإِنْ أَرَدتُّمْ أَن تَسْتَرْضِعُوا أَوْلَادَكُمْ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِذَا سَلَّمْتُم مَّا آتَيْتُم بِالْمَعْرُوفِ ۗ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ

ترجمہ

اور مائیں اپنی اولاد کو دودھ پلائیں (والوالدات یرضعن اولادھن) دوسری غذا پر مکمل طور پر مائل ہونے تک (حولین کاملین) اگر اس کے لئے وہ دونوں طے کر لیں، ارادہ کر لیں کہ دودھ پلانا مکمل کریں گے (ارادا ان یتم الرضاعت) تو اس کے باپ پر لازم ہے کہ وہ سامان نشونما اور کپڑے حسب دستور دے (وعلی المولود لہ رزقھن وکسوتھن بالمعروف)۔ نہیں تکلیف دینا کسی کو صرف اتنی جتنی سکت ہو (لا تکلف نفس الا وسعھا)۔ نہ تم ماں کو اذیت دو بچے کی وجہ سے اور نہ ہی باپ کو بچے کی وجہ سے (لا تضار والدۃ بولدھا ولا مولود لہ بولدہ)، اور جو سرپرست ہے اسے بھی اس کی مثل (وعلی الوارث مثل ذالک)۔ اگر تم اس پر ارادہ کرو کہ یہ علیحدہ کرنا تم دونوں کے لئے تکلیف کا سبب بنے گا ان دونوں کے درمیان (فان ارادا فصالا عن تراض منھما) تو چاہئے کہ باہم مشورہ کر لیں (وتشاور)، اس میں کوئی برائی / گناہ نہیں ہے (فلا جناح علیھما)۔ اور اگر تم ارادہ کرو (وان اردتم) کہ اپنی اولاد کے لئے دودھ پلانے والی تلاش کرو (ان تسترضعوا اولادکم) تو تم پر کوئی برائی / گناہ نہیں (فلا جناح علیکم)، تو تم انہیں جو تم نے انہیں دیا تھا دے کر دستور کے مطابق آزاد کرو (اذا سلمتم ما اتیتم بالمعروف)، اور اللہ سے ڈرو / اللہ کا اتباع کرو (واتقوا اللہ) اور جان لو (واعلموا) کہ اللہ اسے دیکھتا ہے جو تم کرتے ہو، اللہ تمھارے عمل کو دیکھنے والا ہے (واللہ بما تعملون بصیر)۔

Roman Urdu

Aur maaen apni aulaad ko doodh pilaayen (wal-waalidaatu yurdi’na aulaadahunna), doosri ghizaa par mukammal taur par maa’il hone tak (hawlayni kaamilayn). Agar is ke liye woh dono tay kar lein, iraada kar lein ke doodh pilaana mukammal kareinge (liman araada an yutim-mar-radaa’ah), to us ke baap par laazim hai ke woh saamaan-e-nashonuma aur kapre hasb-e-dastoor de (wa alal-mawloodi lahu rizquhunna wa kiswatuhunna bil-ma’roof). Kisi ko sirf utni hi takleef dena jitni sakt ho (laa tukallafu nafsun illaa wus’ahaa). Na tum maa ko aziyat do bachay ki wajah se aur na hi baap ko bachay ki wajah se (laa tudaarra waalidatun bi-waladihaa wa laa mawloodun lahu bi-waladih), aur jo sarparast hai usay bhi usi ki misl (wa alal-waarithi mislu zaalika). Agar tum dono is iraaday se judaai karna chaho ke yeh dono ke liye takleef ka sabab banega (fa-in araadaa fisaalan an taraadin minhumaa wa tashaawur), to baaham mashwara kar lein; is mein koi buraai/gunaah nahin (fa-laa junaaha alayhimaa). Aur agar tum iraada karo (wa in aradtum) ke apni aulaad ke liye doodh pilaane wali talaash karo (an tastardi’oo aulaadakum), to tum par koi buraai/gunaah nahin (fa-laa junaaha alaykum), jab tum unhein jo tum ne diya ho dastoor ke mutaabiq ada kar do (izaa sallamtum maa aataytum bil-ma’roof). Aur Allah se daro / Allah ka ittebaa karo (wat-taqullah), aur jaan lo (wa’lamoo) ke Allah tumhaare aamaal ko dekhne wala hai (wallaahu bimaa ta’maloona baseer).

