سورۃ البقرہ حصہ نہم آیت ۱۷۱ سے شروع
آیت ۱۷۱
وَمَثَلُ الَّذِينَ كَفَرُوا كَمَثَلِ الَّذِي يَنْعِقُ بِمَا لَا يَسْمَعُ إِلَّا دُعَاءً وَنِدَاءً ۚ صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَعْقِلُونَ
ترجمہ
اور انکار کرنے والے لوگوں کی مثال یوں ہے کہ وہ پکارنے والے کی آواز، جسے وہ نہیں سمجھتا، جو صرف اس کے لیے ایک پکار ہے / آواز ہے، بس صرف اپنی لاعلمی کی وجہ سے جواب دینے سے قاصر ہے۔ سنتا ہے پر بول نہیں سکتا، گونگا ہے، بہرا ہے، لاعلم (ذہنی اندھا) ہے، پس وہ سمجھ بوجھ / عقل نہیں رکھتا۔
Roman Urdu
Aur inkaar karne wale logon ki misaal yun hai ke woh pukarne wale ki awaaz, jise woh nahin samajhta, jo sirf us ke liye ek pukaar hai / awaaz hai, bas sirf apni la-ilmi ki wajah se jawab dene se qasir hai. Sunta hai par bol nahin sakta, goonga hai, behra hai, la-ilm (zehni andha) hai, pas woh samajh boojh / aql nahin rakhta.
آیت ۱۷۲
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّهِ إِنْ كُنْتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ
ترجمہ
تم پر لکھ دیا گیا (فرض کر دیا گیا ہے) اگر تم مرنے والے کے قریب ہو اور اگر بھلائی کے ساتھ وہ کچھ چھوڑے (ترکہ) تو وصیت کرے والدین کے لئے اور قریبی عزیزوں کے لئے بتائے ہوئے طریقے پر کہ یہی بہترین ہے اللہ سے ڈرنے والوں کے لئے۔
Roman Urdu
Tum par likh diya gaya (farz kar diya gaya hai) agar tum marne wale ke qareeb ho aur agar bhalai ke saath woh kuch chhore (tarka) to wasiyyat kare walidain ke liye aur qareebi azeezon ke liye bataye hue tareeqe par ke yehi behtareen hai Allah se darne walon ke liye.
اے وہ لوگو جو زندگی میں توازن اور سکون کے خواہاں ہو! پاکیزہ چیزیں جو ہم نے تمہیں دی ہیں انہیں کھاؤ اور اللہ کے احسان مند ہو کہ اس نے تمہیں وہ کچھ دیا ہے جو تمہاری نشوونما کو ارتقا پذیر کرے، اگر تم اللہ کے مطیع اور فرمانبردار ہو۔
Roman Urdu
Ae woh logo jo zindagi mein tawazun aur sukoon ke khwahishmand ho! Paakeeza cheezen jo hum ne tumhein di hain unhein khao aur Allah ke ehsaanmand ho ke us ne tumhein woh kuch diya hai jo tumhari nash-o-numa ko irtiqa-pazeer kare, agar tum Allah ke mutee aur farmanbardaar ho.
آیت ۱۷۳
إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّهِ ۖ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
ترجمہ
یقیناً تمہیں روک دیا گیا (حرم): مردار / مردنی (میتہ)، لہو / خونریزی (الدم) اور ناکارہ پیوستگی، اور ہر اس عمل سے جو غیر اللہ کا ہو، یعنی صرف اللہ کے حکم کے تابع رہنا ہے۔ مگر جو اضطراری کیفیت میں مبتلا ہو / مجبور ہو اور اللہ کے احکامات کا باغی نہ ہو، تو پس اس پر کوئی گناہ (اثم) نہیں۔ بے شک اللہ حفاظت والا اور رحم والا ہے۔
Roman Urdu
Yaqeenan tumhein rok diya gaya (haram): murdaar / murdani (maitah), lahoo / khoon-rezi (ad-dam) aur nakaara paivastagi, aur har us amal se jo ghair Allah ka ho, yani sirf Allah ke hukm ke taabe rehna hai. Magar jo iztirari kaifiyat mein mubtala ho / majboor ho aur Allah ke ahkaamaat ka baaghi na ho, to pas us par koi gunaah (ithm) nahin. Beshak Allah hifazat wala aur reham wala hai.
