سورۃ البقرہ — آیت ۲۷۰ سے شروع

آیت ۲۷۰

وَمَا أَنفَقْتُم مِّن نَّفَقَةٍ أَوْ نَذَرْتُم مِّن نَّذْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ يَعْلَمُهُ ۗ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ

ترجمہ

اور جو تم کھلا رکھو گے کھلا رکھنے والی یا جو تم نے اپنے اوپر واجب کر لیا ہے دینے کے لئے اسے دو پس یقیناً اللہ اسے جانتا ہے اور حدود سے تجاوز کرنے والوں کا کوئی مددگار نہیں ۔

Roman Urdu

Aur jo tum khula rakhoge, khula rakhne wali, ya jo tum ne apne upar wajib kar liya hai dene ke liye, use do; pas yaqeenan Allah use jaanta hai, aur hudood se tajawuz karne walon ka koi madadgar nahin.

آیت ۲۷۱

إِن تُبْدُوا الصَّدَقَاتِ فَنِعِمَّا هِيَ ۖ وَإِن تُخْفُوهَا وَتُؤْتُوهَا الْفُقَرَاءَ فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۚ وَيُكَفِّرُ عَنكُم مِّن سَيِّئَاتِكُمْ ۗ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ

ترجمہ

اگر تم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو ظاہر کردو یا پھر چھپا کر دو اور تم وہ مفلس و تنگ دست کو دو بہتر ہے تمھارے لئے اور تمھارا ان سے انکار تمھیں گناہوں اور برائیوں کا مرتکب کردیگا اللہ تمھارے ہر اس عمل کو جو تم کرتے ہو خبر گیر ہے / خبر رکھتا ہے۔

Roman Urdu

Agar tum Allah ki ata kardah nematon ko zahir kar do ya phir chhupa kar do aur tum woh muflis o tang-dast ko do, behtar hai tumhare liye, aur tumhara in se inkar tumhein gunahon aur buraiyon ka murtakib kar dega; Allah tumhare har us amal ko jo tum karte ho khabar-geer hai / khabar rakhta hai.

آیت ۲۷۲

لَيْسَ عَلَيْكَ هُدَاهُمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَن يَشَاءُ ۗ وَمَا تُنفِقُوا مِنْ خَيْرٍ فَلِأَنفُسِكُمْ ۚ وَمَا تُنفِقُونَ إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ ۚ وَمَا تُنفِقُوا مِنْ خَيْرٍ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنتُمْ لَا تُظْلَمُونَ

ترجمہ

اگر تم اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کو ظاہر کردو یا پھر چھپا کر دو اور تم وہ مفلس و تنگ دست کو دو بہتر ہے تمھارے لئے اور تمھارا ان سے انکار تمھیں گناہوں اور برائیوں کا مرتکب کردیگا، اللہ تمھارے ہر اس عمل کو جو تم کرتے ہو خبر گیر ہے / خبر رکھتا ہے۔

Roman Urdu

Agar tum Allah ki ata kardah nematon ko zahir kar do ya phir chhupa kar do aur tum woh muflis o tang-dast ko do, behtar hai tumhare liye, aur tumhara in se inkar tumhein gunahon aur buraiyon ka murtakib kar dega; Allah tumhare har us amal ko jo tum karte ho khabar-geer hai / khabar rakhta hai.

آیت ۲۷۳

لِلْفُقَرَاءِ الَّذِينَ أُحْصِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ لَا يَسْتَطِيعُونَ ضَرْبًا فِي الْأَرْضِ يَحْسَبُهُمُ الْجَاهِلُ أَغْنِيَاءَ مِنَ التَّعَفُّفِ تَعْرِفُهُم بِسِيمَاهُمْ لَا يَسْأَلُونَ النَّاسَ إِلْحَافًا ۗ وَمَا تُنفِقُوا مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ

ترجمہ

۔تم کیوں کر ذمہ دار ہوگے اس پر کہ وہ ہدایت پر عمل پیرا ہو جائیں اللہ تو صرف انہیں ہدایت دیتا ہے جو کوشش کرتے ہیں ہدایت یافتہ ہونے کی۔ اور اگر تم کھلا رکھو گے اچھے مال کو تو تمھارے لئے بہتر ہے۔ اور جو تم کھلا رکھو گے صرف اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اور جو کچھ تم کھلا رکھو گے بھلائی کے ساتھ تمھیں اس کا بدلہ دیا جائے گا اور یہ کہ تم نہیں ہو احکامات الٰہی سے روگردانی کرنے والے۔

Roman Urdu

Tum kyun kar zimmedar hoge is par ke woh hidayat par amal paira ho jayen; Allah to sirf unhein hidayat deta hai jo koshish karte hain hidayat-yafta hone ki. Aur agar tum khula rakhoge achhe maal ko to tumhare liye behtar hai. Aur jo kuch tum khula rakhoge sirf Allah ki khushnudi hasil karne ke liye, aur jo kuch tum khula rakhoge bhalai ke saath tumhein us ka badla diya jayega, aur yeh ke tum ahkamat-e-Ilahi se ro-gardani karne wale nahin ho.

آیت ۲۷۴

الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُم بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَعَلَانِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

ترجمہ

وہ افراد جو اللہ کے دیے ہوئے مال کو صبح و شام یعنی ہر وقت چھپا کر یا ظاہر، پس ان کے لئے ہے ان کے رب کے پاس بدلہ ہے اور نہ وہ خوفزدہ ہوں گے اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔

Roman Urdu

Woh afraad jo Allah ke diye hue maal ko subah o shaam yani har waqt chhupa kar ya zahir, pas un ke liye un ke Rab ke paas badla hai, aur na woh khauf-zadah honge aur na hi woh ghamgeen honge.

آیت ۲۷۵

الَّذِينَ يَأْكُلُونَ الرِّبَا لَا يَقُومُونَ إِلَّا كَمَا يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا إِنَّمَا الْبَيْعُ مِثْلُ الرِّبَا ۗ وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا ۚ فَمَن جَاءَهُ مَوْعِظَةٌ مِّن رَّبِّهِ فَانْتَهَىٰ فَلَهُ مَا سَلَفَ وَأَمْرُهُ إِلَى اللَّهِ ۖ وَمَنْ عَادَ فَأُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ

ترجمہ

اور جو لوگ زر پر زر کماتے ہیں اور کھاتے ہیں وہ ایسے کھڑے ہوں گے جیسے شیطان چمٹ جانے پر خبطی / پاگل / جنونی کھڑے رہتے ہیں۔ ان کی یہ حالت اس لئے کہ وہ کہتے تھے کہ سود کمانا مانند تجارت کرنا ہی ہے اور اللہ نے تم پر تجارت میں لین دین کرنا حلال کیا ہے اور تم پر حرام کردیا تمہیں روک دیا زر کمانے سے، پس یہ تمھارے لئے پروردگار کی طرف سے تمھارے پاس نصیحت پہنچ گئی، اسے چاہئے کہ وہ رک جائے / باز آجائے اور جو پہلے لیا گیا ہے اس کا فیصلہ اللہ کے پاس، اور جو اس کے بعد دوبارہ اسے لے تو وہ آگ کے ساتھی ہوں گے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔

Roman Urdu

Aur jo log zar par zar kamate hain aur khate hain, woh aise khare honge jaise shaitan chimat jane par khabti / pagal / junooni khare rehte hain. Un ki yeh halat is liye ke woh kehte the ke sood kamana manind-e-tijarat karna hi hai, aur Allah ne tum par tijarat mein len-den karna halal kiya hai aur tum par haram kar diya, tumhein rok diya zar kamane se. Pas yeh tumhare liye Parwardigar ki taraf se tumhare paas naseehat pahunch gayi; use chahiye ke woh ruk jaye / baz aa jaye, aur jo pehle liya gaya hai us ka faisla Allah ke paas hai. Aur jo us ke baad dobara use le, to woh aag ke saathi honge jis mein woh hamesha rahenge.