آیت ۲۳۴

وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا ۖ فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ ۗ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ

ترجمہ

اور اگر تم میں سے کسی کی موت واقع ہو جائے (وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ) اور وہ بیویاں چھوڑ جائے (وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا) تو بیویاں اپنے آپ کو اس وقت تک روکے رکھیں (يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ) خوش حال، بہتر زندگی گزارنے کے لئے (أَرْبَعَةَ) حاملہ ہونے کی حالت واضح ہو جائے (شَهْرٍ وَعَشْرٍ)، پس جب مقررہ مدت کو پا لیں (فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ) تو پھر ان پر کوئی گناہ نہیں (فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ) اس پر جو عمل کریں اپنی مرضی سے، جانے مانے طریقۂ کار سے (فِيمَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ)، اور اللہ اس عمل سے جو تم کرتے ہو باخبر رہتا ہے (وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ)۔

Roman Urdu

Aur agar tum mein se kisi ki maut waaqe ho jaaye (wal-lazeena yutawaffawna), aur woh biwiyaan chhor jaaye (wa yazaroon azwaajan), to biwiyaan apne aap ko us waqt tak roke rakhein (yatarabbasna bi-anfusihinna), khush-haal, behtar zindagi guzaarne ke liye (arba’ata), hamla hone ki haalat wazeh ho jaaye (shahrin wa ‘ashran). Pas jab muqarrarah muddat ko paa lein (fa-idhaa balaghna ajalahunna), to phir un par koi gunaah nahin (fa-laa junaaha ‘alaykum) us par jo amal karein apni marzi se, jaane-maane tareeqe se (feemaa fa’alna fee anfusihinna bil-ma’roof), aur Allah us amal se jo tum karte ho ba-khabar rehta hai (wallaahu bimaa ta’maloona khabeer).

آیت ۲۳۵

وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا عَرَّضْتُم بِهِ مِنْ خِطْبَةِ النِّسَاءِ أَوْ أَكْنَنتُمْ فِي أَنفُسِكُمْ ۚ عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُنَّ وَلَٰكِن لَّا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا إِلَّا أَن تَقُولُوا قَوْلًا مَّعْرُوفًا ۚ وَلَا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّىٰ يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ ۚ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي أَنفُسِكُمْ فَاحْذَرُوهُ ۚ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ

ترجمہ

کوئی برائی نہیں ہے تم پر اس میں کہ تم ان سے گزارش کرو (عرضتم) یا مخاطب کرو (خطبتہ النساء) عورتوں کو یا پھر ان پر ظاہر نہ کرو (أكننتم) اپنی خواہش کو (فی أنفسکم)۔ اللہ کے علم میں ہے (علم اللہ) کہ تم جلد ہی انہیں اپنی خواہش یاد دلا دو گے (أنکم ستذکرونھن)۔ اور نہیں تم ان سے وعدہ کرو گے خفیہ طور پر (ولاکن لا تواعدوھن سراً) بلکہ سوائے یہ کہ (إلا أن) جانے مانے طریقہ کار پر تم انہیں کہو گے اپنی بات (إلا أن تقولوا قولاً معروفاً)، اور نہیں تم پختہ ارادہ کرو گے (ولا تعزموا) شادی کے بندھن (عقدة النکاح) کے یہاں تک کہ (حتی) وہ پہنچ جائیں (یبلغ) اس مدت تک (أجله) جو فرض کی گئی ہے (الکتاب)، اور جان لو کہ اللہ جانتا ہے، اور اللہ معاف کرنے والا (غفور) اور درگزر کرنے والا (حلیم) ہے۔

Roman Urdu

Koi buraai nahin hai tum par is mein ke tum un se guzaarish karo (aradtum) ya mukhatib karo (khitbat an-nisaa) aurton ko, ya phir un par zaahir na karo (aknantum) apni khwaahish ko (fee anfusikum). Allah ke ilm mein hai (alimallaah) ke tum jald hi unhein apni khwaahish yaad dila doge (annakum satadhkuroonahunna). Aur nahin tum un se waada karoge khufiya taur par (wa laakin laa tuwaa’idoohunna sirran), balki siwaaye yeh ke (illaa an) jaane-maane tareeqe par tum unhein apni baat kaho (illaa an taqooloo qawlan ma’roofan). Aur nahin tum pukhta iraada karoge (wa laa ta’zimoo) shaadi ke bandhan (uqdatan-nikaah) ka, yahaan tak ke (hattaa) woh pahunch jaaye (yablugha) us muddat tak (ajalahu) jo farz ki gayi hai (al-kitaab). Aur jaan lo ke Allah jaanta hai, aur Allah maaf karne wala (Ghafoor) aur darguzar karne wala (Haleem) hai.