آیت ۱۷۴
إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ مِنَ الْكِتَابِ وَيَشْتَرُونَ بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۙ أُولَٰئِكَ مَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ إِلَّا النَّارَ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
ترجمہ
بے شک جو لوگ چھپاتے ہیں جو الکتاب میں نازل کیا گیا، اور وہ اس کے ذریعے تھوڑا فائدہ حاصل کرتے ہیں، یہی وہ افراد ہیں جو اپنے پیٹوں میں آگ بھرتے ہیں۔ ایسے لوگوں سے اللہ قیامت کے دن بات نہیں کرے گا اور نہ ہی انہیں پاکیزہ کرے گا/ فروغ دے گا، بلکہ ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔
Roman Urdu
Beshak jo log chhupate hain jo Al-Kitaab mein naazil kiya gaya, aur woh us ke zariye thora faida haasil karte hain, yahi woh afraad hain jo apne peiton mein aag bharte hain. Aise logon se Allah Qayamat ke din baat nahin karega aur na hi unhein paakeeza karega / farogh dega, balki un ke liye dardnaak azaab hai.
آیت ۱۷۵
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلَالَةَ بِالْهُدَىٰ وَالْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ ۚ فَمَا أَصْبَرَهُمْ عَلَى النَّارِ
ترجمہ
یہی وہ افراد ہیں جنہوں نے ہدایت کے بجائے گمراہی حاصل کی اور نتیجے میں سزا پائی، اور وہ آگ میں جلنے پر ثابت قدم رہے۔
Roman Urdu
Yahi woh afraad hain jinhon ne hidayat ke bajaaye gumraahi haasil ki aur nateeje mein saza paayi, aur woh aag mein jalne par saabit-qadam rahe.
آیت ۱۷۶
ذَٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ نَزَّلَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ ۗ وَإِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِي الْكِتَابِ لَفِي شِقَاقٍ بَعِيدٍ
ترجمہ
حالانکہ اللہ نے الکتاب حق پر نازل کیا اور بلاشبہ وہ جنھوں نے الکتاب سے اختلاف کیا وہ جدا ہو کر بالکل غیر ہیں۔
Roman Urdu
Haalan-ke Allah ne Al-Kitaab haqq par naazil kiya aur bila shuba woh jinhon ne Al-Kitaab se ikhtilaaf kiya woh juda ho kar bilkul ghair hain.
آیت ۱۷۷
لَيْسَ الْبِرَّ أَنْ تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَالسَّائِلِينَ وَفِي الرِّقَابِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَالْمُوفُونَ بِعَهْدِهِمْ إِذَا عَاهَدُوا وَالصَّابِرِينَ فِي الْبَأْسَاءِ وَالضَّرَّاءِ وَحِينَ الْبَأْسِ أُولَٰئِكَ الَّذِينَ صَدَقُوا وَأُولَٰئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ
ترجمہ
اے وہ افراد جو تسلیم کرنے کے بعد کہ القرآن میں دی گئی ہدایات ہی ہمیں دنیا اور آخرت میں سرفراز اور سرخرو کریں گی تو وہ اس کی تعلیمات کو نافذ العمل کرتے ہیں، تو وہ جان لیں کہ ان پر غور و فکر کرنا (قصاص) جبکہ وہ بحث و مباحثہ کر رہے ہوں۔ حالانکہ اللہ نے الکتاب حق پر نازل کیا اور بلاشبہ وہ جنہوں نے الکتاب سے اختلاف کیا وہ جدا ہو کر بالکل غیر ہیں یہ کوئی اچھا عمل نہیں ہے کہ تم اپنی توجہ کبھی چمک دمک اور کبھی زوال پذیر پر کرو بلکہ اچھا عمل یہ ہے کہ تم اللہ، یوم آخرت، ربانی اقتدار، کتاب (قوانین) اور آگاہی دینے والے اصولوں پر کامل یقین رکھو اور اپنا مال خوشی خوشی دو بہت قریبی عزیزوں (ذوی القربیٰ) کو، تنہا اور بے سہارا (یتیم) جن میں رزق کے حصول کی صلاحیت نہ ہو (مساکین)، تلاشِ معاش میں سرگرداں (ابن السبیل)، سوال کرنے والے (سائلین) اور نگہبان (فی الرقاب / فوجی، سپاہی) اور جو تعلیماتِ قرآن کو قائم کرتے (الصلوات) اور شرک سے منزہ پاک رکھتے (الزکوتہ) اور جو ذمہ داری انہیں دی جاتی ہے اس ذمہ داری کو نبھاتے ہیں اور ثابت قدم رہتے ہیں ہر مصیبت اور تکلیف میں جبکہ وہ آتی۔ یہی افراد سچے ہیں اور یہی تعلیماتِ قرآن کے پابند ہیں۔