آیت ۲۷۶

يَمْحَقُ اللَّهُ الرِّبَا وَيُرْبِي الصَّدَقَاتِ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ أَثِيمٍ

ترجمہ

اللہ سود (بڑھا کر لیتا) کی کمائی کو مٹاتا/ضائع کرتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہے اور اللہ نہیں پسند کرتا انکار کرنے والے اور گناہ گاروں کو۔

Roman Urdu

Allah sood (barha kar leta) ki kamai ko mitata / zaya karta hai aur sadaqat ko barhata hai, aur Allah inkar karne walon aur gunahgaron ko pasand nahin karta.

آیت ۲۷۷

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَأَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ لَهُمْ أَجْرُهُمْ عِندَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

ترجمہ

بیشک وہ افراد جو وعدہ نبھانے والے / سلامتی دینے والے ہیں اور جنہوں نے صلاحیت سے بھرپور اور باکردار / اچھے اعمال کئے اور صاحب کردار رہے اور تعلیمات اللہ / دستور العمل کے تابع اپنے اعمال کئے اور اللہ کے دیے ہوئے مال کو نشوونما کو فروغ دینے کے لئے کھلا رکھے، ان کا بدلہ ان کے رب کے پاس ہے اور نہ ہی انہیں کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔

Roman Urdu

Beshak woh afraad jo wada nibhane wale / salamati dene wale hain aur jinhon ne salahiyat se bharpur aur bakirdar / achhe aamal kiye aur sahib-e-kirdar rahe aur taleemat-e-Allah / dastoor-ul-amal ke tabi apne aamal kiye aur Allah ke diye hue maal ko nashonuma ko farogh dene ke liye khula rakhe, un ka badla un ke Rab ke paas hai aur na hi unhein koi khauf hoga aur na hi woh ghamgeen honge.

آیت ۲۷۸

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبَا إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ

ترجمہ

اے لوگو جو ایمان تسلیم کرتے ہوئے سلامتی دینے والے ہو تو اللہ کے اصولوں / قوانین / احکامات کے پابند ہو جاؤ اور چھوڑ دو / بھول جاؤ سود سے باقی بچا ہے اگر تم تسلیم کرتے ہوئے وعدہ نبھانے والے، سلامتی دینے والے ہو۔

Roman Urdu

Ae logo jo iman tasleem karte hue salamati dene wale ho, to Allah ke usoolon / qawaneen / ahkamat ke paband ho jao aur chhor do / bhool jao sood se baqi bacha hai, agar tum tasleem karte hue wada nibhane wale, salamati dene wale ho.

آیت ۲۷۹

فَإِن لَّمْ تَفْعَلُوا فَأْذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ۖ وَإِن تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوسُ أَمْوَالِكُمْ لَا تَظْلِمُونَ وَلَا تُظْلَمُونَ

ترجمہ

پس اگر تم اس حکم پر عمل پیرا نہیں ہو گے تو اس کا مطلب/مقصد (ا ذ ن) یہ کہ تم نے اللہ اور اس کے پیغام سے جنگ کی (فَأْذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ) اور اگر تم نے اپنی غلطی کی اصلاح کر لی ہے تو تمہارا اصل مال (جو تم نے دیا تھا) وہ تمہارا ہے (وَإِن تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوسُ أَمْوَالِكُمْ) تم اگر زیادتی نہیں کرو گے تو تم پر بھی زیادتی نہیں ہوگی (لَا تَظْلِمُونَ وَلَا تُظْلَمُونَ)۔

Roman Urdu

Pas agar tum is hukm par amal paira nahin hoge to is ka matlab / maqsad (izan) yeh ke tum ne Allah aur us ke paigham se jang ki (fa-azanu bi-harbin min Allah wa rasulihi), aur agar tum ne apni ghalati ki islaah kar li hai to tumhara asal maal (jo tum ne diya tha) woh tumhara hai (wa in tubtum falakum ru’usu amwalikum). Tum agar ziyadti nahin karoge to tum par bhi ziyadti nahin hogi (la tazlimuna wa la tuzlamun).