آیت ۲۳۶

لَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ إِن طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ مَا لَمْ تَمَسُّوهُنَّ أَوْ تَفْرِضُوا لَهُنَّ فَرِيضَةً ۚ وَمَتِّعُوهُنَّ عَلَى الْمُوسِعِ قَدَرُهُ وَعَلَى الْمُقْتِرِ قَدَرُهُ مَتَاعًا بِالْمَعْرُوفِ ۖ حَقًّا عَلَى الْمُحْسِنِينَ

ترجمہ

تم پر کوئی گناہ نہیں (لا جناح علیکم) اگر تم اپنی بیویوں کو نکاح کے بندھن سے آزاد کرنا چاہو (أن طلقتم النساء) اس حالت میں کہ تم نے انہیں چھوا تک نہیں (ما لم تمسوھن) اور اگر تم نے فرض / لازم کیا تھا خود پر انہیں کچھ دینا (أو تفرضوا لھن فریضۃ) تو وہ انہیں دے دیں ضروریاتِ زندگی (ومتعوھن)، نہ ہی حساب سے زیادہ (علی الموسع) اور نہ ہی حساب سے کم (علی المقتر قدرہ)، بلکہ دیں ضروریاتِ زندگی جو وقت کا تقاضا ہے (متاع بالمعروف)۔ حسن کارانہ بھلائی کرنے والوں کا یہی اصول ہے (حقاً علی المحسنین)۔

Roman Urdu

Tum par koi gunaah nahin (laa junaaha alaykum) agar tum apni biwiyon ko nikaah ke bandhan se aazaad karna chaaho (an tallaqtumun-nisaa’a), is haalat mein ke tum ne unhein chhua tak nahin (maa lam tamassuhunna), aur agar tum ne farz / laazim kiya tha khud par unhein kuch dena (aw tafridu lahunna fareedah), to woh unhein de dein zarooriyaat-e-zindagi (wa matti’uhunna), na hi hisaab se zyaada (alal-moosi’i qadaruhu) aur na hi hisaab se kam (alal-muqtiri qadaruhu), balki dein zarooriyaat-e-zindagi jo waqt ka taqaaza hai (mataa’an bil-ma’roof). Husn-kaaraana bhalaai karne walon ka yahi usool hai (haqqan alal-muhsineen).

آیت ۲۳۷

وَإِن طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِن قَبْلِ أَن تَمَسُّوهُنَّ وَقَدْ فَرَضْتُمْ لَهُنَّ فَرِيضَةً فَنِصْفُ مَا فَرَضْتُمْ إِلَّا أَن يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ ۚ وَأَن تَعْفُوا أَقْرَبُ لِلتَّقْوَىٰ ۚ وَلَا تَنسَوُا الْفَضْلَ بَيْنَكُمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ

ترجمہ

نہیں تم پر کوئی گناہ (لا جناح علیکم) اگر تم علیحدگی اختیار کرنا چاہو، تم نے ان سے قربت حاصل نہیں کی (ما لم تمسوھن)، اگر تم نے فرض / لازم کر لیا تھا ان کے لئے کچھ دینا (وقد فرضتم لھن فریضۃ)، پس جو لازم کیا ہے تم نے پس اس کا آدھا (فنصف ما فرضتم)، نہیں تو یہ کہ معاف کردو (إلا أن یعفون) یا وہ معاف کرے جس کے ہاتھ میں ہو نکاح کا بندھن (أو یعفو الذی بیدہ عقدۃ النکاح)، اور یہ کہ معاف کردینا قریب کرتا ہے ہدایت کے پابند ہونے پر (وأن أقرب للتقویٰ)، اور تم نہیں بھولو کہ تمھیں ایک دوسرے سے آپس میں احسن سلوک کرنا ہے (ولا تنسوا الفضل بینکم)۔ بلاشبہ وہ جانتا ہے جو عمل تم کرتے ہو، کہ وہ دیکھنے والا ہے (إن اللہ بما تعملون بصیر)۔

Roman Urdu

Nahin tum par koi gunaah (laa junaaha alaykum) agar tum judaai ikhtiyaar karna chaaho, tum ne un se qurbat haasil nahin ki (maa lam tamassuhunna), agar tum ne farz / laazim kar liya tha un ke liye kuch dena (wa qad faradtum lahunna fareedah), pas jo laazim kiya hai tum ne us ka aadha (fa-nisfu maa faradtum), siwaaye is ke ke maaf kar do (illaa an ya’foona), ya woh maaf kare jis ke haath mein nikaah ka bandhan hai (aw ya’fu al-lazee bi-yadihi uqdatan-nikaah). Aur yeh ke maaf kar dena taqwa ke qareeb karta hai (wa an ta’foo aqrabu lit-taqwaa), aur tum na bhoolo ke tumhein ek doosre se aapas mein ahsan sulook karna hai (wa laa tansawul-fadla baynakum). Beshak Allah jaanta hai jo amal tum karte ho, aur woh dekhne wala hai (inna Allaha bimaa ta’maloona baseer).