Roman Urdu
Ae woh afraad jo tasleem karne ke baad ke Al-Quran mein di gayi hidayaat hi humein duniya aur aakhirat mein sarfaraz aur surkhuru kareingi, to woh is ki taleemaat ko naafiz-ul-amal karte hain, to woh jaan lein ke un par ghour-o-fikr karna (qisaas), jabke woh behs-o-mubahisa kar rahe hon. Haalan-ke Allah ne Al-Kitaab haqq par naazil kiya aur bila shuba woh jinhon ne Al-Kitaab se ikhtilaaf kiya woh juda ho kar bilkul ghair hain. Yeh koi achchha amal nahin hai ke tum apni tawajjoh kabhi chamak damak aur kabhi zawaal-pazeer par karo, balki achchha amal yeh hai ke tum Allah, Yaum-e-Aakhirat, Rabbani iqtidaar, Kitaab (qawaneen) aur aagahi dene wale usoolon par kaamil yaqeen rakho aur apna maal khushi khushi do bohat qareebi azeezon (zawil qurba) ko. Tanha aur be-sahara (yateem) jin mein rizq ke husool ki salahiyat na ho (masakeen), talaash-e-maash mein sargardan (ibn-us-sabeel), sawaal karne wale (saaileen) aur nigehbaan (fil-riqaab / fauji, sipahi), aur jo taleemaat-e-Quran ko qaim karte (as-salawaat) aur shirk se munazzah paak rakhte (az-zakaat), aur jo zimmedari unhein di jaati hai us zimmedari ko nibhaate hain aur saabit-qadam rehte hain har museebat aur takleef mein jabke woh aati. Yehi afraad sachche hain aur yehi taleemaat-e-Quran ke paband hain.
آیت ۱۷۸
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى الْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالْأُنْثَىٰ بِالْأُنْثَىٰ فَمَنْ عُفِيَ لَهُ مِنْ أَخِيهِ شَيْءٌ فَاتِّبَاعٌ بِالْمَعْرُوفِ وَأَدَاءٌ إِلَيْهِ بِإِحْسَانٍ ذَٰلِكَ تَخْفِيفٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَرَحْمَةٌ فَمَنِ اعْتَدَىٰ بَعْدَ ذَٰلِكَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِيمٌ
ترجمہ
یہ
آیت ۱۷۹
وَلَكُمْ فِي الْقِصَاصِ حَيَاةٌ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
ترجمہ
اے وہ افراد جو تسلیم کرنے کے بعد کہ القرآن میں دی گئی ہدایات ہی ہمیں دنیا اور آخرت میں سرفراز اور سرخرو کریگی تو وہ اس کی تعلیمات کو نافذ العمل کرتے ہیں تو وہ جان لیں کہ ان پر غور و فکر کرنا (قصاص) جبکہ وہ بحث و مباحثہ کر رہے ہوں۔ اور تمھارے لئے اس کے بدلہ میں زندگی ہے اے اہلِ علم کے تم ڈرنے والے بنو۔
Roman Urdu
Ae woh afraad jo tasleem karne ke baad ke Al-Quran mein di gayi hidayaat hi humein duniya aur aakhirat mein sarfaraz aur surkhuru kareingi to woh is ki taleemaat ko naafiz-ul-amal karte hain to woh jaan lein ke un par ghour-o-fikr karna (qisaas) jabke woh behs-o-mubahisa kar rahe hon. Aur tumhare liye is ke badle mein zindagi hai ae ahl-e-ilm ke tum darne wale bano.