آیت ۲۸۰

وَإِن كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَىٰ مَيْسَرَةٍ ۚ وَأَن تَصَدَّقُوا خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ

ترجمہ

اگر وہ تنگدستی میں مبتلا ہیں تو انتظار کرو اس کے خوشحال ہونے تک (وَإِن كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَىٰ مَيْسَرَةٍ) اور تم اپنے اعمال کے خود گواہ ہو جاؤ کہ یہی تمھارے لئے بہتر ہے (وَأَن تَصَدَّقُوا خَيْرٌ لَّكُمْ) اگر تم سمجھتے ہو / جانتے ہو / علم رکھنے والے ہو (إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ)۔

Roman Urdu

Agar woh tangdasti mein mubtala hain to intezar karo us ke khushhaal hone tak (wa in kana dhu usratin fanaziratun ila maysarah), aur tum apne aamal ke khud gawah ho jao ke yahi tumhare liye behtar hai (wa an tasaddaqoo khairun lakum), agar tum samajhte ho / jaante ho / ilm rakhne wale ho (in kuntum ta’lamoon).

آیت ۲۸۱

وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ ۖ ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ

ترجمہ

تم اس سے پہلے کہ اللہ کی طرف لوٹائے جاؤ اس وقت (جب حساب کتاب ہوگا) اللہ کے فرمانبردار / اطاعت گزار ہو جاؤ (وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ) پھر انہیں جو انہوں نے کمایا ہے پورا پورا دیا جائے گا، اس میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی / ان پر نہ ہی ظلم کیا جائے گا (ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ)۔

Roman Urdu

Tum is se pehle ke Allah ki taraf lautaye jao, us waqt (jab hisaab kitaab hoga) Allah ke farmanbardar / ita’at-guzaar ho jao (wa-attaqoo yawman turja’oona feehi ilallah), phir unhein jo unhon ne kamaya hai poora poora diya jayega; is mein koi kami nahin ki jayegi / un par na hi zulm kiya jayega (summa tuwaffa kullu nafsin ma kasabat wa hum la yuzlamoon).

آیت ۲۸۲

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَدَايَنتُم بِدَيْنٍ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى فَاكْتُبُوهُ ۚ وَلْيَكْتُب بَّيْنَكُمْ كَاتِبٌ بِالْعَدْلِ ۚ وَلَا يَأْبَ كَاتِبٌ أَن يَكْتُبَ كَمَا عَلَّمَهُ اللَّهُ ۚ فَلْيَكْتُبْ وَلْيُمْلِلِ الَّذِي عَلَيْهِ الْحَقُّ وَلْيَتَّقِ اللَّهَ رَبَّهُ وَلَا يَبْخَسْ مِنْهُ شَيْئًا ۚ فَإِن كَانَ الَّذِي عَلَيْهِ الْحَقُّ سَفِيهًا أَوْ ضَعِيفًا أَوْ لَا يَسْتَطِيعُ أَن يُمِلَّ هُوَ فَلْيُمْلِلْ وَلِيُّهُ بِالْعَدْلِ ۚ وَاسْتَشْهِدُوا شَهِيدَيْنِ مِن رِّجَالِكُمْ ۖ فَإِن لَّمْ يَكُونَا رَجُلَيْنِ فَرَجُلٌ وَامْرَأَتَانِ مِمَّن تَرْضَوْنَ مِنَ الشُّهَدَاءِ أَن تَضِلَّ إِحْدَاهُمَا فَتُذَكِّرَ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَىٰ ۚ وَلَا يَأْبَ الشُّهَدَاءُ إِذَا مَا دُعُوا ۚ وَلَا تَسْأَمُوا أَن تَكْتُبُوهُ صَغِيرًا أَوْ كَبِيرًا إِلَىٰ أَجَلِهِ ۚ ذَٰلِكُمْ أَقْسَطُ عِندَ اللَّهِ وَأَقْوَمُ لِلشَّهَادَةِ وَأَدْنَىٰ أَلَّا تَرْتَابُوا ۖ إِلَّا أَن تَكُونَ تِجَارَةً حَاضِرَةً تُدِيرُونَهَا بَيْنَكُمْ فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَلَّا تَكْتُبُوهَا ۗ وَأَشْهِدُوا إِذَا تَبَايَعْتُمْ ۚ وَلَا يُضَارَّ كَاتِبٌ وَلَا شَهِيدٌ ۚ وَإِن تَفْعَلُوا فَإِنَّهُ فُسُوقٌ بِكُمْ ۗ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۖ وَيُعَلِّمُكُمُ اللَّهُ ۗ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ.