آیت ۲۳۸

حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ

ترجمہ

حفاظت کرو اصولوں کی اور ثالث کی حکمت سے، پراصولوں کی (حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ) مستقل بنیادوں پر قائم کرنے والوں کی طرح قائم کرو اللہ کے لئے (وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ)۔

Roman Urdu

Hifaazat karo usoolon ki aur saalis ki hikmat se, usoolon ki (haafizoo alas-salawaati was-salaatil-wustaa), mustaqil buniyaadon par qaaim karne walon ki tarah qaaim karo Allah ke liye (wa qoomoo lillaahi qaaniteen).

آیت ۲۳۹

فَإِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا أَوْ رُكْبَانًا ۖ فَإِذَا أَمِنتُمْ فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَمَا عَلَّمَكُم مَّا لَمْ تَكُونُوا تَعْلَمُونَ

ترجمہ

پس اگر تمھیں خوف ہو (فَإِنْ خِفْتُمْ) کہ وہ تمھیں راہ میں تنگ کریں گے (فَرِجَالًا) یا گناہ کی ترغیب دیں گے (رُكْبَانًا)، پس اس سے بچو (فَإِذَا أَمِنتُمْ) اور اس وقت یاد کرو اللہ کا وہ مخصوص اصول جیسا کہ اللہ نے تمھیں سکھایا ہے (فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَمَا عَلَّمَكُمْ)، جو تم نہیں جانتے تھے (مَا لَمْ تَكُونُوا تَعْلَمُونَ)۔

Roman Urdu

Pas agar tumhein khauf ho (fa-in khiftum) ke woh tumhein raah mein tang kareinge (farijaalan) ya gunaah ki targheeb deinge (rukbaanan), pas us se bacho (fa-idhaa amintum), aur us waqt yaad karo Allah ka woh makhsoos usool jis tarah Allah ne tumhein sikhaaya hai (fazkurullaaha kamaa allamakum), jo tum nahin jaante the (maa lam takoonoo ta’lamoon).

آیت ۲۴۰

وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا وَصِيَّةً لِّأَزْوَاجِهِم مَّتَاعًا إِلَى الْحَوْلِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ ۖ فَإِنْ خَرَجْنَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِنَّ مِن مَّعْرُوفٍ ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

ترجمہ

اگر کوئی مر جائے / وفات پا جائے (وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ) تم میں اور وہ چھوڑ جائے بیویاں (وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا)، اور وہ وصیت کریں اپنی بیویوں کی ضروریاتِ زندگی پوری کرنے کا، جب تک وہ اپنے موجودہ ماحول کو چھوڑ کر دوسرے ماحول میں نہ چلی جائیں (مَتَاعًا إِلَى الْحَوْلِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ)۔ پس اگر وہ خود چھوڑ جائیں / نکل جائیں تو ان کے اس عمل پر معترض ہونے کے بجائے اپنے بازو ان کے لئے جھکا دو (فَإِنْ خَرَجْنَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ)، اس عمل پر جو انہوں نے خود کیا جانے مانے طریقۂ کار پر (فِيمَا فَعَلْنَ فِي أَنفُسِهِنَّ مِن مَّعْرُوفٍ)، اور اللہ غالب، حکمت والا ہے (وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ)۔

Roman Urdu

Agar koi mar jaaye / wafaat paa jaaye (wallazeena yutawaffawna minkum) tum mein aur woh chhor jaaye biwiyaan (wa yazaroon azwaajan), aur woh wasiyyat karein apni biwiyon ki zarooriyaat-e-zindagi poori karne ka, jab tak woh apne maujooda mahol ko chhor kar doosre mahol mein na chali jaayen (mataa’an ilal-hawli ghayra ikhraj). Pas agar woh khud chhor jaayen / nikal jaayen, to un ke is amal par aitraaz karne ke bajaaye apne baazu un ke liye jhuka do (fa-in kharajna fa-laa junaaha alaykum), us amal par jo unhon ne khud kiya jaane-maane tareeqe par (feemaa fa’alna fee anfusihinna min ma’roof), aur Allah Ghaalib, Hikmat wala hai (wallaahu azeezun hakeem).