آیت ۱۸۰
كُتِبَ عَلَيْكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ بِالْمَعْرُوفِ ۖ حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِينَ
ترجمہ
آیت ۱۸۱
فَمَنْ بَدَّلَهُ بَعْدَ مَا سَمِعَهُ فَإِنَّمَا إِثْمُهُ عَلَى الَّذِينَ يُبَدِّلُونَهُ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
ترجمہ
پس جو کوئی بدل دے جو کچھ اس نے سنا تو اس کا نقصان اس کے لیے جس نے اسے تبدیل کیا۔ اللہ سننے والا اور علم رکھنے والا ہے۔
Roman Urdu
Pas jo koi badal de jo kuch us ne suna, to us ka nuqsan us ke liye jis ne use tabdeel kiya. Allah sunne wala aur ilm rakhne wala hai.
آیت ۱۸۲
فَمَنْ خَافَ مِنْ مُوصٍ جَنَفًا أَوْ إِثْمًا فَأَصْلَحَ بَيْنَهُمْ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
ترجمہ
جنھیں بنایا گیا ہو وصی (موصی) اگر اسے کچھ خوف ہو کہ وہ کسی کی طرف داری کرے (حنفاً) یا کسی کو نقصان پہنچا دے، پس وہ اپنی اصلاح کر لے، ان دونوں کے درمیان۔ اس میں کوئی برائی (اثم) نہیں۔ بلاشبہ اللہ درگزر (غفور) کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔
Roman Urdu
Jinhein banaya gaya ho wasi (moosi), agar use kuch khauf ho ke woh kisi ki tarafdari kare (hanafan) ya kisi ko nuqsan pahuncha de, pas woh apni islaah kar le, in dono ke darmiyan. Is mein koi burai (ithm) nahin. Beshak Allah darguzar (Ghafoor) karne wala aur rahm karne wala hai.
آیت ۱۸۳
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
ترجمہ
اے لوگو! تم جان لو کہ تم پر فرض کر دیا گیا ہے کہ تم پابندی اختیار کرو (الصیام) جس طرح تم سے پہلے افراد کو یہ اصول رہنے کے لیے دیے گئے تھے۔ ان پر بھی فرض کی گئی تھی پابندی تاکہ تم ہدایت کے اتباع کرنے والے، اللہ سے ڈرنے والے / ہر برائی سے بچنے والے ہو جاؤ (تتقون)۔
Roman Urdu
Ae logo! Tum jaan lo ke tum par farz kar diya gaya hai ke tum pabandi ikhtiyar karo (As-Siyaam) jis tarah tum se pehle afraad ko yeh usool rehne ke liye diye gaye the. Un par bhi farz ki gayi thi pabandi taake tum hidayat ke ittibaa karne wale, Allah se darne wale / har burai se bachne wale ho jao (tattaqoon).