ترجمہ

اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو تو جب تم کسی کو ایک مقررہ مدت کے لئے کچھ دے رہے ہو تو اسے لکھوا لیا کرو (فاکتبوہ) اور انصاف کا تقاضہ یہ ہے کہ لکھنے کے لئے تمہارے درمیان ایک کاتب ہو اور کاتب کو نہیں چاہیے کہ وہ نہ لکھے جو ناپسند ہو بلکہ وہ لکھے جیسا کہ اسے علم دیا ہے اللہ نے پس وہ لکھے جو املا کرایا گیا ہے (ولا یاب کاتب ان یکتب کماء علماہ اللہ فلیکتب ولیملل) جو کہ اس پر لازم ہے / فرض ہے۔ اور وہ پابند رہے اللہ کا جو اس کا پالنے والا ہے اور اس میں نہ کچھ کم کرے ذرہ برابر بھی۔ پس اگر جس شخص کا حق ہے کہ وہ یادداشت لکھوالے اگر وہ ناسمجھ ہے یا کمزور ہے اور وہ املا کرانے کی استطاعت نہیں رکھتا تو اپنا کوئی مددگار منصف املا کرانے کے لئے بنا لے اور دو گواہ صاحب حیثیت و قوت مرد گواہی دینے کے لئے کر لو، اگر دو مرد نہ ملیں تو پھر ایک مرد اور دو عورتیں اپنی پسند کی، دو عورتیں اس لئے کہ اگر ان میں سے ایک بھول جائے تو دوسری اسے یاد دہانی کرا دے۔ اور جب انہیں گواہی دینے کے لئے بلایا جائے تو انکار نہ کریں۔ اور تم کوئی بھی طے شدہ بات خواہ بڑی ہو / اہم ہو یا چھوٹی / غیر اہم ہو اسے لکھنے میں سستی نہ کرو، اللہ کے نزدیک یہ طریقہ کار پسندیدہ ہے کہ تم انصاف کے تقاضہ میں برابر ہو جاؤ، پورا پورا لوٹاؤ۔ اور گواہی کے لئے یہ عمل زیادہ بہترین اور قریب ہے اللہ کے کہ وہ تمہیں معاف کر دے گا تمہاری صحیح روش پر لوٹ آنے پر، سوائے اس کے کہ تم تجارت کر رہے ہو اور یہ لین دین ہاتھوں ہاتھ آپس میں کرتے ہو، تو نہیں ہے تم پر کوئی گناہ اگر تم آپس کے اس لین دین کو لکھو۔ لو ہاں بہتر ہے کہ لین دین کے وقت تم شخصی گواہ کر لو اور جو کاتب ہو اور جو گواہ ہو وہ کسی کے نقصان کا موجب نہ بنے، کسی کو مالی نقصان نہ دے، گواہی اور کتابت سے۔ اگر تم نے ایسا کیا تو تم گناہ کے مرتکب ہو گے۔ اللہ کے احکامات / تعلیمات کی پابندی اختیار کرو جو وہ تعلیم کرتا ہے / سکھاتا ہے اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے (و اللہ ویعلکم بکل شیء علیم)۔