آیت ۱۸۴
أَيَّامًا مَعْدُودَاتٍ ۚ فَمَن كَانَ مِنكُم مَّرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۚ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ ۖ فَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا فَهُوَ خَيْرٌ لَّهُ ۚ وَأَن تَصُومُوا خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ
ترجمہ
گنتی کے ان چند دنوں (معدودات) کے لئے جن میں تمھیں وصی بنایا گیا ہے اگر کہیں تم یہ سمجھتے ہو کہ تم مناسب نہیں ہو / صحیح صاحبِ رائے (مریض) نہیں ہو یا پھر کچھ اور معاملات سلجھانے میں (فعدت) مصروف ہو تو بعد میں (ایامِ اُخر) اس عمل کو انجام دو، اور اگر طاقت رکھتے ہو / صاحبِ حیثیت ہو تو جو مسکین ہیں (لاچار ہیں / کما نہیں سکتے) تو بدلہ میں ان کی ضروریاتِ زندگی کا خیال رکھو، پس جس نے پیروی کی (تطوع) بھلائی کے ساتھ (خیر) تو اس کے لئے بھی بھلائی ہی اور یہ کہ اگر تم رک جاؤ / پابندی کرو تو تمھارے لئے بھلائی ہے، اس کا تمھیں علم ہونا چاہیے۔
Roman Urdu
Ginti ke un chand dinon (ma’doodaat) ke liye jin mein tumhein wasi banaya gaya hai agar kahin tum yeh samajhte ho ke tum munaasib nahin ho / sahih saahib-e-raaye (mareez) nahin ho ya phir kuch aur muaamlaat suljhaane mein (fa’iddat) masroof ho to baad mein (ayyaam-e-ukhar) us amal ko anjaam do, aur agar taaqat rakhte ho / saahib-e-haisiyyat ho to jo miskeen hain (laachaar hain / kama nahin sakte) to badle mein un ki zarooriyaat-e-zindagi ka khayaal rakho, pas jis ne pairawi ki (tatawwu’) bhalai ke saath (khair) to us ke liye bhi bhalai hi, aur yeh ke agar tum ruk jao / pabandi karo to tumhare liye bhalai hai, is ka tumhein ilm hona chahiye.
آیت ۱۸۵
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَىٰ وَالْفُرْقَانِ ۚ فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ ۖ وَمَنْ كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ ۗ يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ
ترجمہ
ہم نے القرآن میں انسانوں کو اذیت ناک کیفیت سے بچنے کے لیے وہ منشور نازل کیا ہے جس میں وہ ہدایات کھول کھول کر بیان کر دی گئی ہیں اور یہ حق و باطل میں فرق کرنے والی ہیں۔ پس جو کوئی اس میں تحریر منشور و ہدایت سے متاثر ہو پس اسے چاہیے کہ اس کا پابند ہو جائے اگر کوئی کمزور رائے یا یہ کہ وہ ابھی کسی معاملہ میں الجھا ہوا ہے / یا وہ ابھی اسے سمجھنے کی کوشش کر رہا ہو (او علی سفر)، وقت کے ساتھ ساتھ سمجھنے کے بعد / یا معاملات سے فارغ ہونے کے بعد کے دنوں ادا کرے، جس طرح اللہ نے چاہا / ارادہ کیا ہے آسانی کا یا تنگی یا سختی کا۔ بلکہ تم اس پر مکمل طور پر عمل پیرا ہو کر تیاری کے ساتھ اپنی ذمہ داری پوری کرو تاکہ تم اللہ کی عظمت بیان کرنے والے بنو، ان ہدایات پر عمل پیرا ہو کر تاکہ تم شکر کرنے والے / قدردان بنو۔
Roman Urdu
Hum ne Al-Quran mein insanon ko azeeyat-naak kaifiyat se bachne ke liye woh manshoor naazil kiya hai jis mein woh hidayaat khol khol kar bayaan kar di gayi hain aur yeh haqq-o-baatil mein farq karne wali hain. Pas jo koi is mein tahreer manshoor-o-hidayat se mutaassir ho pas use chahiye ke is ka paband ho jaye agar koi kamzor raaye ya yeh ke woh abhi kisi muamlah mein uljha hua hai / ya woh abhi use samajhne ki koshish kar raha ho (aw ala safar), waqt ke saath saath samajhne ke baad / ya muamlaat se faarigh hone ke baad ke din ada kare, jis tarah Allah ne chaha / iraada kiya hai aasaani ka ya tangi ya sakhti ka. Balki tum is par mukammal taur par amal-paira ho kar tayyaari ke saath apni zimmedari poori karo taake tum Allah ki azmat bayaan karne wale bano, in hidayaat par amal-paira ho kar taake tum shukar karne wale / qadardaan bano.