Roman Urdu

Ae woh logon jo iman laaye ho, to jab tum kisi ko ek muqarrarah muddat ke liye kuch de rahe ho to use likhwa liya karo (fa-ktubuhu), aur insaaf ka taqaaza yeh hai ke likhne ke liye tumhare darmiyan ek kaatib ho. Aur kaatib ko nahi chahiye ke woh na likhe jo na-pasand ho, balki woh likhe jaisa ke use ilm diya hai Allah ne; pas woh likhe jo imla karaya gaya hai (wa la yaaba kaatibun an yaktuba kamaa allamahu Allahu fa-lyaktub wa lyumlil), jo ke us par laazim hai / farz hai. Aur woh paband rahe Allah ka jo us ka paalne-haar hai aur is mein na kuch kam kare zarray barabar bhi. Pas agar jis shakhs ka haq hai ke woh yaadasht likhwaaye, agar woh na-samajh hai ya kamzor hai aur woh imla karaane ki istitaat nahi rakhta, to apna koi madadgaar munsif imla karaane ke liye bana le. Aur do gawaah saahib-e-haysiyat-o-quwwat mard gawaahi dene ke liye kar lo; agar do mard na milen to phir ek mard aur do auratein apni pasand ki—do auratein is liye ke agar in mein se ek bhool jaaye to doosri use yaad-dehaani kara de. Aur jab unhein gawaahi dene ke liye bulaaya jaaye to inkaar na karein. Aur tum koi bhi tai-shudah baat, khwaah badi ho / aham ho ya chhoti / ghair-aham ho, use likhne mein susti na karo. Allah ke nazdeek yeh tareeqa-e-kaar pasandeedah hai ke tum insaaf ke taqaaze mein baraabar ho jao, poora poora lotaao. Aur gawaahi ke liye yeh amal zyada behtareen aur qareeb hai Allah ke ke woh tumhein maaf kar dega tumhari sahih rawish par laut aane par. Siwaaye is ke ke tum tijaarat kar rahe ho aur yeh len-den haathoon-haath aapas mein karte ho, to nahi hai tum par koi gunaah agar tum aapas ke is len-den ko likho. Lo haan behtar hai ke len-den ke waqt tum shakhsi gawaah kar lo. Aur jo kaatib ho aur jo gawaah ho woh kisi ke nuqsaan ka maujab na bane, kisi ko maali nuqsaan na de gawaahi aur kitaabat se. Agar tum ne aisa kiya to tum gunaah ke murtakib hoge. Allah ke ahkaam / taleemaat ki pabandi ikhtiyaar karo jo woh taleem karta hai / sikhaata hai, aur Allah har cheez ka ilm rakhne wala hai (wa Allahu yuallimukum bi-kulli shay’in aleem).

آیت ۲۸۳

وَإِن كُنتُمْ عَلَىٰ سَفَرٍ وَلَمْ تَجِدُوا كَاتِبًا فَرِهَانٌ مَّقْبُوضَةٌ ۖ فَإِنْ أَمِنَ بَعْضُكُم بَعْضًا فَلْيُؤَدِّ الَّذِي اؤْتُمِنَ أَمَانَتَهُ وَلْيَتَّقِ اللَّهَ رَبَّهُ ۗ وَلَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ ۚ وَمَن يَكْتُمْهَا فَإِنَّهُ آثِمٌ قَلْبُهُ ۗ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ.

ترجمہ

اگر تم سفر کی حالت میں ہو، اور تمہیں کوئی کاتب نہ مل سکے تو جس کو قرض چاہیے وہ اپنی کوئی چیز امانت رکھوا دے۔ اگر تم ایک دوسرے پر یقین رکھتے ہو تو جس کے پاس امانت ہے وہ پوری دیانت داری سے اس امانت کو واپس کر دے، اگر اس کو اپنے رب / پالنے ہار پر یقین ہو۔ اور تم کبھی شہادت کو نہ چھپانا، یہ سوچ کر کہ کسی کو پتہ نہیں چلے گا۔ اس سے دل کمزور ہوتا ہے۔ کیونکہ تم جانتے ہو کہ اللہ کو ہر بات کا علم ہوتا ہے۔

Roman Urdu

Agar tum safar ki haalat mein ho, aur tumhein koi kaatib na mil sake to jisko qarz chahiye woh apni koi cheez amaanat rakhwa de. Agar tum ek doosre par yaqeen rakhte ho to jiske paas amaanat hai woh poori diyaanat-daari se us amaanat ko wapas kar de, agar usko apne Rabb / paalne-haar par yaqeen ho. Aur tum kabhi shahaadat ko na chhupaana, yeh soch kar ke kisi ko pata nahi chalega. Is se dil kamzor hota hai. Kyunke tum jaante ho ke Allah ko har baat ka ilm hota hai.

آیت ۲۸۴

لِّلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَإِن تُبْدُوا مَا فِي أَنفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُم بِهِ اللَّهُ ۖ فَيَغْفِرُ لِمَن يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَن يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

ترجمہ

بلندیوں اور پستیوں میں جو بھی کچھ ہو رہا ہے وہ اللہ سے چھپا نہیں اور اللہ ہر کام کا حساب رکھتے ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ تم چھپا کر کرو یا ظاہر کرو۔ ہر عمل کا ردعمل اللہ کے قانون کے حساب سے ہے۔ بے شک اللہ کا قانون ہر چیز پر قادر ہے۔

Roman Urdu

Bulandiyon aur pastiyon mein jo bhi kuch ho raha hai woh Allah se chhupa nahi, aur Allah har kaam ka hisaab rakhte hain. Is se koi farq nahi padta ke tum chhupa kar karo ya zaahir karo. Har amal ka رد-e-amal Allah ke qanoon ke hisaab se hai. Beshak Allah ka qanoon har cheez par qaadir hai.

آیت ۲۸۵

آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ كُلٌّ آمَنَ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّن رُّسُلِهِ ۚ وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ

ترجمہ

اس رسالہ / کتاب اللہ / القرآن کو مان لو جو نازل ہوا ہے اس پر اس کے قانون دان کی طرف سے اور ماننے والے / مومن بن جاؤ / ہو جاؤ۔ سب مان لو کامل یقین کے ساتھ اللہ کے لئے، اس کے ملائکہ اور قوانین کی کتابوں کو، اس کے پیغام لانے والوں کو، اور نہیں فرق کرو کسی بھی ایک پیغام لانے والے کے درمیان، اور کہو ہم نے سنا، ہم اطاعت کریں گے، ہماری حفاظت کیجیے، اے ہمارے قانون دان رب، اور ہمیں آپ کی طرف ہی لوٹنا ہے۔ اللہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا مگر جتنی وہ برداشت کر سکتا ہو؛ اسے وہ ملے گا جیسی وہ کوشش کرے گا۔ اے ہمارے قانون دان (ربنا)، آپ ہماری نادانستہ غلطیوں / کمزوریوں پر اور جو بھول چوک میں سرزد ہونے والی خطاؤں پر نہ پکڑیں۔ اے ہمارے قانون دان، ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالیے جیسا کہ آپ نے ہم سے سابقہ افراد پر ڈالا تھا۔ اے ہمارا رب، ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو، اور ہمیں درگزر فرما، اور ہمیں معاف کر دے، اور ہم پر رحم کیجیے۔ آپ ہمارے آقا ہیں، پس ہماری مدد کیجیے انکار کرنے والی قوم سے۔

Roman Urdu

Is risaala / kitaabullah / Al-Quran ko maan lo jo naazil hua hai us par us ke qanoon-daan ki taraf se, aur maan-ne waale / momin ban jao / ho jao. Sab maan lo kaamil yaqeen ke saath Allah ke liye, us ke malaaika aur qawaneen ki kitaabon ko, us ke paighaam laane waalon ko, aur nahi farq karo kisi bhi ek paighaam laane waale ke darmiyaan, aur kaho hum ne suna, hum ita’at kareinge, hamaari hifaazat kijiye, ae hamaare qanoon-daan Rabb, aur hamein aap ki taraf hi lautna hai. Allah kisi ko takleef nahi deta magar jitni woh bardaasht kar sakta ho; use woh milega jaisi woh koshish karega. Ae hamaare qanoon-daan (Rabbanaa), aap hamaari naadaanista ghaltiyon / kamzoriyon par aur jo bhool-chook mein sarzad hone waali khataaon par na pakrein. Ae hamaare qanoon-daan, hum par aisa bojh na daaliye jaisa ke aap ne hum se saabiqa afraad par daala tha. Ae hamaare Rabb, hum par woh bojh na daal jise uthaane ki hum mein taaqat na ho, aur hamein darguzar farma, aur hamein maaf kar de, aur hum par reham kijiye. Aap hamaare Aaqa hain, pas hamaari madad kijiye inkaar karne waali qaum se.