آیت ۱۸۶
وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ
ترجمہ
اور جب کوئی سوال کرنے والا جو میرا مطیع و فرمانبردار ہے وہ میرے بارے میں تم سے سوال کرتا ہے تو اس سے کہہ دو میں اس کے ساتھ ہوں۔
Roman Urdu
Aur jab koi sawaal karne wala jo mera mutii-o-farmaanbardaar hai, woh mere baare mein tum se sawaal karta hai to us se keh do, main us ke saath hoon.
آیت ۱۸۷
أُحِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَىٰ نِسَائِكُمْ ۚ هُنَّ لِبَاسٌ لَكُمْ وَأَنْتُمْ لِبَاسٌ لَهُنَّ ۗ عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُونَ أَنْفُسَكُمْ فَتَابَ عَلَيْكُمْ وَعَفَا عَنْكُمْ ۖ فَالْآنَ بَاشِرُوهُنَّ وَابْتَغُوا مَا كَتَبَ اللَّهُ لَكُمْ ۚ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّىٰ يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ مِنَ الْخَيْطِ الْأَسْوَدِ مِنَ الْفَجْرِ ۖ ثُمَّ أَتِمُّوا الصِّيَامَ إِلَى اللَّيْلِ ۚ وَلَا تُبَاشِرُوهُنَّ وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ ۗ تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ فَلَا تَقْرَبُوهَا ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَّقُونَ
جب تم قوانین نافذ کرنے والے ادارے میں (مسجد) متعین کر دیے گئے ہو / تم پر ذمہ داری ڈال دی گئی کہ تم مسئلے کے حل کے لیے بحث و مباحثہ، غور و فکر کے ساتھ حل تلاش کرو۔ حجت تمام کرو یہاں تک کہ تم پر وہ باریک دھاری ظاہر ہو جائے جو اندھیرے اور اجالے میں فرق کرتی ہے / یعنی صحیح اور غلط کا فرق واضح ہو جائے تو اب تم صبح سے لے کر رات ہونے تک عاکف رہو اور اس وقت اپنی عورتوں سے مباشرت نہ کرو۔ البتہ تم پر سے وہ پابندی جو تم پر پہلے تھی کہ حالتِ اعتکاف میں تم رات دن مسجد میں گزارو گے، ہر ایک سے کٹ کر اپنی عورت سے بھی راتوں کو نہ ملو گے اور نہ ہی مباشرت کرو گے۔ اب ہم نے یہ پابندی ختم کر دی ہے اور اب جائز کر دیا ہے اپنی بیویوں سے مباشرت کرنا ان راتوں میں جن میں تمہیں پابند کیا گیا تھا کیونکہ وہ تمہارے لیے ہیں اور تم ان کے لیے ہو، حیا و شرم (لباس) اور اللہ جانتا تھا (علیم) تم۔ تم خیانت کرتے تھے اپنی ذات میں تو اللہ نے معاف کیا (فتاب) اور درگزر کیا تم سے۔ پس اب تم ان سے مباشرت کرو اور تم خوش و خرم زندگی گزارو اور جو تمہیں سونپ دیا گیا ہے اسے پورا کرو، فجر سے رات تک، حتیٰ کہ تم پر روشن ہو جائے / واضح ہو جائے فرق صحیح و غلط، اور رات تک اس پابندی کو نبھاؤ / پورا کرو۔
Roman Urdu
Jab tum qawaaneen naafiz karne wale idaare mein (masjid) muayyan kar diye gaye ho / tum par zimmedari daal di gayi ke tum masle ke hal ke liye behs-o-mubahisa, ghour-o-fikr ke saath hal talaash karo. Hujjat tamaam karo yahan tak ke tum par woh bareek dhaari zaahir ho jaye jo andhere aur ujaale mein farq karti hai / yani sahih aur ghalat ka farq waazeh ho jaye to ab tum subah se le kar raat hone tak aakif raho aur is waqt apni aurton se mubasharat na karo. Albatta tum par se woh pabandi jo tum par pehle thi ke haalat-e-aitikaaf mein tum raat din masjid mein guzaaro ge, har ek se kat kar apni aurat se bhi raaton ko na milo ge aur na hi mubasharat karo ge. Ab hum ne yeh pabandi khatam kar di hai aur ab jaaiz kar diya hai apni biwiyon se mubasharat karna un raaton mein jin mein tumhein paband kiya gaya tha kyun ke woh tumhare liye hain aur tum un ke liye ho, haya-o-sharam (libaas) aur Allah jaanta tha (Aleem) tum. Tum apni zaat mein khayanat karte the, to Allah ne tumhein maaf kar diya (fataba) aur tum se darguzar kiya. Pas ab tum un se mubasharat karo aur tum khush-o-khurram zindagi guzaro, aur jo tumhein supurd kiya gaya hai use poora karo, fajr se raat tak, hatta ke tum par sahih aur ghalat ka farq roshan ho jaye / waazeh ho jaye, aur raat tak is pabandi ko nibhao / poora karo.
آیت ۱۸۸
وَلَا تَأۡكُلُوٓاْ أَمۡوَٰلَكُم بَيۡنَكُم بِٱلۡبَٰطِلِ وَتُدۡلُواْ بِهَآ إِلَى ٱلۡحُكَّامِ لِتَأۡكُلُواْ فَرِيقٗا مِّنۡ أَمۡوَٰلِ ٱلنَّاسِ بِٱلۡإِثۡمِ وَأَنتُمۡ تَعۡلَمُونَ
ترجمہ
اور نہیں تم آپس میں ایک دوسرے کا مال غلط طریقے پر کھاؤ اور نہ ہی تم اسے حکام تک پہنچاؤ تاکہ تم لوگوں کے اس مال میں سے کچھ حصہ انہیں نقصان دے کر حاصل کر سکو، اور یہ تمھیں معلوم ہے۔
Roman Urdu
Aur nahin tum aapas mein ek doosre ka maal ghalat tareeqe par khao aur na hi tum use hukkaam tak pahunchao taa-ke tum logon ke is maal mein se kuch hissa unhein nuqsaan de kar haasil kar sako, aur yeh tumhein maloom hai.
آیت ۱۸۹
يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَهِلَّةِ ۖ قُلْ هِيَ مَوَاقِيتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ ۗ وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَن تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِن ظُهُورِهَا وَلَٰكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقَىٰ ۗ وَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَابِهَا ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
ترجمہ
وہ تم سے سوال کرتے ہیں کہ پھر ہماری ذمہ داری کیا ہے۔ کہہ دو کہ یہی وہ وقت ہے انسانوں کے لئے جب حجت (الحج) تمام کریں، غور و فکر کریں، اپنے گھروں میں سوچ و بچار کریں۔ بلکہ نیکی یہ ہے کہ ہر برائی سے بچیں اور سوچ و بچار کریں ہر معاملے میں اور اللہ سے ڈریں تاکہ فلاح پائیں۔
Roman Urdu
Woh tum se sawaal karte hain ke phir hamari zimmedari kya hai. Keh do ke yehi woh waqt hai insaanon ke liye jab hujjat (al-hajj) tamaam karein, ghour-o-fikr karein, apne gharon mein soch-o-bichaar karein. Balki neki ye hai ke har burai se bachein aur soch-o-bichaar karein har maamle mein aur Allah se darein taa-ke falaah paayein.
آیت ۱۹۰
وَقَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ
ترجمہ
تم ان سے اس طرح لڑو جھگڑو جس طرح وہ تم سے لڑتے جھگڑتے ہیں، تم ان کے ساتھ زیادتی نہ کرو، اللہ زیادتی کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔
Roman Urdu
Tum un se is tarah laro jhagro jis tarah woh tum se larte jhagarte hain, tum un ke saath zyaadti na karo, Allah zyaadti karne wale ko pasand nahin karta.